جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اسرائیلی محاصرہ؛ غزہ میں الشفا ہسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تمام مریض شہید ہوگئے

غزہ: اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جاں بحق ہوگئے۔ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور طبی سامان (ادویات، ایندھن وغیرہ) کی فراہمی کو روک دیا گیا جس کے باعث آئی سی یو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا الاھلی عرب ہسپتال پربدترین حملہ، غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول کی کارروائی کا آغاز

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فلسطینی لڑائی اور کشیدگی 42 ویں روز بھی جاری ہے ، عرب اور عالمی سفارتی کوششوں کے باوجود جنگ بندی کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔ غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری نے فلسطین میں شہادتوں کی داستان رقم کردی، بمباری میں 76ہزار رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شہدا کی مجموعی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور امریکا جان لیں حماس طویل جنگ کے لیے تیار ہے:اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیل حماس کی طرف سے مقرر کردہ قیمت ادا کرنے کے علاوہ اپنے قیدیوں کو واپس نہیں لے گا۔ انہوں نے کہا کہ حماس "طویل جنگ” لڑنے کے لیے تیار ہے۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے ایک ٹیلی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی طرف سے ہمارے ڈرون کی تباہی کے جواب کا ہمارا حق محفوظ ہے، الحوثی

صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ ہم امریکہ کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے جواب کا اپنا حق محفوظ سمجھتے ہيں۔ روئٹرز نے دو امریکی عہدہ داروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران یہ دوسری بار ہے جب …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور ہے: جنرل قاآنی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل نے، تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ کے کمانڈر کے نام ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ آّپ نے ثابت کردیا کہ غاصب صیہونی حکومت مکڑی جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے- ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر …

مزید پڑھیں »

یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار

صنعا:یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ یمن کے صوبہ ذمار کی جنرل رضاکار فورسز کے دس ہزار افراد نے "طوفان الاقصیٰ” عنوان سے ٹریننگ مکمل کرلی۔ یمنی ذرائع نے جمعے کے روز بتایا کہ صوبہ ذمار میں دس ہزار رضاکاروں کی ٹریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

صہیونی فورسز کو شفاء ہسپتال میں مریضوں اور پناہ گزینوں کے سوا کوئی نہیں ملا، سربراہ شفا ہسپتال

غزہ:غزہ کے شفا ہسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے شفاء ہسپتال پر یلغار کیا اور اسلحے کے زور پر تلاشی لی لیکن مریضوں اور پناہ گزینوں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔ غزہ کے شفاء ہسپتال کے سربراہ محمد ابوسلمیہ نے غاصب صہیونی فورسز کی جانب سے ہسپتال پر چھاپے کے بعد اپنے بیان میں کہا …

مزید پڑھیں »

دنیا کو غزہ میں انسانی حقوق کی شرمناک خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ذمہ داری ادا کرنی ہوگی، ایران

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے متعدد حکام، انسانی ہمدردی کے اداروں، مذہبی اداروں کے سربراہوں، یونیورسٹیوں کے پروفیسروں اور جنیوا میں مقیم بعض غیر ملکی سفیروں سے خطاب کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں، انسانی ہمدردی کے اداروں، مذہبی اداروں کے سربراہوں ، یونیورسٹیوں کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا الشفاء ہسپتال پردوسری بار حملہ ، سعودیہ کی مذمت

غزہ : اسرائیل فوج نے غزہ پر قیامت ڈھا دی ہے ، قابض فوج کے جاری مظالم میں الشفا ہسپتال پر دوبارہ دھاوا بولا گیا ہے جس سے ہسپتال کے جنوبی و داخلی راستے مکمل تباہ ہوگئے ۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں دوبارہ آپریشن کیا ہے، جہاں 2 ہزار سے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائے: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری، ہسپتالوں کو نشانہ بنانے کے الزامات پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک غزہ میں وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگی …

مزید پڑھیں »