جمعرات , 18 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا

یروشلم : اسرائیل نے سلامتی کونسل کا جنگ میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یورپی ملک مالٹا کی جانب سے غزہ میں کئی روز کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفوں اور راہداریوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد پیش کی گئی۔ اس قرار داد میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہوگی : بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک غلطی ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ، شہدا کی تعداد ساڑھے 11ہزارسے متجاوز

غزہ :  غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے مسلسل جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے سکولوں، ہسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں کو بھی نہیں بخشا ہے ، حملوں میں شہدا کی تعداد 11 ہزار 500 سے تجاوز کرچکی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے اور خان یونس کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی اسرائیل کی چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ میں مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید

غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد کونشانہ بنایا۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے اردن کے فیلڈ اسپتال کو بھی نہیں …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو جائز قرار دینے پر عالمی ادارہ صحت کی مذمت

نیویارک: اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملے کو جائز قرار دینے کے بیان کی عالمی ادارہ صحت نے شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل کے الشفا ہسپتال پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور اسرائیلی فوج کے ہسپتال میں داخل ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے: ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کی …

مزید پڑھیں »

قطر کی ثالثی میں ہونے والے اسرائیل حماس ممکنہ معاہدے کے نکات سامنے آگئے

تل ابیب: قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکا کی مدد سے ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 3 روز کے لیے جنگ بندی کی جائے گی۔ العربیہ نیوز نے مذاکرات میں شامل ایک ذریعے کے حوالے سے دعوٰی کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے پاس 200 …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے موقع پر فرانس کی نئی چال، بشار الاسد کی گرفتای کا وارنٹ جاری

پیرس:فرانس نے شام کے صدر بشارالاسد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ فرانس پریس نے دعویٰ کیا کہ پیرس نے 2013 کے نام نہاد کیمیائی حملوں کے بارے میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ فرانس پریس نے عدالتی ذرائع اور …

مزید پڑھیں »

عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا

بغداد:عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔عراق کی وفاقی عدالت نے عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن الدیلمی کی جانب سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خلاف دائر کئے جانے والے مقدمے کی سماعت کی جس میں دعوی کیا گيا تھا کہ الحلبوسی نے ایک ایسی غیر ملکی کمپنی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل طویل جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، 7 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا ہے:سابق لبنانی وزیرخارجہ

قاہرہ:سابق لبنانی وزیرخارجہ عدنان منصور نے طوفان الاقصی میں فلسطینی مجاہدین کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کے خلاف جنگ کو طویل عرصے تک جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔ طوفان الاقصی کے بعد صہیونی حکومت حواس باختہ ہوکر غزہ میں سویلین تنصیبات اور عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے۔ وزیراعظم نتن یاہو بحران …

مزید پڑھیں »