بدھ , 18 جنوری 2017

عالم اسلام

صدام کے فوجی داعش کی مدد کر رہے ہیں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق کے موصل سٹی سے حاصل ہونے والے دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ عراق کے سابق آمر صدام کی فوج کے اعلی کمانڈر داعش کی قیادت کر رہے ہیں۔المیادین ٹی وی چینل نے اتوار کو موصل یونیورسٹی میں داعش کے دہشت گردوں سے باقی رہ گئے دستاویزات کو منظر عام پر کیا جس سے پتا چلتا ...

مزید پڑھیں »

شیخ زکزکی کو فوری رہا کیا جائے : ایمنیسٹی انٹرنیشنل

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک کی تحریک اسلامی کے لیڈر کو فوری رہا کرے۔ڈیلی نیوز کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے نائیجیریا کی حکومت سے کہا ہے کہ 45 دن کے بعد آزاد کرنے کی مدت کے گزر جانے کے بعد شیخ زكزكی ...

مزید پڑھیں »

شام کے وزیر اعظم تہران کا اہم دورہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) شام کے وزیر اعظم، ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی غرض سے تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کے وزیر اعظم اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات کے لئے منگل کے روز تہران کا دورہ کرنے والے ہیں۔ شام کے وزیر اعظم عماد خمیس ایسی حالت میں ...

مزید پڑھیں »

دونوں جزائر مصر کی ملکیت ہیں، سعودی عرب کو نہیں دیئے جائیں گے:مصری سپریم کورٹ

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مصر کی سپریم کورٹ نے ملک کی حکومت کے بحیرہ احمر میں دو جزائز کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف سنائے گئے حکم کو باقی رکھا ہے۔پیر کو مصر کی سپریم انتظامی کورٹ نے صدر عبد الفتاح السیسی کی حکومت کی اپیل کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے حکم میں کہا ہے کہ تيران ...

مزید پڑھیں »

ہم بحرین کے عوام کے ساتھ ہیں : تحریک انصار اللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کی تحریک انصار اللہ نے بحرین میں تین نوجوانوں کی سزائے موت کی مذمت کی ہے۔تحریک انصار اللہ نے ایک بیان جاری کرکے بحرین میں 3بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دیے جانے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سمیع مشیمع، السنكيس اور عباس السامی کی سزائے ...

مزید پڑھیں »

موصل سے فرار داعشی کمانڈروں سے امیر کا لقب واپس لے لیا گیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی شہر موصل میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے موصل کے بائیں حصے سے فرار ہوکر دائیں حصے میں آنے والے داعشی کمانڈروں سے امیر کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں عام جنگجوئوں کی حیثیت سے جنگ کے فرنٹ لائن پر متعین کردیا ہے۔ واضح رہے کہ داعش کو ...

مزید پڑھیں »

بحرینی قیدیوں پرتشدد میں برطانیہ کےملوث ہونے کا انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی ’’اخبار‘‘کارڈین‘‘نے انکشاف کیا ہے کہ بحرینی قیدخانوںمیں قیدیوں کے خلاف ہونے والے تشدد میں برطانیہ بھی ملوث ہے۔ اخبار کا کہنا تھا کہ 2013ء میں برطانوی قید خانہ’’یارل ووڈ‘‘کے جلادوں کی بحرینی قید خانوں کے جلادوں سے برطانہ میں ایک خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات کا مقصدبحرینی جلادوں کو تشدد کرنے کے حوالے سے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

داعش کے دو ہزار جنگجو موصل سے فرار

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی شہر موصل کے بائیں حصے سے 2000داعشی جنگجو فرار ہوکر شہر کے داہنی حصے میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق موصل کے بائینی حصےمیں عراقی افواج کامیابی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں فرار ہونے پر مجبور کررہی ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ موصل کے بائیں حصے میں داعش کے جنگجو عراقی فورسز ...

مزید پڑھیں »

موصل آپریشن کے دوسرے مرحلے میں حاصل ہونے والی کامیابی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کےلیے جاری آپریشن تاحال جاری ہے اور آپریشن کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے۔ آپریشن کے دوسرے مرحلے میں عراقی فورسز نے موصل کے دائنی حصے کا 85فیصدعلاقہ آزاد کرالیا ہےاور 2158داعشیوں کو کیفرکردار تک پہنچادیا ہے۔ آپریشن کے دوسرے مرحلے کے دوران داعش کے 10ڈرون طیارے اور165خود ...

مزید پڑھیں »

سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ محمد الفیصل سپرد خاک

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ محمد الفیصل کو گذشتہ روز سرکاری اعزازو اکرام کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مرحوم شہزادہ محمد الفیصل بن عبدالعزیز جمعہ کی شام قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے تھے۔ مکہ معظمہ میں گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے نماز عصر کے بعد مسجد حرام ...

مزید پڑھیں »