اتوار , 26 فروری 2017

عالم اسلام

داعش کے خلاف کاروائی کرنے پر امریکا کا خیر مقدم کریں گے’ بشار الاسد

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد داعش کے خلاف کاروائی کرنے پر امریکی فوجیوں کو خیر مقدم کریں گے، ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔تفصیلات کے مطابق شام کے صدر نے بین الاقوامی نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو شام کی خود مختاری ...

مزید پڑھیں »

تین شہداکا قتل، بحرینی حکومت کے جرائم بارے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن کا مطالبہ ،الوفاق

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے سب سے بڑے اپوزیشن گروپ جمعیت الوفاق نے تین شہداء کے قتل پر ان کے اہل خانہ اور ملت بحرین کو دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ پرحکومتی جرائم کے بارے بین الاقوامی تحقیئقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔ حکومتی الزامات کے تحت جنہیں جمعرات کو سمندری راستے بیرون ملک فرار ہوتے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب تنہائی کے باعث مصر اور اردن کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن مصر کی طرف سے شام کے سیاسی بحران کے حل میں تعاون کے حوالے سے روسی موقف کی تائید پر سعودی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سخت مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں،سعودی خفیہ ایجنسی کے سربراہ میجر جنرل خالد بن علی بن عبداللہ الحمیدان نے مصر اور اردن کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »

بحرین حکومت کے ساتھ ہوں : اردگان

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کے بادشاہ نے ملک کے دار الحکومت منامہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا پرجوش استقبال کیا اور دونوں فریق نے کئی شعبوں میں متعدد معاہدوں پر دستخط کئے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان خلیج فارس کے تین ممالک کے اپنے دورے کے دوران اتوار کی شام بحرین پہنچے۔ بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی ...

مزید پڑھیں »

افریقی بر اعظم میں وہابیت کی تبلیغ کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے :گلوبل لسٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے گلوبل لسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔مذکورہ میگزین لکھتی ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر بر اعظم افریقہ میں وہابی فرقے کی تبلیغ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

تلعفر ہسپتال جنگجوئوں کی لاشوں اور زخمیوں سے بھر گیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی رضا کارفورس نے انکشاف کیا ہے کہ موصل سے قریب تلعفر شہر کاجنرل ہسپتال اس وقت داعشی جنگجوئوں کے لاشوں اور زخمیوں سے بھرا پڑا ہے۔ عراقی رضا کارفورس کے مطابق یہ وہی داعشی ہیں جو دو رات قبل تلعفر کے مغربی علاقے میں رضاکار فورس پر حملہ آور ہوئے تھے جنہیں رضا کار فورس کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں لبنان اور عراق سے تعلق رکھنے والے 2 داعشی دہشت گرد گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی اور لبنان میں سیکورٹی ذرائع نےانکشاف کیا ہے کہ ان ممالک کی سیکورٹی اداروں نے دس دنوں سے جاری ایک خفیہ آپریشن کے ذریعے لبنانی نژاد ڈنمر کی اور عراقی نژاد سویڈش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہےجن کا تعلق دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے جو یورپی ممالک میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے کا منصوبہ ...

مزید پڑھیں »

داعش نے اپنے ہی مدد گارکا سر اُسی کی بنائی ہوئی تلوار سے قلم کردیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی صوبہ نینوا میں ذرائع نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کمانڈروں کیلئے تلواریں تیار کرنے والا ایک داعشی داعش کے ہاتھوں اپنے ہی ہاتھ سے تیار کی جانے والی تلوار سے مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تلواریں تیار کرنے والے اس شخص پر جاسوسی اور غداری کے الزامات عائد تھے اور داعش کے قوانین کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

داعش نے متعدد علماء دین کو قتل کرنے کے احکامات جاری کردیئے

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )شکست در شکست اور نقصان در نقصان حاصل کرنے کے بعد دہشت گردتنظیم داعش نے متعدد علماء دین کو قتل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق داعش کے ایک آڈیو پیغام میں داعشی جنگجوئوں کو احکامات دیے گئے ہیں کہ شیخ الازہراور شام کے مفتی اعظم سمیت دیگر متعدد دینی شخصیات کو قتل کیا جائے۔داعش کے ...

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کے اجلاس پر بمباری، البغدادی کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عراق کی مشترکہ فوجی کمان کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ فضائیہ نے صوبہ الانبار کے قائم شہر میں داعش کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔سومریہ نیوز ...

مزید پڑھیں »