پیر , 16 جنوری 2017

عالم اسلام

دہشت گردوں کی گردن پر امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں کا فولادی پنجہ ہے ، ایرانی انٹیلی جنس

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس کے وزير نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی گردن پر امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے اپنے فولادی پنجے گاڑ رکھے ہیں ، فلسطینیوں کی حمایت ایران کا مذہبی، اسلامی ، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے ۔اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس کے وزير سید محمود علوی نے ...

مزید پڑھیں »

ایران ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کی ہرگز اجازت نہیں دے گا:ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مرتضی سرمدی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایران اور امریکہ کے درمیان نہیں ہے کہ ایک فریق اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنا چاہے۔مرتضی سرمدی نے تہران میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں امریکہ کے منتخب صدر کے نامزد وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے، برسراقتدار آنے کے ...

مزید پڑھیں »

ترکی نائٹ کلب حملے کا الزام، 2 چینی شہری گرفتار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی پولیس نے استنبول میں سال نو کے موقع پرنائٹ کلب پرہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں 2 چینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار کیے گئے دونوں ملزمان کا تعلق چین کے اقلیتی ایغور قبیلے سے ہے،جب کہ ترکی کی عدالت نے دونوں ملزمان کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ...

مزید پڑھیں »

موصل آپریشن میں غیر ملکی افواج کا کوئی کردار نہیں : عراقی وزیراعظم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔بغداد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں کی آزادی، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بے گھر ہونے والوں کی وطن واپسی ان کی حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم میں ملوث سعودی اتحاد کا محاسبہ ضروری ہے ، ہیومن رائٹس واچ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا ہے کہ یمنی جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگ کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کی ذمہ دار حکومتوں کا احتساب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ذمہ دارسعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت فوری معطل کر دی جانی چاہئے۔ االلؤلؤة ٹی وی کے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی قیدیوں کی سزا کے فیصلےپر عملدرآمد کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) علماء کی اپیل پر آل خلیفہ حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام کے تحت حکومتی بے بنیاد الزامات پر شہریوں کو دی جانے والی موت کی سزاوں پر عملدرآمد کی کوششوں کے خلاف بحرینی عوام احتجاجا سڑکوں پر نکل آئی ہے اور اس وقت عوام حکومت کی جانب سیاسی قیدیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کے متوقع اقدام ...

مزید پڑھیں »

یمن نے مصر اور روس سے فوجی امداد کی اپیل کر دی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمنی فوج کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ فوج کی کمانڈ نے روس اور مصر سے فوجی تعاون اور اپنے فوجی مشیروں کو صنعا بھیجنے کی اپیل کی ہے تاکہ یمنی مزاحمت کار ان دونوں ممالک کے فوجی تجربات سے استفادہ کر سکیں۔یمنی فوج کے ایک سینئر افسر اور ملک کی سوشلسٹ پارٹی کے رکن رمزی ...

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت عوام کی سرکوبی کر رہی ہے : ہیومن رائٹس واچ

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر عوام کی سرکوبی اور ان کی پرامن انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، ہیومن رائٹس واچ کے مشرق وسطی کے امور کے سربراہ جو اسٹروک نے کہا کہ بحرینی حکومت نے ملک کے ایک اہم سیاسی گروہ کو تحلیل کرکے، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مذہب ...

مزید پڑھیں »

عراق میں ایران کے تعمیری کردار کو کبھی نہیں بھول سکتے؛ اہلسنّت مفتی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراق کے نامور سنی مفتی شیخ مہدی الصمیدعی نے حزب اللہ عراق کے ایک وفد سے ملاقات میں عراقی فوج اور عوام کی مزاحمت کو مایہ فخر قرار دیا۔اطلاعات کے مطابق مذکورہ ملاقات سے قبل مہدی الصمیدعی پر تکفیری دہشتگردوں نے جان لیوا حملہ کیا تھا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔اس ملاقات میں حزب اللہ عراق ...

مزید پڑھیں »

محمدبن سلمان کی وجہ سے دسیوں شہزادے سعودی عرب سے فرار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )thegreatmiddleeast.com کی رپورٹ کے مطابق، شاہی خاندان کے بعض شہزادوں نے اپنی جان کے خوف سے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ عرصے کے لیے ملک سے باہر رہا جائے۔اس سے پہلے بھی اس طرح کی خبریں میڈیا میں آچکی ہیں۔ شاہ سلمان بن عبد العزیز کے اقتدار میں آنے کے بعد سعودی شہزادوں کے ملک سے فرار ...

مزید پڑھیں »