منگل , 17 جنوری 2017

عالم اسلام

موجودہ حالات میں دھشتگردی کا کھیل آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: امیر عبد اللہیان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر ایرانی سفارتکار نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے بعض ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں دہشت گردوں کے ساتھ کھیلنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے. يہ بات ايراني مجلس (پارليمنٹ) كے اسپيكر كے خصوصي معاون حسين امير عبداللهيان نے ايران كے دورے پر آنے والے اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »

شام میں حکومت اور اپوزیشن جنگ بندی معاہدے پر متفق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں حکومت اور اپوزیشن جماعتیں میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی معاہدے میں روس اور ترکی ضامن ہوں گے ۔روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی طرف سے روسی وزیر دفاع نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں حکومت ...

مزید پڑھیں »

بشار اسد حکومت کو گرانے کی باتیں ہمیشہ کیلئے دم توڑ گئیں

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کوئی بھی بشار اسد حکومت کو گرانے کی بات نہیں کرسکتا اور اگر کرے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہ موجودہ سیاسی صورتحال سے مکمل طور پر غافل ہے۔ سال 2016 ایسی حالت میں ختم ہونے جا رہا ہےکہ مزید کوئی بھی شامی صدر بشار اسد کی حکومت ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں آپریشن کا اعلان کر دیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی جنگی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج نے دمشق کے مضافات میں موجود دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر علاقہ خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ شامی فوج نے دمشق کے مغرب میں واقع وادی بردی میں موجود مسلح افراد کو 48 گھنٹے کی مہلت ...

مزید پڑھیں »

بحرین:نبیل رجب کو عدالتی ضمانت کے باوجود رہا ئی نہ مل سکی

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرینی حکومت کے ظالمانہ ہتھکنڈے جاری ، انسانی حقوق کے سرگرم رہنمابحرین انسانی حقوق سنٹر کے صدر نبیل رجب عدالت سے کئی ماہ جیل میں رہنے کے بعد ضمانت منظوری کے باوجود رہائی نہ پا سکے، وہ سعودی عرب اتحاد کی جانب سے یمن میں عام شہریوں پر فضائی حملوں اور بحرینی جیل میں ایک ملزم پر ...

مزید پڑھیں »

امریکی اتحاد نے موصل کا آخری پل بھی تباہ کردیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی سیکورٹی ذرائع نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نائب اور اس کے 14 ساتھیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔اطلاعات کے مطابق، امریکی قیادت میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے جنگی جہازوں نے مشرقی موصل کے آخری پل کو بھی تباہ کر دیا۔ یہ پل مشرقی موصل کو مغربی موصل سے جوڑتا تھا۔ داعش سے ...

مزید پڑھیں »

معرکہ حلب کی اصل کہانی اور چھپے حقائق

(محمد اشفاق) شام کا تجارتی دارالخلافہ سمجھا جانے والا حلب دنیا کے قدیم ترین آباد شہروں میں سے ایک ہے. 2005ء میں اس کی آبادی کا اندازہ اکیس لاکھ کے لگ بھگ لگایا گیا تھا. 2010ء کے ایک تخمینے کے مطابق شہر کی آبادی چوبیس لاکھ کے لگ بھگ تھی، مگر اسی سال کے اواخر میں شام میں بغاوت پھوٹنے ...

مزید پڑھیں »

شام سے کرائے کے عالمی قاتلوں کا فرار

(محمد اسلم خان….چوپال) امریکی حواری شام میں حلب اور ایلیپو سے پسپائی پر کیوں چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ جھوٹی کہانیاں اور لغو داستانیں گھڑی جا رہی ہیں۔ لکھنو اور اودھ کی نوحہ کناں ڈومنیوں کی طرح ایسا ماتمی واویلا کیا جا رہا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔ اس لئے کہ امریکی شام میں برسرپیکار اپنے ...

مزید پڑھیں »