بدھ , 24 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

صدر رئیسی کی بھارتی وزیر اعظم سے ٹیلفونک گفتگو، دونوں ممالک کا فلسطین میں قتل عام روکنے کا مطالبہ

تہران:ایران اور بھارت کے سربراہان مملکت نے غزہ میں صہیونی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کا قتل عام روکنے اور امدادی سامان کی ترسیل کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے بھارت وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران فلسطین میں جاری جنگ کو روکنے اور محاصرہ …

مزید پڑھیں »

القسام بریگیڈ کا غزہ میں گھسنے والے صہیونیوں پر مارٹر حملہ

غزہ:عزالدین قسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کرنے والے صہیونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور اجتماعات پر بھاری مارٹر حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام بٹالین نے غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے اجتماع اور سازوسامان پر بھاری مارٹر حملوں اور کی ویڈیو جاری کی ہے۔ قسام بریگیڈز نے یہ بھی اعلان …

مزید پڑھیں »

سات اکتوبر اسرائیلیوں کے لیے یومِ نکبت ہے، صہیونی تجزیہ نگار

یروشلم:صیہونی عسکری تجزیہ نگار نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تل ابیب کا غزہ کے قریبی آباد کاروں کو سکیورٹی فراہم کرنے کا وعدہ، خالی دعوی تھا، اعتراف کیا کہ 7 اکتوبر در اصل صہیونیوں کے لیے یوم نکبت ہے۔ اسرائیلی اخبار الیوم کے عسکری تجزیہ کار نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل میں …

مزید پڑھیں »

غزہ پر حملے میں اب تک 35ہزار ٹن بارود استعمال کیا گیا ہے، حماس

غزہ:فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت اب تک غزہ کے مظلوم عوام پر 35 ہزار ٹن بارودی مواد استعمال کرچکی ہے۔ فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے رکن سلامہ معروف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینی بے گناہ اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا اندھادھند استعمال کررہی ہے۔ پریس کانفرنس سے …

مزید پڑھیں »

صہیونی قیدیوں کی رہائی میں اسرائیل رکاوٹ ڈال رہا ہے، القسام بریگیڈ

غزہ:القسام بریگیڈ نے 12 قیدیوں کی رہائی کے لیے آمادگی کا اظہار کیا تاہم تنظیم نے اسرائیلی جارحیت کو قیدیوں کی زندگی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے الاقصی طوفان آپریشن کے نام سے صہیونی علاقوں پر حملے کے بعد غزہ کی پٹی میں صہیونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہیں۔ طوفان الاقصی کے …

مزید پڑھیں »

امت مسلمہ کو غزہ میں صہیونی جارحیت روکنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا، قالیباف

تہران:الجزائری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک کو غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرنا چاہیے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الجزائر کے پارلیمانی سپیکر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کے …

مزید پڑھیں »

استکبار کامقابلہ ایران سمیت دنیا کے ہر حریت پسند کا مشن ہے:سربراہ ایرانی پارلیمنٹ

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ مقاومت کی قیمت ادا کرنا پڑتا ہے لیکن دشمن کے سامنے سرنڈر ہونے کی قیمت اس سے کہیں زیادہ ہے۔اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے 13 آبان کے موقع پر کہا کہ امریکی صدر کو معلوم ہونا چاہئے کہ آج ایرانی قوم کے نزدیک سب …

مزید پڑھیں »

صہیونی دشمن سے مقابلے کے لیے خدا پر ایمان اور توکل کا ہتھیار کافی ہے:ترجمان انصار اللہ

صنعا:انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ایکس چینل پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے لکھا: پہلی تصویر میں یمن میں ایک سعودی گاڑی کو لائٹر سے آگ لگائی گئی ہے اور دوسری تصویر میں صیہونی حکومت کی بکتر بند گاڑی کو دکھایا گیاجس کو غزہ میں لائٹر سے آگ لگائی جا رہی ہے۔”انہوں نے مزید کہا: "خدا پر ایمان …

مزید پڑھیں »

غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر،رقت آمیز مناظر

غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کہا کہ دو سو چالیس فلسطینوں کی لاشوں کو جو صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں ٹکڑے ٹکڑے …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

یروشلم:تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبریں ہیں۔ نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ کی خبریں خود صیہونی ذرائع نے دی ہیں۔ صیہونی ذرا‏ئع ابلاغ نے گزشتہ رات نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپ کی نمایاں طور پر کوریج کی۔ ادھر …

مزید پڑھیں »