پیر , 16 جنوری 2017

عالم اسلام

ترک حکومت کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شہریت دینے کا اعلان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو ملکی شہریت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے قانون میں تبدیلی کردی ہے۔ترک اخبار کے مطابق ترکی کی حکومت نے شہریت سے متعلق قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ترک حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ’’اب جو غیر ملکی سرمایہ کار ...

مزید پڑھیں »

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی اعلان جنگ تصورہوگا: امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک )مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ محمد حسین نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست میں قائم امریکی سفارت خانہ تل ابیب [تل الربیع] سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا فلسطینی قوم کے خلاف اعلان جنگ تصور ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو سفارت خانے کی منتقلی روکنا ہوگی ،فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطینی صدر محمود عباس نےنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی نہ روکی گئی تو اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہ کرنے پر غور کر سکتے ہیں ۔انھوں نے کہاکہ ایسا کیا گیا تو اور بھی کئی آپشنز ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں داعش کے 5 لاکھ حامی موجود ہیں : سابق رکن پارلیمنٹ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی ایک ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے جمعے کو ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کے 5 لاکھ حامیوں کی موجودگی کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے استنبول اور غازی عنتاب لایا گیا اور پھر انہیں جنگ کے لئے شام بھیجا گیا۔سومريہ نیوز کے ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں پھر توانائی کا بحران، بجلی دن میں صرف4 گھنٹوں کےلیے

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل کی برّی، بحری اور فضائی ناکا بندی کا شکار غزہ ایک مرتبہ پھر توانائی کے بحران کا شکار ہوگیا ہے اور محصور فلسطینیوں کو دن میں صرف تین سے چار گھنٹے بجلی مل رہی ہے جس سے وہ گوناگوں مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔غزہ میں دسمبر سے بجلی کا یہ نیا بحران جاری ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

داعش کا خاتمہ کیے بغیر عراق سے فوج نہیں نکالیں گے :ترکی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عراقی شہر موصل کے علاقے الضباط پر میزائل حملے میں ایک ہی خاندان کے11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ملک کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی شہر موصل کے 80 فی صد مشرقی علاقے کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ۔ عراقی فوج نے شہر کے چار محلوں پر مزید کنٹرول حاص کر تے ہوئے جنوب ...

مزید پڑھیں »

سال گزشتہ میں 7 مسلم اکثریتی ممالک پر 26 ہزار سے زائد امریکی بم برسے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )4096کونسل آن فارئن رلینشنز کی طرف سے کئے گئےایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نوبل انعام یافتہ امریکی صدربارک اوبامہ کے آخری صدارتی سال میں مشرق وسطیٰ اورجنوبی ایشیا کی ریاستوں پرامریکی فضائیہ نے 26 ہزار سے زائدبم برسائےہیں۔رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ 2016 ءمیں امریکہ نے شام ،عراق ،لیبیا ،سومالیہ،افغانستان ،یمن اورپاکستان پر بم برسائے۔ رپورٹ میں کہاگیا ...

مزید پڑھیں »

سعودی بادشاہ کو خدمت اسلام کا ایوارڈ: امت مسلمہ کے ساتھ ایک مذاق

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں سال شاہ فیصل ایوارڈ برائے خدمتِ اسلام سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دیا گیا ہے۔ شاہ سلمان کو یہ اعزاز حرمین شریفین اور ان کے زائرین کی دیکھ بھال اور خدمت ، سیرت نبوی پر توجہ ، سیرت نبوی کے تاریخی اطلس کے منصوبے کے لیے سپورٹ اور اسلامی اور عرب دنیا کو ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے حامی ملکوں کو اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا:ہندوستانی صحانی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک معروف ہندوستانی صحافی پروفیسر نے کہاہےکہ مغربی ممالک اور ان کے علاقائی اتحادی منجملہ ترکی ،قطر ،سعودی عرب اور اردن جو گذشتہ کئی سالوں سے شام میں دہشتگردوں کی حمایت کر رہےہیں کو دہشتگردانہ حملوں کی لہر کے ذریعے اپنی غلطیوں کی قیمت ادا کرنی پڑےگی۔ ہندوستان کے ایک معروف صحافی وپروفیسر ’’وجے پرساد ‘‘نے اپنے ایک ...

مزید پڑھیں »

دینی اقدار سے معاشرے کو آراستہ کرنے لیے مساجد کو آباد کرنا ضروری ہے: ابوترابی فرد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )مجلس شورای اسلامی ایران (پارلمنٹ) کے سابقہ ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ اخلاقی فضائل اوردینی اقدار سے معاشرے کو آراستہ کرنے کےلیے مساجد کو آباد ہونا چاہیے۔مجلس شورای اسلامی ایران ( پارلیمنٹ) کےسابقہ ڈپٹی اسپیکر’’حجت الاسلام والمسلمین ابوترابی فرد‘‘ نے ایرانی ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اخلاقی فضائل اوردینی اقدارسے معاشرے کو ...

مزید پڑھیں »