منگل , 17 جنوری 2017

عالم اسلام

ہزاروں فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے میں انتہائی خراب انسانی صورت حال پیدا ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں ہونے والے اس مظاہرے کی کال جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے ...

مزید پڑھیں »

موصل میں اہم سرکاری عمارتیں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی افواج نے موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -عراقی افواج نے داعش کے قبضے سے موصل شہر کو آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شہر کے اندر کی اہم سرکاری عمارتوں منجملہ گورنرہاؤس اور مقامی انتظامیہ کی عمارت کو آزاد کرا لیا ہے – عراق کی انسداد دہشت ...

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں جانے سے روک دیا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک )صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں شہری امور کے مرکز میں شعبہ اطلاعات کے انچارج محمد المقادمہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو نماز ...

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے خلاف کاروائی کا اقوام متحدہ سے شام کا مطالبہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے دمشق کے فوجی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں کوئی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا، ترمیم منظور

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک قومی اسمبلی نے ایک ہفتے تک شدید بحث کا موضوع بننے والی آئین کی 3 ترامیم بالٓاخر منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کے بعد صدارتی انتخابات 4کے بجائے 5سال بعد جبکہ رکن پارلیمنٹ کی کم سے کم عمر 25کے بجائے 18سال ہوجائے گی،کوئی بھی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا۔ آئینی ترامیم کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا وفد مسلمانوں پر ریاستی جبر کی تحقیقات کیلئے میانمار پہنچ گیا

میانمار(مانیٹرنگ ڈیسک )قوام متحدہ کا انسانی حقوق کا وفد میانمار کی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تحقیقات کے لئے راکھنی ریاست پہنچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں عالمی میڈیا میں آنے کے بعد اقوام متحدہ کا ایک وفد ...

مزید پڑھیں »

شام بحران کا حل سیاسی طریقے سے کیا جائے/ حزب اللہ کی مداخلت درست اقدام تھا:عون

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )لبنانی صدر نے تاکید کی ہے کہ حزب اللہ کی لبنان سرحدوں پر جھڑپوں کے بعد شام میں مداخلت ایک درست اقدام تھا۔ذرائع کے مطابق، لبنان کے صدر میشل عون نے سعودی خبر رساں ادارے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "سعودی عرب کا دورہ کیا کیونکہ یہ پہلا ملک تھا جس نے دعوت دی تھی اور ...

مزید پڑھیں »

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری، 17 شہید اور 13 زخمی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی اتحاد کی یمن کے علاقے تعز کے رہائشی علاقوں پر تازہ ترین بمباری میں کم سے کم 17 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، سعودی نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے معمول کے مطابق آج صبح یمن کے علاقے تعز پر بمباری کی۔رپورٹ کے مطابق، اس بمباری کے نتیجے میں کم سے ...

مزید پڑھیں »

تہران :نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے مثالی کردار کی تعریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی انقلاب سے پہلے بھی اور بعد میں بھی ہمیشہ نوجوانوں کو اسلامی اور قرآنی تعلیمات سے آراستہ کرنے کی فکر میں رہے -تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ...

مزید پڑھیں »

شام، دمشق کے ائیرپورٹ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) صیہونی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ائیرپورٹ پر فضائی حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق دمشق ہوائی اڈے پر صیہونی جنگی طیاروں کے فضائی حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور ایمبولینس، فائر فائٹرز اور امدادی ٹیمیں دمشق ائیرپورٹ پر پہنچ گئی ۔شام کے بحران کے آغاز سے اب تک دہشت گردوں ...

مزید پڑھیں »