منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: ترک صدر اردوغان

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔ ٹی آر ٹی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران ترک صدر نے زور دیکر کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون اور تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ انقرہ نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے …

مزید پڑھیں »

ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار

ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔ یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے قومی ٹیلی ویژن کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ سال نور نامی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا اور اس سال ہم …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔ صیہونی ذرائع نے پیر کے روز غزہ سے ملحقہ علاقوں میں اس اہم سیکورٹی پیشرفت کی خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب فلسطینی تحریک مزاحمت کا ڈرون طیارہ صیہونی بستیوں پر پرواز کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ صیہونی ذرائع نے فلسطینییوں …

مزید پڑھیں »

عراق کی قومی سلامتی سروس نے اسپائیکر ایئر بیس کےایک قاتل کا دل دہلا دینے والا اعترافی بیان شائع کردیا

بغداد: عراق کی قومی سلامتی سروس نے اپنی رپورٹ کا ایک حصہ شائع کیا ہے جس میں دہشت گرد گروہ داعش نے 2014 میں عراق کی اسپائیکر ایئر بیس پر قبضہ کر کے کس طرح فوجی تربیت حاصل کرنے والے کیڈٹ کو بے دردی سے شہید کردیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق اسپائیکر چھاؤنی عراق کے صوبہ صلاح الدین میں تکریت …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام کے 35 آئل ٹینکرز چوری کرلئے

جمہوری عربی شام کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق، امریکی قابض افواج اور انکے کرائے کے فوجی ہر روز شام کے مشرقی علاقوں سے ستر ہزار بیرل تیل چوری کرتے ہیں۔  شام کے پینتیس آئل ٹینکرز کا قافلہ امریکی فوج نے چوری کرتے ہوئے عراق اسمگل کر دیا ہے۔ گذشتہ روز سنیچر کے دن …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہویہ ایران کا ملک میں اسرائیلی جاسوس نیٹ ورک گرفتار

تہران: تسنیم نیوز کے مطابق یہ نیٹ ورک براہ راست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے رابطے میں تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی نیٹ ورک ایران میں دہشتگردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ مبینہ جاسوس ایران کے مغربی علاقے سے ملک میں داخل ہوئے، ایرانی وزارت اطلاعات کے مطابق نیٹ ورک کے تمام افراد اور دھماکہ خیز مواد …

مزید پڑھیں »

قطر کو ایرانی مصنوعات کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی

بوشہر، – قطر کو ایران کی برآمدات اگلے دو سالوں میں 1 ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔  یہ بات ایران اور قطر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نائب سربراہ ‘خورشید گزدرازی’ نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ایرانی تجارتی وفد کے قطر کے حالیہ دورے کے مثبت …

مزید پڑھیں »

ایران کے نیشنل پلانٹ جین بینک میں 70 ہزار جینیاتی نمونوں کی حفاظت

تہران،  ایرانی محکمہ زارعت کی انکروں اور بیجون کی اصلاح کی ریسرچ انسٹی ٹیوت کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے نیشنل پلانٹ جین بینک میں 70 ہزار سے زائد جنیباتی نمونوں بشمول بیج اور نباتاتی اعضاء کی حفاظت ہوتی ہے۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، "گودرز نجفیان” نے مزید کہا کہ پودوں کے جینیاتی نمونوں کا تحفظ موسمیاتی تبدیلیوں کے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا

امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی ایئر فورس کے نئے کمانڈر الیکسس گرینکوویچ نے صحافیوں سے گفتگو میں اعتراف کیا ہے کہ اگرچہ امریکی جنگی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا

سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے یمن کیلئے جانے والے ایک اور بحری جہاز کے روک لیا ہے۔ یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان عصام یحیی المتوکل نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد  نے 28 ہزار ٹن سے لدے ہوئے اس بحری جہاز کو روک دیا ہے۔ جارح سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »