منگل , 23 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی

آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔ بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم (منتدی البحرین لحقوق الانسان) نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیج میں لکھا کہ بہت سے بحرینی عوام جو ایران میں مقامات مقدسہ کی زیارت کیلئے جانا چاہتے تھے، آل خلیفہ کے سکیورٹی اداروں نے …

مزید پڑھیں »

ہندوستانی مسلمانوں میں سعودی عرب سے ناراضگی، کیا ہے سبب؟

ملئیشیا میں قائم بین الاقوامی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکام نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک کمپنی سے درخواست پر غور کرنے کو کہا ہے۔ ہندوستان: سعودی لیکس ویب سائٹ کے مطابق کمپنی کو مغربی ممالک کے مسلمانوں کو حج کے ارکان میں …

مزید پڑھیں »

غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ مدار نیوز کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ فلسطینی نوجوان محمد طاهر مرعی آج صبح صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا تاہم زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہو گیا۔ فلسطینی شہید محمد طاہر مرعی دوسری جانب صیہونی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی تنظیم نے صیہونی قیدی کی ویڈیو جاری کردی

القسام بریگیڈ کے ہاتھوں برسوں سے قید اسرائیلی فوجی کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے پہلی بار اپنے ایک اسرائیلی قیدی ہشام السید کی ویڈیو جاری کی ہیں جس کی صحت حال ہی میں خراب ہوئی ہے۔ یہ صہیونی فوجی اسرائیل کے مسلسل انکار کے باوجود 2014 …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔  رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک …

مزید پڑھیں »

دوحہ میں ایران امریکہ مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے، ایران

ایران جوہری معاہدہ بحالی کے حوالے سے قطر میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ دوحہ میں ایران اور امریکا بالواسطہ مذاکرات دو روز سے جاری ہیں۔ترجمان ناصر کنعانی نے بتایا کہ ایرانی مذاکرات کار …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کی فوج کے درمیان اچھے تعلقات ہیں: صدر ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی اور پاکستانی مسلح افواج کے درمیان تعلقات نے سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔ ایران: صدر ایران نے کہا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اچھے تعلقات نے دونوں ممالک کی سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، اسلامی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا

اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں ایک بڑی طاقت بن چکا ہے. رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی سائبر آرگنائزیشن کے سربراہ نے واضح طور پر یہ تسلیم کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں ایک بڑی طاقت بن گیا ہے، انہوں نے کہا کہ تل ابیب اپنے دفاع کے لیے "سائبر آئرن ڈوم” بنانے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں اہم شیعہ شخصیات

تازہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ 20 سعودی شیعہ شخصیات اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات اور حالیہ گرفتاریوں کے مطابق اس وقت 20 سعودی شیعہ شخصیات آل سعود کی جیلوں میں قید ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، سعودی شیعہ سماجی کارکنوں کے خلاف گزشتہ ہفتے کی گئی تازہ ترین کارروائیوں اور گرفتاریوں کے مطابق قطیف …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی

ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت سی تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک …

مزید پڑھیں »