جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

حماس کی مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعرات کی رات مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے مسجد الاقصی کے اطراف میں کھدائیاں اس مسجد کی بنیادوں اور دیواروں کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے: …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیاررہیں۔

یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔ عالم اسلام: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے جارح سعودی – اماراتی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ وہ جتنی زیادہ جارحیت اور یمنی عوام کا محاصرہ جاری رکھیں گے، اتنی ہی سخت، بڑی اور …

مزید پڑھیں »

جب یمن اکیلا تھا ایران کے علاوہ اس کو کوئی دوست نہ تھا

جب یمن اکیلا تھا ایران کے علاوہ اس کو کوئی دوست نہ تھا ایران میں تعینات یمنی سفیر نے کہا کہ تاریخ اس بات کو لکھے گی جب یمن اکیلا تھا اور مدد مانگ رہا تھا،ایران اور سپریم لیڈر کے علاوہ کسی نے اس کی مدد نہیں کی۔ یہ بات ابراہیم الدیلمی نے آج بروز جمعرات ایرانی جندی شاپور یونیورسٹی …

مزید پڑھیں »

حماس کی مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعرات کی رات مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے مسجد الاقصی کے اطراف میں کھدائیاں اس مسجد کی بنیادوں اور دیواروں کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے: …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی …

مزید پڑھیں »

عراق، فضائی حملے کے بعد ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر جوابی حملہ

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ رووداو چینل کی رپورٹ کے مطابق، شمالی عراق کے صوبے دہوک کے علاقے ’’العمادیه‘‘ میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے ’’بامرنی‘‘ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : حکمران ملک کے معاشی حالات کو …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ سے سعودی عرب کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سزا دینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی تنظیم کی انسانی حقوق کونسل کے موجودہ اجلاس میں سعودی عرب کو انسانی حقوق کے میدان میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر پابند کرنے کے لیے مشترکہ کارروائی کی حمایت کریں۔ تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان میں اشارہ کیا …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی

عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسام زکی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب لیگ کے بعض رکن ممالک خاص طور سے الجزائر شام …

مزید پڑھیں »

ترکی سے تعلق رکھنے والےمعروف صوفی بزرگ انتقال کرگئے

ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ استاد شیخ محمد آفندی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شیخ محمد آفندی انفیکشن کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد فتح استنبول میں ادا کی جائے گی۔ استاد شیخ محمد آفندی کو حافظ قرآن ہونے کے ساتھ دینی علوم پر …

مزید پڑھیں »

جوہری سائنسدانوں کا قتل؛ ایرانی عدالت کا امریکا پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ

تہران: ایران کی ایک عدالت نے امریکا کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک کے جوہری سائنسدانوں کے قتل پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران حالیہ برسوں میں متعدد ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل کا الزام امریکا کے بڑے اتحادی اسرائیل پر عائد کرتا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز …

مزید پڑھیں »