اتوار , 26 فروری 2017

عالم اسلام

نابلس، اسرائیلی فوج کی مختلف علاقوں میں پرتشدد کارروائیاں، متعدد فلسطینی زخمی

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ مغربی سرحد کے علاقوں میں پر تشدد کارروائیوں کے دوران صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا جبکہ نابلس میں ایک گھر کو نذر آتش بھی کیا گیا ہے۔غرب اردن کے علاقے دوما میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے پچاس فلسطینیوں کو ...

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی جارحیت کے خلاف مراکش کی تنظیم ’’حزب العدل‘‘ کا احتجاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ)سعودیہ کے خلاف مراکش کی تنظیم ’’حزب العدل‘‘ نے مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرے میں شریک افراد نے یمن میں سعودی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی اور مراکشی علماء کو دعوت دی کہ وہ حقیقت کو درک کریں۔ تنظیم نے یمن میں سعودی جارحیت اور منیٰ میں ہزاروں کی ...

مزید پڑھیں »

یمن، امریکی فضائیہ کا القاعدہ کیمپ پر حملہ، درجنوں جنگجو ہلاک

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی فضائیہ نے گذشتہ روز یمن میں القاعدہ تنظیم کے عسکری تربیتی کیمپ پر شدید حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں جنگجوہلاک ہو گئے ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کوک نے بتایا کہ حملے میں جزیرہ عرب میں القاعدہ تنظیم کو نشانہ بنایا گیا جو امریکیوں کے خلاف حملوں کے لیے یمن کو بطور مرکز استعمال کرنا چاہتی ...

مزید پڑھیں »

الاحساء ، آل سعود کے مظالم جاری، آیت اللہ حسین الراضی گرفتار

الاحساء (مانیٹرنگ ڈیسک)آل سعود نے سعود عرب میں اہل تشیع پر تشدد جاری رکھتے ہوئے صوبہ الاحساء کے امام جمعہ آیت اللہ حسین الراضی کو گرفتار کر لیاہے۔گرفتاری کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے سعودی عرب کے ایک اخبار میں اس ملک کی حکومت کی جانب سے دی گئی سزائے موت کے تازہ حکم کی مذمت کی۔آیت اللہ الراضی ...

مزید پڑھیں »

عراق، دارالحکومت بغداد دھماکوں سے لرز اُٹھا، 25 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی بغداد کے الوردیہ علاقے میں ایک بم دھماکے میں ایک عام شہری جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ اسی طرح شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے کے ایک بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں ...

مزید پڑھیں »

یمن ،صوبہ تعز کے مغربی علاقے پر یمنی فوج نے کنٹرول حاصل کرلیا

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)تازیہ ترین اطلاعات کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے گذشتہ روز الضباب کے علاقے پر، جو سعودی ایجنٹوں کے قبضے میں تھا، کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ یمنی فوج اور سعودی جارحین کے ساتھ مغربی تعز میں ہونے والی لڑائی میں، یمنی فوج نے دسیوں جارح عناصر کو ہلاک کردیا اور ان کے ہتھیاروں اور ...

مزید پڑھیں »

امن مذاکرات میں بشار الاسد کے مستقبل پرکوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، بشار جعفری

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک)جنیوا میں جاری امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار شامی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بشار جعفری نے کیا۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل کا معاملہ، جنیوا میں دو ہفتے سے جاری مذاکرات کے ...

مزید پڑھیں »

آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت کی منظوری ناکامی کا سبب بنے گی، نیتن یاہو کی دھمکی

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہونے آیپک کے سالانہ اجلاس میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے کسی بھی قرارداد کی منظوری مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنے گی۔ نتنیاہو نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ماضی کی ...

مزید پڑھیں »

شامی فوج دہشتگردی کیخلاف پرعزم، تاریخی شہر تدمر میں بھرپور کارروائی، دسیوں دہشتگرد ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تاریخی شہر تدمر میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تدمر کے جنوب مغرب میں واقع ھیال پہاڑیوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے اور اس علاقے میں نصب کی گئی بارودی سرنگوں ...

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے، زہرا ارشادی

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل ، ان کی بنیادی تنصیبات اور گھروں کو تباہ و برباد کرنا، بین الاقوامی انسان دوستانہ قوانین، انسانی حقوق کے قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ زہرا ارشادی نے صیہونی ...

مزید پڑھیں »