ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

اسرائیل ایران کے وار سے خوف زدہ۔ پروپیگنڈوں پراتر آیا

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ملکی شہریوں کو ‘حتی الامکان جلد ازجلد’ ترکی چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے بقول ایرانی حمایت یافتہ افراد استنبول میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کا سرگرمی سے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے یہ پروپیگنڈا  ایک ایسے وقت پر کیا ہے کہ جب دو سخت حریف ممالک …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں سائبر جنگ جاری ہے

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا

تہران: فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پرچم والا ایک آئل ٹینکر 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ میڈیا کو لیک ہونے والے ایک دستاویز سے پتہ چلتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکام پر ایران کا خوف طاری، اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے کی تاکید

تل ابیب: قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایرانی حملوں کے خوف سے ترکی میں مقیم صہیونی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اس ملک کو چھوڑدیں۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، لوفیگارو اخبار نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ "یائیر لاپید” نے ایک بیان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

ریاض: سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ نیا نظام اس وقت لاگو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کے لئے اسکالرشپس کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپ کا اعلان کردیا، اسکالر شپ کے لیے منتخب ہونے والے طلبہ کو وظیفہ سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کے طلبہ اس اسکالر شپ سے مستفید …

مزید پڑھیں »

یونان نے حراست میں لیے گئے ایرانی تیل ٹینکر کو رہا کر دیا

تہران: ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونان نے حراست میں لیے گئے ایرانی تیل ٹینکر کو رہا کردیا۔ ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یونان نے حراست میں لیے گئے ایرانی تیل ٹینکر کو رہا کردیا۔ یہ بیان درج ذیل ہے: اسلامی …

مزید پڑھیں »

تیل چور امریکی کاروان عراق سے شام میں داخل

دمشق: دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق، فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک قافلہ جو 55 گاڑیوں پر مشتمل تھا، گزشتہ روز عراق کی غیر قانونی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

تہران: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران پہنچے۔ جہاں جنوبی ایشیا کے امور میں وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر سید رسول موسوی نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج سے شروع ہونے والے اپنے دو روزہ تہران میں ایران کے صدر سید ابراہم رئیسی، وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

ترکی نے 221 افغان مہاجرین کو ملک سے نکال دیا

آوا پریس کے مطابق  ترکی نے افغانستان کے 221 مہاجرین کو ملک سے نکال کر کابل واپس بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان مہاجرین ترکی سے یونان اور وہاں سے دوسرے یورپی ممالک میں جانا چاہتے تھے اور وہاں پناہندگی اختیار کرنا چاہتے تھے۔ ذرائع‏ کے مطابق گذشتہ مہینے میں بھی ترکی نے 680 افغان مہاجرین کو ملک سے …

مزید پڑھیں »