ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

بیروت: گیس کے ذخائر پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف لبنانی شہریوں کا مظاہرہ

اپنے بیان میں لبنانی پارلیمنٹیرین کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ بھی لبنان کے قدرتی ذخائر کی حفاظت کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے اور لبنان کی قومی سالمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے بالواسطہ مذاکرات میں بھی شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کے قدرتی ذخائر پر صیہونی جارحیت کے خلاف لبنانی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر مظاہرہ کیا اور …

مزید پڑھیں »

الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں جنگ بندی کی پینتالیس بار خلاف ورزی کی اور الحدیدہ کے ساتھ ساتھ یمن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔ سعودی اتحاد نے حیس …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہوگیا۔ مقبوضہ فلسطین: منظرعام پر آنے والی رپورٹوں کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں انجینئرنگ اور ٹیکنکل ساز و سامان کا ایک گودام جو ایک ہزار مربع میٹر پر محیط ہے ، …

مزید پڑھیں »

ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا، صدر نکولس

صدر نکولس ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔ ونزوئلا …

مزید پڑھیں »

جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری

لندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس  اسرائيلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ پر راکٹ فائر کئے جس کی وجہ سے ايئر پورٹ کے کئ حصوں کو نقصان پہنچا اور اب شاید کئي دنوں تک اس ايئرپورٹ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا یہ در حقیقت ایک طرح …

مزید پڑھیں »

تہران : ایران نے روسی اشیاء بھارت بھیجنے کے لیے نیا تجارتی کوریڈور تلاش کرلیا

ایرانی بندرگاہوں کی وزارت کے ایک افسر کے مطابق ایران کی سرکاری شپنگ کمپنی نے کہا ہے کہ اس نے ملک کے ایک ٹرانزٹ کوریڈور کو ایک نئے تجارتی کوریڈور کے طور پر استعمال کرکے، روسی اشیاء کی پہلی کھیپ بھارت کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی خبر رساں ایجنسی ارنا نے استرخان میں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مظلومین کی ٹیکنالوجی۔!علاقے کے حالات ہوئے خراب، مزاحمتی گروہوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیوز

فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام نے علاقے کے خراب ہوتے حالات اور صیہونی دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے ڈرون طیاروں اور میزائلوں کا ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے۔ ادھر حماس کے سینئر کمانڈر نے بھی منظر عام پر آکر اپنے ادارے ظاہرکر دیئے ہیں۔ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اگر …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اسرائیل اور امریکہ کے اشاروں پر نہ چلے: ایرانی اسپیکر

ایران کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو معاندانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے سفارتی کوششوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے 260 نمائندوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف یورپی ممالک کی …

مزید پڑھیں »

اعلی امریکی عہدیدار نے ایران سے متعلق گروسی کے دعوی کو مسترد کردیا

ایک امریکی اہلکار نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے حالیہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران کی جانب سے آئی اے ای اے کے متعدد نگرانی والے کیمروں کو غیر فعال کرنا ویانا مذاکراتی عمل کے لیے ایک مہلک دھچکا ہے۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، برطانوی فنانشل ٹائمز نے آج (پیر کو) ایک …

مزید پڑھیں »