ہفتہ , 20 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

ایران کی انتقامی وارننگ نے صیہونیوں کو ہلا کر رکھ دیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی جانب سے شہید صیاد خدائی کے خون کا بدلہ لینے کے انتباہ کے بعد صیہونی گھبرا گئے اور صیہونی آبادکاروں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا گیا ہے۔ شہید حسن صیاد خدائی کے قتل میں صیہونیوں کے ملوث ہونے کے اعتراف کے بعد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ اعرافی اور پاپ کے درمیان ملاقات

سربراہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے اٹلی کے دورہ کے دوران ویٹیکن کے پاپ فرانسس سے ملاقات کی ہے۔ سربراہ حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی اور کیتھولک مسیحیوں کے سربراہ پاپ فرانسس نے ویٹیکن میں آپس میں ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں ادیان کے درمیان تعاون اور روابط اور دنیا کے مظلوموں پر ظلم و جرائم کی مذمت پر تاکید …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم 4 جون کو حرمِ امام خمینی (رہ) میں خطاب کریں گے

رہبر معظم  اس سال 4 جون کو حرم حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں ہونے والی تقریب میں خطاب کریں گے۔ حوزہ نیوز ایجنسی تہران کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای 4 جون بروز ہفتہ (14 خرداد 1401) کو حرم امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں ہونے والی تقریب میں خطاب کریں …

مزید پڑھیں »

حوزہ علمیہ قم اور کیتھولک مسیحیت کے درمیان پہلا باقاعدہ رابطہ

آیت اللہ اعرافی کا روم کا دورہ، آیت اللہ جعفر سبحانی نے سربراہ حوزہ علمیہ قم  آیت اللہ اعرافی کو ایک مراسلے میں پاپ سے ملاقات سے متعلق چند نکات بیان کئے ہیں۔ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے سربراہ حوزہ علمیہ کو ایک خط میں پاپ سے ملاقات کے متعلق چند درج ذیل نکات بیان کئے ہیں: …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جرائم کا مقابلہ مل کر کرنا چاہیے، رافت ناصیف

رام اللہ – حماس کے رہنما رافت ناصیف نے کہا ہے کہ اتوار کو جو کچھ بیت المقدس اور غربِ اردن میں ہوا وہ مزاحمتی دھڑوں کو آپس کے اتحاد و اتفاق کی دعوت دے رہا ہے۔ ہمیں یک جان ہو کر غاصب صہیونی قوتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ خاص طور پر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات متوقع

یسوشی ایٹڈ پریس کے مطالق امریکہ کی سرپرستی اور نگرانی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی سفارتی معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکہ اور امریکی اتحادی عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امارات ، بحرین اور بعض دیگر عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکہ …

مزید پڑھیں »

چین: امریکا نے کورونا کے دوران ایران پر جان بوجھ کر پابندیاں بڑھائی تھی

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایران پر یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپنے ملکی قانون کو بین الاقوامی قوانین سے بالاتر سمجھتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس اور میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ہفتہ وار ملاقات میں چین، …

مزید پڑھیں »

تاجکستان کے صدر امامعلی رحمان کی رہبرمعظم کے ساتھ ملاقات

رہبرمعظم نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے باوجود مختلف میدانوں میں اچھی پیشرفت حاصل کرنے میں کامیاب رہاہے۔ ایران کے دورے پر آئے ہوئے تاجکستان کے صدر "امامعلی رحمان” اور ان کے ہمراہ وفد نے آج بروز پیر کو ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایران کے دورے پر آئے ہوئے تاجکستان …

مزید پڑھیں »

امریکا کا ایران سے یونانی آئل ٹینکرز فوراً چھوڑنے کا مطالبہ

امریکا نے ایران سے خلیج فارس میں پکڑے گئے 2 یونانی آئل ٹینکرز فوراً چھوڑنے کامطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران پکڑے گئے 2 یونانی بحری جہازوں کو ان کے عملے کے ساتھ فوری طور پر رہا کرے۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے علاقائی،عالمی سلامتی کیلئے خطرات ناقابل قبول ہیں۔واضح رہے …

مزید پڑھیں »