جمعہ , 19 اپریل 2024

مشرق وسطیٰ

فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ایجنسی) فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، طالبہ فلسطینی پرچم لہراتی اسٹیج پر آئیں ڈگری وصول کی لیکن نہ ملایااو ر کچھ کہتے ہوئے آگے بڑھ گئیں،۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹان یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی …

مزید پڑھیں »

امامیہ نوجوان بیداریِ ملت کی جدوجہد کا ہر اول دستہ ہیں، علامہ شفقت شیرازی

ایران میں موجود مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماء اور مجلس علمائے امامیہ کے سربراہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ آئی ایس او کے پچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر مجلس علمائے امامیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امامیہ نوجوان نامساعد ترین حالات میں بھی بیداری ملت کا پرچم لیکر کھڑے نظر آئے ہیں، نظریے …

مزید پڑھیں »

جامعۃ المصطفی کی پالیسی اسلامی مذاہب کے درمیان وحدت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے

ترک یونیورسٹیز کے پروفیسرز اور علمی کمیٹی کے ممبران کے ایک گروپ نے، جنہوں نے علمی شخصیات سے ملاقات کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر کیا ہے، جامعۃ المصطفی کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔ جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے اس ملاقات میں ترکی کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کا خیرمقدم کرتے ہوئے جامعۃ المصطفی …

مزید پڑھیں »

ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات، نمائندہ ولی فقیہ ہند کی شرکت

حجت الاسلام و المسلمین آقای مہدی مہدوی پور جوانوں کو نصیحت کی کہ اس عمر میں اخلاقیات پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ دین دراصل اخلاق کا نام ہے ۔ فلسفہ عبادت کو اگر دیکھیں تو ہر جگہ اخلاقیات نظر آئیں گی۔ ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے مقصد حسینی (ایم ۔ ایچ)ہال ، کشمیری محلہ …

مزید پڑھیں »

جامعۃ المصطفی کے سربراہ کا مسجد مقدس جمکران میں موجود "دین و دنیا میوزیم ” کا وزٹ

مسجد مقدس جمکران میں موجود "دین و دنیا میوزیم ” اسلامی دنیا کا پہلا نظریاتی عجائب گھر یہ عجائب گھر اسلامی دنیا کا پہلا نظریاتی عجائب گھر ہے جس میں مقدسات، عبادات، کام اور زندگی، شہری، ثقافتی اور سماجی حقوق، علماء و مراجع، اسلامی معاشیات، ماحولیات، جہاد اور دفاع سمیت مسجد مقدس جمکران کے متعدد نوادرات موجود ہیں۔ جامعۃ المصطفی …

مزید پڑھیں »

امریکیوں نے دوبارہ وعدہ خلافی کی: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران محض مذاکرات کے لیے مذاکرات کو قبول نہیں کرتا ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ وحید جلال زادہ نے اتوار کو ویانا مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کی شرکت سے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے …

مزید پڑھیں »

احتجاج چھوٹا مگر پیغام بڑا، فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

امریکہ :واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں امریکی وزیرخارجہ نے خصوصی شرکت کی اور طالبعلموں کو مبارکباد دینے اسٹیج پر موجود رہے۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ فلسطینی طلبہ نوران اپنی ڈگری لینے کے لیے …

مزید پڑھیں »

تاجیکستان: تاجیکستان کے قائد حجت الاسلام محمد باقروف  قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں.

انا لله و انا اليه راجعون سپاہ پاسدارن انقلاب چینل کی رپورٹ کے مطابق شیعیان تاجیکستان کے قائد حجت الاسلام محمد باقروف  قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں. واضح رہے کہ تین سال پہلے شیعہ رہنما حجت الاسلام قیام الدین المعروف آیت اللّه غازی بھی جیل میں داعشی قیدیوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے.

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے اپنے تمام سفارت خانوں کوالرٹ کردیا

تہران میں ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز کور (IRGC) کے ایک رکن کے قتل کے بعد اسرائیلی حکومت نے مبینہ طور پر دنیا بھر میں اپنے تمام سفارت خانوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ IRGC نے قتل کے فوراً بعد ایک بیان جاری کیا، جس میں اس حملے کے پیچھےانقلابی مخالف عناصر کی نشاندہی کی گئی۔ نور نیوز ویب سائٹ، …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق کی سیاسی صورتحال کو پیچیدہ بنانے میں ملوث ہے

عراقی سیاسی تجزیہ کار اور محقق حسن حردان نے کہا کہ عراق کی پیچیدہ صورتحال اور ملک میں امریکی مداخلت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراق کی پیچیدہ صورتحال اور ملک میں امریکی مداخلت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ 2019 سے، امریکی پالیسی کی خدمت کے لیے حالات کو تبدیل کرنے …

مزید پڑھیں »