اتوار , 26 فروری 2017

عالمی خبریں

شام پر پابندی عائد کرنے والی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا: روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے اعلان کیا ہے کہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کرکے دمشق کے خلاف پابندی لگانے کی کسی بھی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا۔موصولہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل بارہا دہشت گردوں کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کے ہر قسم کے استعمال کو شام حکومت کے سر مڑھنے کی ...

مزید پڑھیں »

خفیہ ایجنسیوں کی وارنگ کے بعد امریکا خوفزدہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران آئی آر جی سی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی بابت یورپی ممالک اور پینٹاگن کی وارنگ کے بعد وائٹ ہاوس اس منصوبے پر عمل درآمد پر حیرانی میں مبتلا ہے۔باخبر حکام نے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ اس لئے خوفزدہ ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسیوں اور ...

مزید پڑھیں »

روس شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا: پوتن کی تاکید

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا۔رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس، شام کے داخلی امور میں کوئی مداخلت نہیں کر رہا ہے اور اس ملک میں ان کے ملک کا مشن، صرف دہشت گردوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کانگریس میں ریاست مینہ سوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ مینہ سوٹا سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکن کانگریس کیتھ الیسن نے سی این این ٹیلی ویژن چینل کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے دور اقتدار کے ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں صیہونیت مخالف مظاہرے

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے عوام نے صیہونی حکومت کے وزیر اعطم نتن یاہو کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف مختلف شہروں منجملہ کینبرا، سڈنی اور میلبورن میں کئے جانے والے مظاہروں کے دوران شرکا نے اپنے ہاتھوں میں ایسے ...

مزید پڑھیں »

روس نے نیٹو کو خبر دار کر دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )نیٹو میں روس کے نمائندے نے ماسکو کے خلاف اس تنظیم کی پالیسیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔نیٹو میں روس کے نمائندے الیگزنڈر گروشنکو نے جمعے کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیٹو بدستور روس مخالف اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے جو خود نیٹو کے لئے نقصان دہ ہے-نیٹو میں روس کے نمائندے نے کہا کہ اس ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن میں صیہونی مخالف مظاہرہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی شہریوں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینی زمینوں پر اس غاصب حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز واشنگٹن میں اسرائیل کے سفارت خانے کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے کے شرکا نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور فلسطینیوں ...

مزید پڑھیں »

شام میں محفوظ علاقے کا قیام قابل غور ہے: امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاوس کے ترجمان شان اسپائسر نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ کے دوران اس بات کا اظہار کیا اور کہا کہ شام کے شہرالباب کو داعش سے آزاد کروا لیا گیا ہے اور اب ہم ایک حفاظتی علاقے کے قیام کے بارے میں غور کر رہے ہیںامریکہ شام میں ایک بفر زون کے قیام کی تجویز پر غور ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے سر پر ایٹمی ہتھیاروں کا بھوت سوار

واشنگٹن ڈی سی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ایٹمی ہتھیاروں کو دنیا میں سب سے زیادہ جدید، بہتر اور طاقتور بنائیں گے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اگرچہ دنیا میں کسی ملک کے پاس بھی ایٹمی اسلحہ نہیں ہونا چاہئے لیکن اس وقت دوسرے ملک ایٹمی ہتھیار بنارہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

جنیوا میں ہونے والے شام مذاکرات میں پیش رفت کی امید نہیں: ڈی مستورا

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) شام مذاکرات سے متعلق اقوام متحدہ کے ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ انھیں آج سے جنیوا میں آغاز ہونے والے شام امن مذاکرات میں کسی نمایاں پیش رفت کی توقع نہیں ہے بلکہ یہ شامی تنازعے کے حل کی غرض سے ایک سیاسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے سلسلہ وار بات چیت کا آغاز ...

مزید پڑھیں »