منگل , 17 جنوری 2017

عالمی خبریں

اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ کو بڑی دھمکی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹوریجن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسکالینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ایک بار پھر ریفرنڈم کرانے کے وعدے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

صہیونی وزیراعظم کا آل یہود اور آل سعود کے ایران مخالف اتحاد کا اعتراف

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی وزیر اعظم نے اعتراف کرلیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب نے ایران کے خلاف اتحاد بنالیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، بنیامین نیتن یاھو امریکی نیوز ایجنسی سی بی ایس کے نامہ نگار کے سوالوں کے جوابات دے رہے تھے۔اسرائیلی وزیراعظم سے سی بی ایس کے نامہ نگار لیسلی اسٹل نے جب پوچھا کہ کیا اسرائیل ...

مزید پڑھیں »

لندن میں لاکھوں لوگ پریشان،زیر زمین ٹیوب سروس کے ملازمین کی ہڑتال

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی میڈیا کے مطابق ، لندن زیر زمین ریلوے کے ملازمین نے 24 گھنٹے کی ہڑتال شروع کردی ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے لندن میں موجود تمام زیر زمین ٹیوب اسٹیشنز بند کر دیئے جائیں گے۔ تقریباً 4 ہزار ملازمین 830 ملازمین کی نوکری سے برخواستگی اور ٹکٹ دفاتر بند کرنے کے خلاف ہڑتال میں شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے صدر باراک اوباما کے ایک تیر سے دو شکار، طنز اور نصیحت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طنز اور نصیحت ایک ہی ساتھ کر دی ، ایک انٹرویو میں باراک اوباما نے ٹرمپ کو امریکی اداروں کا ‘احترام’ کرنے کی نصیحت کی اور پھر لگے ہاتھ ٹرمپ کو کاروباری آدمی ہونے کا طنز کرتے ہوئے کہا کہ۔وائٹ ہاو¿س کو اپنے خاندانی کاروبار کی طرز پر چلانے کی کوشش نہ کریں۔ ...

مزید پڑھیں »

روس کا خود کار اور غیر معمولی ٹینک شام بھیجنے کا اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی انٹیلی جنس ذمے داران نے بتایا ہے کہ روس اپنے جدید ترین خودکار ٹینک یوران نوکو شام بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیر معمولی صلاحیت کے حامل یہ ٹینک راکٹ لانچروں اور مشین گنوں سے لیس ہیں۔ ان کو لڑائی کے مقام سے دور رہ کر ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال کیا جاسکتا ہے اس طرح ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر کو پرکھنے میں کوئی غلطی نہیں کی،اوباما

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدرباراک اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نے انتخابات میں جھوٹی اطلاعات کی مہم اور کمپیوٹر ہیکنگ کی روسی مداخلت کی سطح کا اندازہ کم لگایا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روسی صدر کو پرکھنے میں کوئی غلطی نہیں کی، پیوٹن کچھ عرصے سے یہ حربہ یورپ میں آزما رہے تھے۔باراک اوباما نے کہا ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں امریکی قونصل خانے کےعہدیدار پر فائرنگ

میکسیکو سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )میکسیکو میں مسلح شخص نے امریکی قونصل خانے کےعہدیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق میکسیکو میں مسلح شخص نے امریکی قونصل خانے کےعہدیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے امریکی قونصل خانے کے اہلکار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، تاہم اسے مقامی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے سال 2016 میں 7ممالک پر 26171 میزائل داغے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی خارجہ پالیسیوں پر گہری نظر رکھنے والے ماہر ’’میکیازینکو‘‘کا کہنا ہے کہ امریکہ نےسال 2016میں 7ممالک پر 26171مزائل داغے ہیں۔ (CFR)نامی ویب سائٹ پر زینکو کا کہنا تھا کہ 2016ء امریکہ نے شام میں 12192،عراق میں 12095،افغانستان میں 1337،لیبیا میں 496،یمن میں 43،صومالیہ میں 12 اور پاکستان میں 3میزائل داغے۔ زینکو نے واضح کیا ہے کہ یہ اعداد و شمار ...

مزید پڑھیں »

اردن میں امریکی فوجی کی پراسرار طور پر ہلاکت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت دفاع ’’پنٹاگن ‘‘نے اعلان کیا ہے کہ اردن میں متعین ایک امریکی فوجی پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا ہے۔ پینٹاگن کے ایک بیان میں کہا گیا ہے اپایا پوکر نامی امریکی فوجی جس کا تعلق امریکی صوبہ ٹیکساس سے ہے، اردن میں پراسرار طور پر 7جنوری کو ہلاک ہوگیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

ہیلری کلنٹن نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شکست خوردہ امریکی صدارتی امیدوار اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے قریب ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن آئندہ خود کوکسی بھی انتخابی عمل میں نامزد نہیں کریںگی اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کریںگی۔ ہیلری کلنٹن کی مشیر نیر اٹنڈن نے CNNکو انٹرویو دیتے ہوئے کہاہے کہ ’’نیویارک ٹائمز‘‘میں شائع ہونے والی خبرکہ ہیلری ...

مزید پڑھیں »