منگل , 17 جنوری 2017

عالمی خبریں

داعش برطانیہ پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کر سکتا ہے:وزیر سیکورٹی امور

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کے سیکورٹی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش ممکنہ طور پر برطانیہ میں کیمیائی حملے کر سکتا ہے۔اسپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق بین والس نے کہا ہے کہ یقینی طور پر داعش گروہ کا مقصد، بڑی تعداد میں لوگوں کو ہلاک کرنے کے لئے حملے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک بین البراعظمی میزائل کی تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔سال نو کے موقع پر پیانگ یانگ سے جاری پیغام میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ...

مزید پڑھیں »

نٹونیو گوٹیرش آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالیں گے

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پرتگالی سیاستدان انٹونیو گوٹیرش آج اتوار یکم جنوری کو اقوام متحدہ کے اگلے سربراہ کا منصب سنبھال رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اِس منصب کا حلف تقریباً دو ہفتے قبل اقوام متحدہ کے چارٹر پر اٹھایا تھا۔ وہ جنوبی کوریا کے سابق سفارتکار بان کی مون کی جگہ سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالیں گے۔ گوٹیرش ...

مزید پڑھیں »

برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار حاصل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پولیس کو دہشت گردی کی روک تھام کے لئے باضابطہ طور شہریوں کے موبائل فون سوشل اکاؤنٹس کی جاسوسی کے اختیارات مل گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئے قانون “انویسٹی گیٹری پاور بل” کے تحت پولیس کو آج سے شہریوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی کا اختیار حاصل ہوگا جب کہ موبائل صارفین کا الیکٹرانک ڈیٹا ایپ ...

مزید پڑھیں »

انتخابات کی ہیکنگ پر جلد اصل حقائق بتائوں گا،ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات کی ہیکنگ سے متعلق منگل یا بدھ کو بتانے کا اعلان کردیا ،ان کا کہناتھاکہ ہیکنگ کے معاملے میں مجھے ایسی باتوں کا علم ہے جو دوسروں کو نہیں۔ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ ہیکنگ کے عمل میں روس کے علاوہ بھی کوئی دوسرا ملک ملوث ہوسکتا ہے، انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

2016ء کی رخصتی، کیا کھویا کیا پایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالآخر عیسوی سال 2016ء بھی اچھی اور بری یادوں کو اپنے دامن میں سمیٹے تاریخ کا حصہ بن گیا۔ مجموعی طور پر اس سال جہاں کچھ بری خبروں نے ہمارا پیچھا نہ چھوڑا وہیں ملکی حالات اور امن و امان میں قدرے بہتری نے عوام کو ریلیف فراہم کیا۔یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ برسوں کی نسبت ...

مزید پڑھیں »

2016 کے مقبول ٹوئٹر ٹرینڈز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کھیلوں کے مقابلے ہوں، انتخابات ہوں، کوئی نئی ویڈیو گیم مارکیٹ میں آئے یا کوئی اور موضوع، سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر عام شہریوں سے لے کر سربراہان مملکت تک ہر شخص آپ کو اپنی رائے کا اظہار کرتا نظر آئے گا۔سنہ 2016 میں دیگر سوشل میڈیا کی طرح ٹوئٹر پر بھی مختلف خبریں آگ کی ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے بیشتر سفرا جاسوس ہیں: فلپائنی صدر

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں تعینات امریکا کے سفیر سی آئی اے کے ساتھ مل کر حکومتوں کو کمزور کرتے ہیں۔فلپائن کے صدر ڈوٹریٹے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے زیادہ تر سفرا درحقیقت سفیر نہیں ہیں بلکہ وہ دوسرے ملکوں میں جاسوسی کرتے ہیں اور سی ...

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ تمام فریقوں کی مشارکت سے ہونے والے یہ جنگ بندی انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس سے بحران شام کے مستقل اورپائیدار حل میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی ...

مزید پڑھیں »

نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی اقوام متحدہ پر نکتہ چینی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولنبرگ نے شام کے بحران میں اقوام متحدہ کی کمزور کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ینس اسٹولنبرگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے بحران شام کے حوالے سے انتہائی کمزور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے شام کے حوالے سے روس کے کردار پر کڑی نکتہ ...

مزید پڑھیں »