بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افسوس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کے بجائے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسیحی دعائیہ تقریب میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے؛ ہلاکتیں

کیرالہ:بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک عیسائی کنونشن سینٹر میں دعائیہ تقریب جاری تھی جس کے دوران وقفے وقفے سے ہونے والے 3 دھماکوں میں 40 افراد بری طرح جھلس گئے جن میں سے 2 نے دم توڑ دیا اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں کوچی سے 10 کلومیٹر کی دوری …

مزید پڑھیں »

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے: روسی وزیر خارجہ

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں لیکن انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہر گز برادشت نہیں کریں گے۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ پر بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، نہتے شہریوں پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کرنا بالکل غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل سے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ

واشنگٹن: سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ کردیا ۔سابق امریکی صدر اور ریپبلکنز کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ویگا س میں یہودی کمیونٹی سے خطاب میں کہا کہ حماس کی تباہی ضروری ہے اور اس بحران کی ذمہ دار،جوبائیڈن انتظامیہ ہے۔ سابق امریکی صدر نےاسرائیل کی متزلزل حمایت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے:ملائیشیا

کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیر خارجہ زمبری عبدالقادر نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، خاص طور پر اسرائیلی قابض ریاست کو کٹہرے میں لا کر فلسطینیوں کو انصاف دلائے۔ الجزیرہ نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک ہمیں غزہ میں نسل کشی کا مجرم نہ بنائی: ہسپانوی وزیر

لندن:ہسپانوی سماجی حقوق کے قائم مقام وزیر لون پلارا نے یورپی یونین کے ممالک کو خبردار کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی میں ملوث ہونے کے جال میں پھنس جائیں گے۔ ایک ویڈیو پیغام میں جو اس نے "ایکس” پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا تھا پلارا نے غزہ میں رات …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے، بی جے پی نے اسلامو فوبیا کوہوا دینے کیلیے سوشل میڈیا گروپ بنا لیے

نئی دہلی: بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے اسلام فوبیا کو بڑھانے کے لیے سوشل میڈیا پر گروپس بنا لیے۔سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کے بعد اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے ساتھ ہی بھارتی حکومت نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا تھا۔ مودی سرکار نے فلسطینوں کے قاتل اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج، امریکی یہودیوں کا نیویارک ریلوے اسٹیشن پردھرنا

نیویارک: غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودی امریکیوں نے نیویارک کا مرکزی ریلوے اسٹیشن بند کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکڑوں امریکی یہودیوں نے نیویارک میں واقع دنیا کے سب سے بڑے اور ملک کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر جمع ہو کر غزہ میں جاری اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔مظاہرین کے دھرنے کے …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں قرارداد منظور، اسرائیل کی شدید تنقید

نیویارک:  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی جبکہ اسرائیل کی جانب سے قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔عرب ریاستوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف 14 …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حق نہیں، میئر لندن کا جنگ بندی کا بھی مطالبہ

لندن: میئر صادق خان نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے طول پکڑنے کا مطلب اسرائیل اور غزہ دونوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اسرائیل سمیت کسی بھی …

مزید پڑھیں »