منگل , 17 جنوری 2017

عالمی خبریں

پاک امریکا افواج کا تعلق دوبارہ استوار کرنے کی ضرورت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نامزد سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکا کے ساتھ اہم ترین معاملات پر مزید تعاون کے لیے پاکستان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی میں سماعت کے موقع پر جیمز میٹس نے پاکستان سے تعاون کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین تنازعہ پر پیرس میں امن کانفرنس آج شروع ہوگی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل فلسطین تنازع پر پیرس امن کانفرنس آج ہو گی ،کانفرنس اسرائیل کی طرف واضح جھکاؤ رکھنے والے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک پیغام ہوسکتی ہے۔کانفرنس کا کے نکات میںدو ریاستی حل پر پیش رفت سے ہی امن عمل آگے بڑھایا جا سکتا ہے اور یہ کہ امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی ...

مزید پڑھیں »

کانگریس کے کئی ارکان کا ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس کے کئی ارکان نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکا میں اقتدار کی منتقلی کا باضابطہ اعلان ہونے میں ابھی چھ دن ہی باقی بچے ہیں۔ باضابطہ طور پر چھ دن بعد نو منتخب صدر ملک کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔ در ايں ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ ،روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ...

مزید پڑھیں »

یورپ میں مہاجرین کی شدید سردی سےاموات ہورہی ہیں : اقوام متحدہ

جنیوا+ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی ترجمان سیسل نے بتایا کہ یورپ میں مہاجرین شدید سردی سے مر رہے ہیں۔ یورپی حکومتوں کو مزید مدد کرنی چاہئے مہاجرین پر تشدد بند کیا جائے اور سرحدوں سے واپس نہیں بھیجنا چاہئے۔ یونان میں ایک ہزار مہاجرین کو مدد کی ضرورت ہے۔ دریں اثنا یوکرائن میں ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے تحت جلد شام امن مذاکرات کا انعقاد کیا جائے ، فرانس

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس نے کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے کے حل کے لیے جلد اقوام متحدہ کی نگرانی میں امن بات چیت کا انعقاد کیا جائے۔فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے نئے سال کے آغاز پر دوسرے ممالک میں تعینات اپنے ملک کے سفیروں سے خطاب میں یہ مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ”مذاکرات جتنا ...

مزید پڑھیں »

اوباما نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر اوباما نے ایران کے حوالے سے بنائی گئی ہنگامی حالت کو مزید ایک سال کے لئے توسیع دیتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ ایران کی پالیسیاں خطے میں امریکی مفادات کے خلاف ہیں لہذا تہران کے خلاف ہنگامی حالت اور پابندیاں برقرار رکھنا لازمی ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے گزشتہ ہفتے کانگریس کو ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ انتونیوگٹرریس مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ ہیں،وہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے بات چیت کرینگے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے تر جمان اسٹیفنزڈی جورک کا پریس بریفنگ میں کہنا تھاکہ سیکرٹری جنرل انتونیو گٹریس دنیا میں پھیلے ہوئے تمام مسائل کو دیکھ رہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پیرس حملے کے مرکزی ملزم کا شرمناک بیان

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ ڈینس پرحملے کرنے والے مرکزی ملزم صلاح عبد السلام کا کہنا ہے کہ ’میں نے کوئی ایسا اقدام نہیں کیا جو باعث شرمندگی ہو‘۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے علاقے سینیٹ ڈینس پر حملہ کرنے والا مرکزی ملزم اپنے گناہ گار نہیں سمجھتا ہے۔فرانسیسی اخبار کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی انتخابات میں روسی ہیکنگ کی رپورٹ درست تھی،سربراہ امریکی سی آئی اے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سی آئی اے کے نامزد سربراہ مائک پیم پیو نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں روسی ہیکنگ کی رپورٹ درست تھی ، روس امریکی جمہوریت میں خلل ڈالنا چاہتا ہے ۔امریکی خبر ایجنسی کے مطابق نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد سی آئی اے سربراہ مائیک پیم پیو نے سینیٹ کی انٹلی جینس ...

مزید پڑھیں »