ہفتہ , 25 فروری 2017

عالمی خبریں

کینیڈا کے وزیر اعظم کی مسجد پر حملے کی مذمت

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈ نے کیو بک سٹی میں مسجد پر ہونےو الے حملے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈ کی جانب سے فرانسیسی اکثریت والے صوبے کیوبک سٹی میں مسجد میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت پر میکسیکو اسرائیل سے ناراض

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے پڑوسی ملک میکسیکو نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق میکسیکو کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہےجبکہ دونوں رہنمائوں نے شام اور یمن میں محفوظ علاقوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ نے ...

مزید پڑھیں »

7 مسلم ملکوں پر پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں ،رائنس پریبس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف رائنس پریبس کہتے ہیں کہ ٹرمپ سات ملکوں کی پابندی کی فہرست میں اضا فہ کرسکتے ہیں، ان میں مزید ملک شامل کئے جا سکتے ہیں، فی الحال ایسے ملکوں میں آنے اور وہاں سے نکلنے والے افراد پر نظر رکھی جائے گی۔انٹرویو میں ٹی وی اینکر نے سوال پو چھا ...

مزید پڑھیں »

شام میں محفوظ زون قائم کرنے کی بجائے بحران کا سیاسی حل نکالاجائے:برطانوی وزیراعظم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیراعظم نے تاکید کی ہے کہ شام میں محفوظ زون قائم کرنے کو ترجیح دینے کے بجائے اس ملک میں بحران کے خاتمے کیلئے سیاسی حل تلاش کرنا چاہئے۔ذرائع کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب بن علی یلدرم سے گفتگو کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام ...

مزید پڑھیں »

عدالتی حکم کی تعمیل کی جائے گی،امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ برائے داخلی سلامتی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی تعمیل کی جائے گی تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ ایگزیکٹو حکم برقرار ہے جس میں مسلمانوں کی اکثریت رکھنے والے سات ممالک کے لوگوں کی امریکا آمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی طرف سے یہ ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا: مسجد میں فائرنگ سے 5 نمازی جاں بحق

کینیڈا کے شہر کیوبیک کی ایک مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 نمازی جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے امام مسجد کے حوالے سے بتایا کہ عشاء کی نماز کے دوران مسلح افراد نے کیوبیک سٹی کے اسلامک کلچرل سینٹر میں فائرنگ کی۔ اس سے قبل ایک عینی شاہد نے رائٹرز کو بتایا کہ مسجد میں 40 ...

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد نذر آتش کر دی گئی

ہیوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرہیوسٹن میں قائم اسلامی مرکز اور مسجد آتشزدگی سے جل کرمکمل طور پرجل کرشہیدہوگئی۔تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست ٹیکساس کےشہر ہیوسٹن میں مسجدمکمل طو پر جل کر شہید ہو گئی۔ایک ہفتے قبل مسجد میں چوری کی واردات بھی ہوئی تھی۔عینی شاہدین کےمطابق مسجد میں آگ کا پتہ رات دو بجے کے قریب چلا اس وقت تک ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اوپیوٹن کی داعش کے حوالے سے بات چیت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتن سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے فون پر بات چیت کی ہے۔ماسکو کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے شدت پسند تنظیم داعش سمیت عالمی دہشت گرد تنظیموں اور شام میں دیگر انتہا پسند گروپوں کے خلاف لڑنے سے اتفاق کرتے ہوئے اسے اولین ...

مزید پڑھیں »

گیارہ یہودی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل نواز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کی بعد یہودیوں کو زیادہ سے زیادہ ان کی حکومت میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اس وقت تک 11 یہودیوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کیا جا چکا ہے۔اسرائیلی اخبار’یروشلم‘ پوسٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں جن گیارہ ...

مزید پڑھیں »