جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے، محبوبہ مفتی

نئی دہلی:ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے۔ ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اسرائیل فلسطین جنگ کے بارے میں غاصب اسرائیل …

مزید پڑھیں »

امریکا نے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی، چین اور روس کی مذمت

برازیلیا:برازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی جو کہ امریکا کے ویٹو کرنے کے بعد ناکام ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں برازیل کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ کا غزہ چھوڑنے والے فلسطینیوں کو پناہ دینے کا اعلان

ایڈنبرگ: سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے جنگ سے متاثرہ غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے، ماضی میں بھی سکاٹ لینڈ کے عوام نے اپنے …

مزید پڑھیں »

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: ولادیمیر پیوٹن

بیجنگ : روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔چین کے شہر بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سےخطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10ویں سالگرہ منارہے ہیں، فورم کے ذریعے ملکوں کو …

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر پارلیمنٹ کو آئین سازی کی ہدایت کرنا ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے اور پارلیمنٹ کو اس کے لیے قانونی سازی …

مزید پڑھیں »

اقوامِ متحدہ سیکریٹری جنرل کی غزہ کے اسپتال پر حملے کی مذمت

نیویارک:اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتال پر حملے میں سیکڑوں فلسطینیوں کی ہلاکت سے بہت دہشت زدہ ہوں۔ اسرائیلی جارحیت کے بعد انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرا دل متاثرین کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہے۔ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم ناقابل معافی ہیں: جیریمی کوربن

لندن:برطانوی پارلیمنٹ کے رکن اور حزب اختلاف کی لیبر پارٹی کے رہ نما جیرمی کوربن نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کی ہے۔کوربن نے ایک ویڈیو کلپ میں ایکس پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا کہ غزہ پر قابض اسرائیل کی بمباری …

مزید پڑھیں »

اردن میں بائیڈن، محمود عباس، السیسی اور شاہ عبداللہ کی چار فریقی ملاقات

یروشلم:صیہونی صحافی نے غزہ جنگ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اس ملک میں امریکہ، فلسطینی اتھارٹی، مصر اور اردن کے اعلیٰ حکام کے چار فریقی اجلاس کے انعقاد کا اعلان کیا۔ اسرائیلی ٹی وی چینل "کان” کے رپورٹر امیچائی سٹین نے ایکس میسنجر (سابق ٹویٹر) پر ایک پیغام میں اعلان کیا: "امریکہ کے صدر جو بائیڈن ایک …

مزید پڑھیں »

روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل ہیں: روسی وزیر دفاع

ماسکو:مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔ روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے اپنے ملک کے صدر ولادیمیر پوتین اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا …

مزید پڑھیں »

ایٹمی میزائل تعیناتی:روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے جوہری اقدامات پر روس نے یہ انتباہ ایسی حالت میں دیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ میں ایٹمی …

مزید پڑھیں »