بدھ , 18 جنوری 2017

عالمی خبریں

امریکیوں کی کثیر تعداد روس کو اپنے لئے خطرہ سمجھتی ہے: سروے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ہونے والے ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہری روس کو ملک کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔9 سے 12 جنوری تک ہونے والا یہ سروے روئٹرز اور بین الاقوامی تنظیم Ipsos نے کرایا جس میں زیادہ تر امریکی شہری روس کو امریکا کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ اس سروے ...

مزید پڑھیں »

جامع ایٹمی معاہدہ سب کے مفاد میں ہے:روسی نائب وزیر خارجہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ، جامع ایٹمی معاہدہ صرف ایران کے لیے نہیں بلکہ تمام فریقوں اور خطے کے لیے سود مند ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سرگئی ریابکوف نے ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدے نے مختلف شعبوں میں ...

مزید پڑھیں »

میانمار کے صوبائی عہدیداروں کا اقوام متحدہ کے وفد سے ملنے سے انکار

میانمار (مانیٹرنگ ڈیسک )میانمار کے صوبہ راخین کی حکمراں جماعت کے عہدیداروں نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی تحقیقات کے لئے پہنچنے والے اقوام متحدہ کے وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے-اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ اور سفیر یانگ ھی لی میانمار کی سیکورٹی فورس اور فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

لندن میں اسلامی فلاحی مرکز پر حملہ آگ لگانے کی کوشش

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے شہر اسیکس (Essex) کے علاقے برین ٹری (Braintree ) میں واقع الفلاح اسلامی مرکز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔روزنامہ ڈیلی میل کے مطابق، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو نسل پرستوں کو مذکورہ اسلامی مرکز کو آگ لگانے کی کوشش کرتے دیکھایا گیا ہے۔ برطانوی پولیس نے بھی سی سی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن :سان تیاگو کے انکشافات: سی آئی اے کا انسانیت سوز کھیل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی اے نے مجھے داعش سے مل کر لڑنے پر مجبور کیا جس سے میں نے انکار کردیا تھا،ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے کے شبے میں گرفتار امریکی شہری سان تیاگونے چونکا دینے والے انکشافات امریکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی شہری ایستی بان سین تیاگو جن کی شناخت عراق جنگ میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

پاک امریکا افواج کا تعلق دوبارہ استوار کرنے کی ضرورت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نامزد سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکا کے ساتھ اہم ترین معاملات پر مزید تعاون کے لیے پاکستان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی میں سماعت کے موقع پر جیمز میٹس نے پاکستان سے تعاون کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین تنازعہ پر پیرس میں امن کانفرنس آج شروع ہوگی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل فلسطین تنازع پر پیرس امن کانفرنس آج ہو گی ،کانفرنس اسرائیل کی طرف واضح جھکاؤ رکھنے والے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک پیغام ہوسکتی ہے۔کانفرنس کا کے نکات میںدو ریاستی حل پر پیش رفت سے ہی امن عمل آگے بڑھایا جا سکتا ہے اور یہ کہ امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی ...

مزید پڑھیں »

کانگریس کے کئی ارکان کا ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس کے کئی ارکان نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکا میں اقتدار کی منتقلی کا باضابطہ اعلان ہونے میں ابھی چھ دن ہی باقی بچے ہیں۔ باضابطہ طور پر چھ دن بعد نو منتخب صدر ملک کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔ در ايں ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ ،روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ...

مزید پڑھیں »

یورپ میں مہاجرین کی شدید سردی سےاموات ہورہی ہیں : اقوام متحدہ

جنیوا+ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی ترجمان سیسل نے بتایا کہ یورپ میں مہاجرین شدید سردی سے مر رہے ہیں۔ یورپی حکومتوں کو مزید مدد کرنی چاہئے مہاجرین پر تشدد بند کیا جائے اور سرحدوں سے واپس نہیں بھیجنا چاہئے۔ یونان میں ایک ہزار مہاجرین کو مدد کی ضرورت ہے۔ دریں اثنا یوکرائن میں ...

مزید پڑھیں »