جمعہ , 19 اپریل 2024

عالمی خبریں

روس نے غذائی بحران کو ایک اسلحے کے طور پر استعمال کرنے پر مبنی مغربی الزام کو مستردکردیا

روس نے غذائی بحران کو ایک اسلحے کے طور پر استعمال کرنے پر مبنی مغربی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خود مغربی ممالک کی اقتصادی پالیسیاں اور روس کے خلاف انکی عائد کردہ پابندیاں دنیا میں غذائی بحران اور اشیائے خور و نوش میں اضافےکا سبب بنی ہیں۔ مغربی ممالک نے ایسے عالم میں روس کو غذائی بحران …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد تفہین شریف برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب

لندن: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پہلی کم عمر کونسلر کا اعزاز پانے والی پاکستانی نژاد مسلم خاتون تفہین شریف کو پہلی ایشیائی اور برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ڈپٹی میئر بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ تفہین شریف کو برطانیہ کے شہر ٹیمسائیڈ کا ڈپٹی میئر منتخب کیا گیا ہے جبکہ ان کا …

مزید پڑھیں »

کابل، خواتین کا ’’تعلیم اور روزگار‘‘ کیلیے مظاہرہ۔

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین نے ’’تعلیم اور روزگار‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز افغان وزارت تعلیم کے دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے میں 20 سے زائد خواتین نے طالبان حکام سے خواتین کے لیے تعلیم …

مزید پڑھیں »

شیعہ و سنی دونوں مسلمان ہیں انکا اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے،عبد السلام حنفی

کابل: تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب صدر عبد السلام حنفی نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی دونوں مسلمان ہیں، اس لئے ان کے مابین اتحاد ضروری ہے۔ عبد السلام حنفی نے کہا کہ افغانستان کے عوام کو چاہئیے کہ وہ، وہ کام کریں جس سے اسلام اور افغانستان …

مزید پڑھیں »

روسی فوج مشرقی یوکرین کے ایک اور اہم شہر میں داخل

روسی فوج یوکرین میں ڈونباس خطے کے ایک اہم شہر سیویرو ڈونیسک میں داخل ہو چکی ہیں اور دونوں افواج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی فوج شہر کے جنوب مشرقی اور شمال مشرقی حصے میں داخل ہوئی۔ مسلسل بمباری سے یوکرینی فوج اگرچہ دفاعی پوزیشن میں چلی گئی ہے تاہم اس …

مزید پڑھیں »

"مغربی معاشرے میں مسلمان نوجوان” کے عنوان سے جرمنی میں سیمینار کا انعقاد

برلین:اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا کے مطابق جوانان امامیہ فرینکفرٹ جرمنی کے زیر اہتمام اتوار کو ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس کا عنوان ” مغربی معاشرے میں مسلمان نوجوان” تھا۔ اس سیمینار سے خطاب جرمنی کے شہر آخن سے تشریف لائے ہوئے مہمان حجت الاسلام والمسلمین شیخ جواد میولر نے کیا۔ انھوں نے اپنی گفتگو میں مغربی معاشرے میں …

مزید پڑھیں »

نیپال میں لاپتا ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا

کھٹمنڈو : تفصیلات کے مطابق نیپال میں لاپتا ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا اور ساتھ ہی چودہ افراد کی لاشیں بھی مل گئیں، نیپالی فوجی عہدیدار نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس مقام کی تصاویر جاری کیں، جہاں جہاز کا ملبہ نظر آرہا ہے۔ تباہ ہونے والے جہاز بائیس افراد سوار تھے، جن میں13 نیپالی، 4 بھارتی اور2 جرمن …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات آج سے نئی دہلی میں شروع

نئی دہلی: تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کا آغاز آج سے نئی دہلی میں ہورہا ہے ،انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گیا ہے۔ وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات ، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور وزارت خارجہ کا نمائندہ …

مزید پڑھیں »

بی جے پی ترجمان کی اسلامی مقدسات کیخلاف ہرزہ سرائی،مقدمہ درج

نی دہلی: بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے خبر رساں ادارے ’لائیو لا‘ کے مطابق پولیس نے ممبئی کی ایک تنظیم رضا اکیڈمی …

مزید پڑھیں »

نیٹو میں فنلینڈ اور سوئیڈن رکنیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن: ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں فنلینڈ کے وزیرخارجہ پکا ہاوسٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ ، نیٹو میں فنلینڈ اور سوئیڈن کی رکنیت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور دونوں ملک جلد ہی نیٹو کے اتحادی ہوں گے ۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ ، بحیرہ بالٹیک …

مزید پڑھیں »