ہفتہ , 25 فروری 2017

عالمی خبریں

روس کی پولیس نے ایک سائبر ٹیم کا سراغ لگا لیا جو روس کے پورے نظام بینکاری کے لیے خطرہ پیدا کر رہی تھی

روس کی وزارت داخلہ کی سائبر پولیس نے 2015 میں ایک مجرم گروہ کا سراغ لگایا جس نے بیک وقت ملک کے تمام بینکوں سے رقوم چوری کرنے کا پروگرام بنایا تھا اس طرح روس بھر کا نظام بینکاری خطرے میں پڑ جاتا۔ اس مجرم گروپ کی بنیادی سرگرمی روس اور غیر ملکی بینکوں کے پروسیسنگ سسٹمز پر اور بینکوں ...

مزید پڑھیں »

کازان میں حلال KFC کھلے گا

جلد ہی روسی ری پبلک تاتارستان کے دارلحکومت کازان میں فاسٹ فوڈ ریستوران KFC کھولے جا سکتے ہیں جو مسلمانوں کے اصولوں کے مطابق کام کریں گے۔ اس امکان پر کازان میں KFC کی علاقائی قیادت کی ری پبلک کی کمیٹی برائے "حلال” معیار کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں بحث کی گئی۔ تاتارستان کی حلال کمیٹی کے سربراہ مارات ...

مزید پڑھیں »

1920-30 میں مسلمان اور سوویت حکومت (دوسرا حصۃ)

سوویت حکومت نے مستحکم ہوتے ہی لوگوں کی زندگی میں بالشویک پارٹی کے سیاسی پروگرام کا ایک حصہ یعنی کلیسا کو ریاست سے علیحدہ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا تھا۔ پارٹی کے پروگرام میں یوں کہا گیا تھا: "پارٹی کی کوشش ہے کہ استحصال زدہ طبقوں اور مذہبی پرچار کی تنظیموں کے درمیان ربط کو مکمل طور پر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی فوج روس یا چین سے کیوں نہیں جیت سکتی؟

امریکہ کی فوج میں ہمت نہیں ہے کہ وہ روس یا چین کی فوج کا مقابلہ کر سکے کیونکہ وہ صرف مشرق وسطٰی کے باغیوں کے خلاف لڑنے کی عادی ہو چکی ہے، امریکی اخبار یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے لکھا۔ "ان سالہا سال کے دوران جب امریکی فوج مشرق وسطٰی میں باغیوں کے خلاف بڑی بڑی کارروائیاں ...

مزید پڑھیں »

نیٹو کی سرگرمیاں عالمی سلامتی پر منفی طور پر اثر انداز ہو رہی ہیں: روس

میزائل شکن دفاعی نظام نصب کرتے ہوئے نیٹو عالمی سلامتی پو منفی اثر ڈال رہی ہے، روس اس بات کو لاپروائی سے نہیں دیکھ سکتا۔ یہ موقف روس کے نائب وزیر دفاع آناتولی آنتونوو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر کیا۔ موصوف کے مطابق بات یورپ، ایشیا و بحرالکاہل کے خطے میں نیٹو کے میزائل شکن دفاعی نظام میں ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے میں خشک سالی کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے خوشک سالی کی زد میں آنے والے ملک کے زیادہ تر زراعتی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، ملک کی حکومت کے اعلامیہ میں کہا گیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے بتایا کہ ملک کی 26 فی صد آبادی کو غذائی امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

روس کے حکام شام میں ممکنہ سعودی آپریشن سے متعلق حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں

صدر روس کے ترجمان دمیتری پیسکوو نے بتایا ہے کہ روس کے حکام شام میں سعودی عرب کے ممکنہ بری آپریشن سے متعلق حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق حتمی اندازے لگانے سے پہلے حالات کا تفصیلی جائزہ لیا جانا ہوگا، یہ کام وزارت دفاع کرے گی۔ ساتھ ہی صدر روس کے ترجمان نے زور دے ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ میں سونے کی کان بیٹھ گئی، متعدد کان کن لاپتہ

جنوبی افریقہ افریقہ میں سونے کی ایک کان میں حادثے کے بعد متعدد کان کن لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کان کنوں کی یونین کے ایک ترجمان مانزینی زونگو کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ جمعے کی صبح پومالانگا نامی صوبے میں پیش آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جوہانسبرگ سے 360 کلومیٹر مشرق میں باربرٹن کے مقام پر واقع ماکونجوان نامی ...

مزید پڑھیں »

ہیلری اور برنی کے درمیان خارجہ پالیسی پر شدید بحث

امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی اُمیدوار بننے کے خواہشمند امیدواروں ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز کے پہلے باہمی مباحثے میں ملک کی خارجہ پالیسی اور وال سٹریٹ پر شدید بحث ہوئی ہے۔ ہلیری کلنٹن نے برنی کو ایک آئیڈیئلسٹ قرار دیا، جو چیزوں کو نہیں ہونے دینا چاہتے جبکہ سینڈرز نے ہیلری پر الزام لگایا کہ وہ حقیقی تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

’حکومت نیویارک میں ہمارے خلاف مقدمہ کیوں نہیں کرتی؟‘

ایک چینی مصنف کا کہنا ہے کہ وہ چینی صدر شی جنگ پِنگ کے بارے میں لکھی جانے والی اس ’اشتعال انگیز‘ کتاب کے شریک مصنف ہیں جومبینہ طور پر ہانگ کانگ کے پانچ ناشروں کی گمشدگی کی وجہ بنی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم مصنف، جو اپنا نام شی نوو بتاتے ہیں، کا ...

مزید پڑھیں »