بدھ , 24 اپریل 2024

عالمی خبریں

امریکا میں پہلا پاکستانی نژاد مسلمان فیڈرل ایپلیٹ جج نامزد

واشنگٹن:امریکا کے صدر جوبائیڈن نے وفاقی عدلیہ میں تنوع کے لیے وائٹ ہاؤس کی کوششوں کے تحت پاکستانی نژاد مسلمان وکیل کو فیڈرل ایپلیٹ کورٹ کا جج نامزد کردیا جو امریکی فیڈرل عدالت کے پہلے مسلمان جج ہوں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نے نیوجری کے وکیل عدیل منگی کو فلاڈیلفیا کی تیسری امریکی سرکٹ کوررٹ برائے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا

لندن:یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف جوزف بوریل نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا ۔چیف جوزف بوریل نے فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کے دوران فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ثابت کرتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

بائیڈن غزہ میں نسل کشی میں مکمل حصہ دار ہے: برطانوی صحافی

لندن:برطانوی صحافی جوناتھن کک کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو ایک مخمصے کا سامنا ہے اور اسرائیل جب چاہے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا نے کچھ نہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ کک نے مڈل ایسٹ آئی کی ویب سائٹ پر اپنے کالم میں تبصرہ کیا کہ امریکا اپنی "کٹھ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے رات سے جاری آپریشن میں شہادتیں 6 ہوگئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گزشتہ رات سے جاری سرچ آپریشن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام میں رات گئے سرچ آپریشن شروع کیا جو تاحال جاری ہے۔ گھر گھر تلاشی لی اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس …

مزید پڑھیں »

کینیڈا؛ پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینبرا: کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال فیملی کو قتل کیا۔ نیتھینیل ویلٹمین نے جون 2021 میں اونٹاریو کے شہر لندن میں …

مزید پڑھیں »

غزہ میں عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنانے کے الزامات پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک غزہ میں وحشیانہ بمباری کی شدید …

مزید پڑھیں »

بلومبرگ کا صیہونی حکومت کو امریکی گولہ بارود کی مسلسل خفیہ ترسیل کا اعتراف

واشنگٹن:امریکہ کے بلومبرگ اکنامک نیٹ ورک نے معلومات حاصل کی ہیں جن کے مطابق پینٹاگون نے غزہ کی پٹی میں عام شہریوں کی ہلاکت کی پرواہ کیے بغیر صیہونی حکومت کو جدید فوجی ساز و سامان کی ترسیل میں خاموشی سے اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے خاموشی سے اسرائیل کو …

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ، پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ، صہیونی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

ڈبلن:شہریوں نے ڈبلن میں احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہزاروں آئرش شہریوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوکر فلسطین میں جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہے، اس رجیم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت دائر کرنے کے لئے اپنے ملک کے اقدام کا اعلان کیا۔ قطر کے "الجزیرہ” نیوز چینل نے بدھ کی شام اپنی نیوز …

مزید پڑھیں »

غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائے: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری، ہسپتالوں کو نشانہ بنانے کے الزامات پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک غزہ میں وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگی …

مزید پڑھیں »