بدھ , 18 جنوری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

کم قیمت ڈوئل کیمرہ اسمارٹ فون متعارف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )کیا آپ 20 ہزار روپے کا ڈوئل کیمرہ فون لینا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو زی ٹی ای نامی کمپنی کا ہائی آئی اسمارٹ فون آپ کا انتخاب بن سکتا ہے۔چین کی کمپنی زی ٹی ای نے اپنا نیا اسمارٹ فون ہاک آئی پیش کیا ہے جس کے لیے وہ کراؤڈ سورس سائٹ پر فنڈز جمع ...

مزید پڑھیں »

اس سال اڑنے والی کار تیار ہو جائے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )طیارہ ساز کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ کار خود کار نظام کے تحت پرواز کرے گی اور لوگوں کو سڑکوں پر ٹریفک کے مسائل سے نجات دلائے گی۔طیارہ ساز کمپنی ایئر بس اس سال اڑنے والی کار کا تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ایئر بس نے پچھلے سال گنجان آبادی کے علاقوں میں فضائی ...

مزید پڑھیں »

نوکیا کا فولڈ ایبل فون بنانے کا فیصلہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )نوکیا کی جانب سے ایک بار پھر صارفین کو سرپرائز دیئے جانے کا امکان ہے اور اس کی جانب سے بالکل غیرمعمولی اسمارٹ فون جلد سامنے آسکتا ہے۔فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی اس کمپنی نے گزشتہ دنوں نوکیا سکس کے ذریعے اسمارٹ فون مارکیٹ میں واپسی کی تھی اور اب وہ ایسے فون پر کام کررہی ...

مزید پڑھیں »

2016 کے مقبول ترین 25 پاس ورڈز

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسے تو انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر ای میل ، سوشل میڈیا سمیت لگ بھگ ہر ویب سائٹ پر ممبرشپ کی صورت میں صارف کو کوئی نہ کوئی پاس ورڈ تو رکھنا ہی پڑتا ہے مگر کیا وہ ہیکرز کی گرفت میں آنے سے بچ بھی سکتا ہے یا نہیں؟اگر آپ اپنے پاس ورڈ کو بہترین سمجھتے ...

مزید پڑھیں »

پسندیدہ ملبوسات کی خریداری کیلئے ایپلی کیشن متعارف

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )ملبوسات کی خریداری کے دوران پسند آنے والا لباس پہن کر خود کو دیکھنا لازمی ہوتا ہے ۔ اس مقصد کے لیے ریڈی میڈ کپڑوں کی دکانوں پر ڈریسنگ روم بنائے جاتے ہیں۔ یہ عمل پُرمشقت بھی ہے اور اس میں وقت بھی لگتا ہے مگر اب ایک ایسی ایپلی کیشن آنے والی ہے جو ملبوسات ...

مزید پڑھیں »

ہڈیوں کی مرمت کرنیوالا نیا پروٹین دریافت

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )ذیابیطس کے مرض میں متاثر ہونے یا ٹوٹ جانے والی ہڈیوں کو جڑنے میں بہت مشکلات پیش آتی ہیں لیکن اب ایک خاص پروٹین براہِ راست شکستہ ہڈیوں پر لگانے سے بہت اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔کیلیفورنیا میں واقع سٹینفرڈ سکول آف میڈیسن کے ماہرین نے اس نئے پروٹین کو ’’ہیج ہوگ‘‘ کا نام دیا ہے ...

مزید پڑھیں »

اسنیپ چیٹ میں بڑی تبدیلی متعارف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ فیس بک جس ایپ سے خوفزدہ ہے وہ اسنیپ چیٹ ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس کے فیچرز کو مسلسل چرا کر اپنی ایپس کا حصہ بنارہی ہے۔اب اسنیپ چیٹ نے ایک اور بڑی تبدیلی کی ہے جو اس کا استعمال آسان اور فیس بک کو مزید ...

مزید پڑھیں »

کمپیوٹرز کا زیادہ استعمال درحقیقت فائدہ مند، تحقیق

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کے نوجوان اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور ویڈیوز گیمز کھیلتے ہوئے اسکرین کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یہ درحقیقت ان کی شخصیت کے لیے فائدہ مند عادت ہے۔برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران ابھرنے والی ٹیکنالوجی کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

اب ہوائی جہاز کسی بھی جگہ لینڈ کر سکیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اب ہوائی جہاز کو لینڈ کرنے کے لیے رن وے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انجینئروں نے ایسے جہاز کا ماڈل تیار کر لیا ہے جو پرندوں کی طرح کسی بھی جگہ اتر سکے گا۔تفصیلات کےمطابق انجینئرز نے ایسے جہاز کا اب ماڈل تیار کر لیا ہے جو پرندوں کی طرح اڑتا ہے اور اس کو کسی بھی ...

مزید پڑھیں »

انسانی جلد سے بھی لچکدار ٹرانسسٹر ایجاد

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک )عموماً الیکٹرونک پرزے اورٹرانسسٹر بہت ٹھوس اور بے لچک ہوتے ہیں جن کی وجہ سے لچکدار الیکٹرونکس آلات کا خواب پورا نہیں ہوسکتا لیکن اب انسانی جلد سے بھی دو گنا کھنچ جانے والے ٹرانسسٹر کی ایجاد سے لچکدار الیکٹرونک آلات کی تیاری ممکن ہوسکے گی۔یہ ٹرانسسٹر اپنی اصل جسامت سے دوگنا کھنچنے کے باوجود بھی کام کرتا ...

مزید پڑھیں »