اتوار , 26 فروری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

پھیلتے شہر قیمتی زرعی زمین نگلنے لگے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں قیمتی زرعی اراضی پر بے ہنگم شہر پھیلنے سے زرخیز زرعی زمینیں تیزی سے ختم ہورہی ہیں۔ایک نئے مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ 2030 تک ایشیا اور افریقہ میں پھیلتے شہرکم ازکم 3 کروڑ ہیکٹر زرعی زمینوں کو نگل جائیں گے جو فلپائن کے برابر رقبہ ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

کمپیوٹر کی بورڈ پر انگریزی حروف ترتیب کے مطابق کیوں نہیں ہوتے؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کی بورڈ کے حروف تہجی کی ترتیب درست کیوں نہیں ہوتی۔ ایک نجی ویب سائٹ پر چھپنے والی دلچسپ رپورٹ کے مطابق کی بورڈ کو 1870ء میں اصل ٹائپ رائٹرز کے بانیوں میں سے ایک کرسٹوفر لیتھم شولز نے ایجاد کیا تھا۔ کی بورڈ کی یہ ترتیب کمپیوٹرز سے لے ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں کمپیوٹر سے زیادہ طاقور سپر کمپیوٹر

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں اس سال دنیا کا ایک اور سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر ’’تیانہے 3‘‘ مکمل ہوجائے گا جو ایک سیکنڈ میں ایک ارب ارب یعنی ایک کوئنٹیلیئن (One quintillion) حسابات لگانے کے قابل ہوگا۔اس اعتبار سے یہ دنیا کا پہلا سپر کمپیوٹر بھی ہوگا جو ’’ایگزا اسکیل‘‘ (1000 پی ٹا فلوپس) کی طاقت حاصل کرے گا۔ آسان ...

مزید پڑھیں »

ایئر بس کا رواں سال کے آخر تک اڑنے والی کار بنانے کا اعلان

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے رواں سال کے آخر تک فضا میں پرواز کرنے والی کار کی تیاری کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ کار خود کار نظام کے تحت پرواز کرے گی اور لوگوں کو سڑکوں پر ٹریفک کے مسائل سے نجات دلائے گی۔اڑنے والی کار کے خیال کو عملی ...

مزید پڑھیں »

سام سنگ ،فون پھٹنے کی وجوہات سے پردہ جلد اٹھائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے گزشتہ برس مارکیٹ میں پیش ہونے والے گلیکسی نوٹ 7میں خرابیوں کی وجہ 2 علیحدہ بیٹریوں کو بتائی ہے۔ جنوبی کورین کمپنی 23 جنوری کو ایک تقریب میں اس بات سے پردہ اٹھائے گی گلیکسی نوٹ 7کے ساتھ در اصل مسئلہ کیا پیش آیا۔لیکن وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس ...

مزید پڑھیں »

جراثیم سے مکڑی کا ’’اینٹی بایوٹک‘‘ جالا تیار

نوٹنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماہرین نے عام بیکٹیریا میں مکڑی کا ایسا ریشہ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو اینٹی بایوٹک یعنی جراثیم کش خصوصیات کا حامل ہے اور جسے مستقبل میں زخموں کی جلد بحالی میں استعمال کیا جاسکے گا۔ریسرچ جرنل ’’ایڈوانسڈ مٹیریلز‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، نوٹنگھم یونیورسٹی کے ماہرین نے پانچ سالہ تحقیق کے ...

مزید پڑھیں »

گلیکسی ایس 8 میں ڈوئل کیمرہ متعارف کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 8 جلد سامنے آنے والا ہے اور اس برانڈ کو پسند کرنے والے اس کا بے صبری سے انتظار بھی کررہے ہیں۔مگر یہ یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ سام سنگ نے اس بار آئی فون سیون پلس کا ایک بڑا فیچر چرا لیا ہے اور وہ ...

مزید پڑھیں »

خلا میں موجود سب سے قیمتی پتھر دریافت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے خلاءمیں موجود ‘سائیکی’ نامی انتہائی قیمتی پتھر دریافت کر لیا ہے اور اب اس پر مشن بھیجنے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 200کلومیٹر چوڑا یہ خلائی پتھر مریخ اور مشتری کے درمیان موجود ہے اور اپنے مدار میں سورج کے گرد چکر لگا رہا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

2 ٹن وزنی بم لے جانے والا چینی اسٹیلتھ ڈرون

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے ’تیز تلوار‘ کے نام سے ایک حیرت انگیز ڈرون تیار کیا ہے جو 4000 پونڈ وزنی بم اٹھا کر اضافی ایندھن بھرے بغیر دو دن تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔امریکی سائنسی جریدے کے مطابق اسے چین میں سائنس و ٹیکنالوجی کے پروگرام میں دوسرا انعام دیا گیا ہے اور یہ اپنی نوعیت کا واحد اسلحہ ...

مزید پڑھیں »

چہرے کے تاثرات کی کیفیت بتانے والا روبوٹ متعارف

ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم میں ایک ایسا روبوٹ بھی متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کے چہرے کے تاثرات،مسکرانے کے انداز اور حرکات و سکنات سے کسی بھی شخص کی کیفیت بتادیتا ہے۔انسانی رویوں کی شناسائی کرنے والے اس روبوٹ سے براہ راست بات چیت بھی کی جا سکتی ہے جس میں وہ آپ کے ...

مزید پڑھیں »