جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا گروپ ممبران کی شمولیت کے حوالے سے نئے فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔حال ہی میں کمپنی کی جانب سے انسٹنٹ ویڈیو میسج کی تفصیلات کے اعلان کے بعد اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں مبینہ طور پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی مدد …

مزید پڑھیں »

خلا میں موت، میت کو زمین پر واپس لانے سے متعلق ناسا کے اصول

واشنگٹن: انسانی خلائی پرواز انتہائی پیچیدہ ہونے کے باوجود اس میں غیرمعمولی طور پر کم ہلاکتیں حیرت انگیز ہے۔ تاہم جیسے جیسے ناسا اپنے دور دراز کے خلائی منصوبے ترتیب دے رہا ہے، ویسے ہی ہلاکتوں کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے جس کے بعد یہ سوال ضروری ہے کہ اگر کوئی خلا میں مر جاتا ہے تو جسم کو …

مزید پڑھیں »

یکم اور30 اگست کو’ سُپر مُون ‘ ہوگا، چاند بڑا اور زیادہ روشن نظر آئے گا

کراچی: پاکستان میں شہری ماہ اگست میں دو بار سپرمون یعنی معمول سے زیادہ بڑے چاند سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔یکم اگست (منگل ) کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپرمون کا نظارہ ہوگا،چاند زمین کے انتہائی قریب ہونے کے سبب معمول سے 14فیصد بڑا اور30فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال کے مطابق رواں ماہ اگست …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ میں ویڈیو میسیج بھیجنے کا نیا فیچر متعارف

واشنگٹن:دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میٹا کی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کردیا ہے جس کے تحت صارفین اب ریئل ٹائم میں ویڈیو میسیج بھیج سکیں گے۔اس سے قبل جون میں اس نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ یہ فیچر جلد ہی عام صارفین کے لیے …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کے نئے ٹوئٹر لوگو نے عوام کو پریشانی اور خوف میں مبتلا کردیا

واشنگٹن:ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ٹوئٹرکیلئے نیا لوگوایکس پڑوسیوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا۔ بلڈنگ انسپیکشن ڈیپارٹمنٹ نے تحقیقات شروع کرنے کاعندیہ دیدیا۔سان فرانسسکومیں مارکیٹ اسٹریٹ ہیڈ کوارٹرکی چھت پرلگا چمکدار، جھلملاتا جائنٹ ایکس گھروں کو بھی روشن کررہا ہے۔ جبکہ وہاں کے رہائشی خوش نہیں کہتے ہیں،پہلے یہ بجلی کڑکنے جیسا لگا پھرپولیس سائرن یہ خوفزدہ کر …

مزید پڑھیں »

بھارت کی سیٹلائٹ لانچ راکٹ کی نجکاری، 20 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی

نئی دہلی:بھارت کی طرف سے خلائی پروگرام کے کچھ حصے کی نجکاری کے لیے بولی کے اعلان کے بعد 20 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے چھوٹے سیٹلائٹ لانچ راکٹ کی تعمیر کے لیے بولی دے کر اپنے خلائی پروگرام کے کچھ حصے کی نجکاری کی کوشش سے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے گرم ترین مقام پر اسٹارواروِلن کے لباس میں دوڑنے کا مظاہرہ

کیلیفورنیا: ایک امریکی مہم جو نے اس شدید موسمِ گرما میں دنیا کی سب سے گرم وادی میں ڈیڑھ کلومیٹر تک دوڑنے کی ہمت کی ہے۔ لیکن انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ایسا کرنے سے باز رہیں کیونکہ یہ عمل جان لیوا ہوسکتا ہے۔ جان رائس نامی شخص نے پہلے اسٹار وارفلم سیریز کے مشہور وِلن ، …

مزید پڑھیں »

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔گوگل کی جانب سے اس فیچر کا اعلان پہلی بار اگست 2019 میں کیا گیا تھا جس کا مقصد ثالث فریق براؤزر کوکیز کو بدلنا تھا۔ صارفین گزشتہ چار برس سے اس فیچر کے لیے منتظر تھے جبکہ اس دوران کمپنی کی جانب سے کسی …

مزید پڑھیں »

ایران میں ٹیکنالوجیکل منڈیاں بنانے کا منصوبہ

تہران:تہران:ایران کے سینٹر آف انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن (CiSTC) کے چیئرپرسن امیرحسین میرآبادی نے کہا کہ ایران ہمسایہ اور دوست ممالک کے ساتھ ٹیکنالوجیکل ڈپلومیسی کے ذریعے تعاون میں توسیع کا خواھاں ہےتاکہ روایتی منڈیوں کے علاوہ سائنس اور ٹیکنالوجی بلخصوص مصنوعی ذہانت پر مبنی کمپنیوں کے لیے نئی منڈیاں بنائی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مرکز …

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’فیس ٹریس سسٹم‘ متعارف کرا دیا

لاہور:پنجاب پولیس نے مشتبہ ملزمان اور مطلوب مجرموں کی گرفتاری اور ان کا پیچھا کرنے کے پیش نظر احتساب، انحصار اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ’شناختی نظام‘ متعارف کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے متعارف کرائے گئے ’فیس ٹریس سسٹم‘ (ایف ٹی ایس) میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی …

مزید پڑھیں »