بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز جس کی ’تمام خصوصیات شرعی قوانین کے مطابق ہیں‘

جدہ:آپ نے اسمارٹ واچ، اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ فون تو دیکھا ہی ہے لیکن اب پہلی بار مسلمانوں کے لیے اسمارٹ جائے نماز تیار کی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز بنانے والے عبدالرحمٰن صالح خامس نے جنیوا میں منعقدہ 48 ویں بین الاقوامی ایجادات کی نمائش میں سونے کا تمغہ بھی …

مزید پڑھیں »

سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں

شمالی کیرولائنا: رات کو دیر سے چائے یا کافی پینا اور بیچ رات میں کھانا کھانا نیند نہ آنے کی وجوہات کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ایک چیز ایسی بھی جو ہماری راتوں کی نیند کو خراب کرسکتی ہے۔ ڈیوک یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سونے سے قبل سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں »

وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر دیتی ہیں

اسلام آباد:درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔اب تو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہر سال ہی درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ خود کو نقصان دہ اثرات سے بچانے کے لیے اے سی کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے۔ مگر اے …

مزید پڑھیں »

پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے

ریاض :سعودی عرب کی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن آئی ایس ایس کے لیے روانہ کیا گیا جو مجموعی طور پر 4 افراد پر مشتمل ہے۔ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر موبائل فون نمبر کے غلط استعمال پر پریشان ہیں؟ نیا فیچر متعارف ہونے کا امکان

واشنگٹن:دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ صارفین کے موبائل فون نمبر کی پرائیویسی کے لیے ایک اور زبردست فیچر جلد متعارف کروانے جارہا ہے۔کمپنی کی جانب سے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید محفوظ رکھنے کے لیے ایک اور نیا فیچر جلد متعارف ہوگا۔ اگر آپ کسی دوسرے صارف کو پیغام …

مزید پڑھیں »

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرا دیا

واشنگٹن:مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کروادیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اسے ’کو پائلٹ اے آئی اسسٹنٹ‘ کا نام دیا ہے، یہ ٹاسک بار کی تمام ایپلی کیشن اور پروگرامز میں استعمال ہوسکے گا۔ کمپنی نے بتایا کہ اے آئی چیٹ بوٹ کی طرح کو پائلٹ پیچیدہ …

مزید پڑھیں »

ایپل امریکی ساختہ 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا

واشنگٹن:ایپل نے یوایس ٹیکنالوجی فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ تیز رفتار5G ٹیلی کام نیٹ ورکس سے وائرلیس طور پر منسلک ہونے کے لیے ”کٹنگ ایج“ اجزاء بنائے جائیں۔ آئی فون بنانے والی کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ براڈ کام اتحاد میں کتنے بلین ڈالر ڈالے گا، لیکن …

مزید پڑھیں »

گوگل کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی

واشنگٹن:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا حکمران گوگل کو مانا جاتا ہے، مگر ایک نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے جس کے مطابق گوگل کی حکمرانی خطرے میں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشگوئی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کی۔ سان فرانسسکو میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس …

مزید پڑھیں »

یورپی صارفین کا ڈیٹا امریکا منتقل کرنے پر میٹا کو اربوں روپے کا جرمانہ

ڈبلن: یورپی یونین کے صارفین کا ڈیٹا امریکا منتقل کرنے پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کے خلاف ریکارڈ ایک ارب 20 کروڑ یورو جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔2020 میں یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو حکم دیا تھا کہ وہ یورپی صارفین کا ڈیٹا امریکی سرورز میں …

مزید پڑھیں »

سعودی خلا باز اسپیس کا سفر کرنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

ریاض:سعودی عرب کی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا سفر کرنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں۔ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا نجی مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روانہ ہو گیا، مشن فلوریڈامیں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی Axiom Space کی …

مزید پڑھیں »