بدھ , 18 جنوری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

جاپانی خلائی جہاز خلا سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کریگا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کا ایک خلائی جہاز خلائی مدار میں سے تباہ شدہ خلائی جہازوں کا ملبہ اکھٹا کرنے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ جاپانی خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے ضروری سامان بھی لے کر گیا ہے۔جاپان کے خلائی جہاز کی روانگی اور اِس کے مشن کو انتہائی اہم اور وقت کی ضرورت قرار دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ اپنے صارفین سے فیس لے گی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جس کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں۔مگر اس کی مقبولیت کی بڑی وجہ یہ ہے کہ واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر کے صارفین کے لیے مفت ہے۔تاہم بہت جلد اس میں تبدیلی آئے گی کیونکہ ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ واٹس ایپ اپنی سروس ...

مزید پڑھیں »

پلوٹو پرسیکڑوں میٹربلند برفیلے مینار پائے جاتے ہیں: امریکی خلائی ادارہ ناسا

پیساڈینا(مانیٹرنگ ڈیسک )کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے پلوٹو کی جانب ایک جدید ترین خلائی جہاز بھیجا گیا تھا جس کی تصاویر پر اب بھی تحقیق ہورہی ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ پلوٹو پرسیکڑوں میٹربلند برفیلے مینار پائے جاتے ہیں۔سائنس سے متعلق بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے نیچرمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ : اب آپ دس کی جگہ بیک وقت 30 تصاویر کو شیئر کرسکیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس میں دس کی جگہ بیک وقت 30 تصاویر کو شیئر کرسکیں گے۔جی ہاں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں یہ اضافہ موجود ہے جس کے ذریعے ایک وقت میں لوگ زیادہ سے زیادہ 30 تصاویر شیئر کرسکیں ...

مزید پڑھیں »

نئے جوتےجو چلتےپھرتے موبائل آلات کو چارج کرسکتے ہیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیورسٹی آف وسکانس میڈیسن کے شعبہ انجینیئرنگ نے غریب اور پسماندہ علاقوں اور فوجیوں کے لیے ایک جوتا بنایا ہے جو چلتے بھرتے موبائل آلات کو چارج کرسکتا ہے۔اب تک توانائی پیدا کرنے والی ٹائلیں، بیگ اور جوتے کے تلے بنائے جاسکتے ہیں لیکن ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ان کے تیارکردہ جوتے حرکتی (کائنیٹک) توانائی یعنی انسانی ...

مزید پڑھیں »

نوکیا کا پہلا اینڈروئید اسمارٹ فون متعارف

ہیلسنکی(مانیٹرنگ ڈیسک )طویل عرصے کی خاموشی کے بعد بالآخر موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔یہ فون ایچ ایم ڈی گلوبل ریلیز کرے گی اور اس موبائل کو نوکیا 6 کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2014 میں نوکیا کمپنی کے برانڈ کے حقوق مائیکروسافٹ نے خریدے تھے اور یوں نوکیا ونڈو ...

مزید پڑھیں »

وہ کمپیوٹر جو جیب میں آجائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اب وہ زمانہ ختم ہوگیا جب لوگ لیپ ٹاپ کو کسی بیگ میں لادے ایک سے دوسری جگہ جاتے تھے، اب تو ایسے کمپیوٹر تیار ہوگئے ہیں جو آپ کی جیب میں بھی آجاتے ہیں۔جی ہاں معروف کمپنی انٹیل نے اپنا منی کمپیوٹر متعارف کرایا ہے جس کا حجم ایک کریڈٹ کارڈ جتنا ہے جبکہ موٹائی اس ...

مزید پڑھیں »

سیکیوریٹی کیمروں کودھوکا دینے والا لباس تیار

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جرمن فیشن ڈیزائنر نے ایسا لباس تیار کرلیا ہے جو چہرے پہچاننے والے خودکار سیکیوریٹی کیمروں کو دھوکا دے سکتا ہے۔دلچسپی کی بات تو یہ ہے کہ اس لباس کی ڈیزائننگ میں کوئی جدید ٹیکنالوجی استعمال نہیں کی گئی بلکہ جرمن فیشن ڈیزائنر ایڈم ہاروے نے کمپیوٹر میں انسانی چہرے شناخت کرنے کی صلاحیت سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

ویوٹا کو پلانٹ لگانا ہے تو امریکہ میں لگائے ورنہ بھاری ٹیکس دیں،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں فروخت کے لیے ٹویوٹا کی میکسیکو میں بننے والی کاروں پر اضافی ٹیکس نافذ کیا جائیگا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے جنوب میں سرحد پار کرولا فیکٹری لگانے کے منصوبے پر عمل کیا تو ...

مزید پڑھیں »

سب سے زیادہ گنجائش والی 2 ٹیرا بائٹ یوایس بی تیار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اب تک کی سب سے زیادہ گنجائش والی یوایس بی اب بازار میں فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے جس کی گنجائش ایک اور دوسرے ماڈل کی گنجائش 2 ٹیرابائٹس کے برابر ہے۔اب سے 16 برس قبل اولین یوایس بی فلیش ڈرائیوز جب مارکیٹ میں آئیں تو ان کی گنجائش 8 میگا بائٹ (ایم بی) تھی۔ وقت ...

مزید پڑھیں »