اتوار , 26 فروری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

دسمبر میں کسی بھی قسم کے خلائی اجسام سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں، ناسا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر تو آپ کو انٹرنیٹ پر گردش کرتی یہ خبریں پریشان کررہی ہیں کہ دسمبر 2016 میں زمین پر قیامت برپا ہونے والی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ناسا نے اس غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔ناسا نے واضح کیا ہے کہ دسمبر میں کسی بھی قسم کے خلائی اجسام سے زمین کو کوئی خطرہ ...

مزید پڑھیں »

فیس بک جعلی پوسٹس کے خلاف متحرک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک نے آخرکار اپنے صارفین کی جانب سے فرضی یا جھوٹی پوسٹس کے حوالے سے ایک فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔جی ہاں اب فیس بک پر کچھ بھی اپنی جانب سے جھوٹی یا فرضی پوسٹ کرنے سے پہلے خیال رکھیں کہیں وہ اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے اس نئے فیچر کی زد میں ...

مزید پڑھیں »

گوگل نے کئی دہائیوں میں ہونے والی زمینی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی ویڈیو جاری کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے دنیا کے اہم ترین مقامات اور شہروں میں ہونے والی تبدیلیوں پر ٹائم لیپس ویڈیو کی صورت میں پیٹا بائٹس کا ایک نیا ڈیٹا ریلیز کیا ہے جنہیں دیکھ کر زمین کی تیزی سے تبدیلی اور اس کے منفی اثرات کی تصدیق ہوجاتی ہے۔یہ نئی تصاویر زیادہ تفصیلی اور واضح ہیں جو ناسا، یوایس جیالوجیکل سروے ...

مزید پڑھیں »

پیریاڈک ٹیبل (دوری جدول) میں مزید 4 نئے عناصر شامل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبعلوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ دوری جدول (Periodic Table) میں مزید 4 نئے عناصر شامل کر لئے گئے ہیں جس کے بعد اب انہیں 114 کے بجائے 118 عناصر کے بارے میں پڑھنا ہوگا۔انٹرنیشنل یونین آف پیور اینڈ اپلائیڈ کیمسٹری کے سائنسدانوں نے دوری جدول میں ایٹمی نمبر کی بنیاد پر مزید 4 نئے عناصر ...

مزید پڑھیں »

400 سال تک چلنے والی بیٹری حادثاتی طور پر تیار

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک طالبعلم نے حادثاتی طور پر ایسی بیٹری تیار کرلی ہے جو چار سو برس تک چلنے کے لیے کافی ثابت ہوسکتی ہے۔یہ ایجاد لگ بھگ حادثاتی طور پر ہوئی جس نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی طالبہ مایا لی تھائی پی ایچ ڈی کررہی ہیں اور وہ عام ...

مزید پڑھیں »

فیس بک نے پریزما فلٹرز کو بلاک کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں اپنے منفرد فلٹرز سے تہلکہ مچانے والی فوٹو ایڈیٹنگ ایپ پریزما نے گزشتہ دنوں لائیو فیس بک ویڈیو کے لیے متاثر کن فلٹرز متعارف کرائے تھے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی روز فیس بک نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے لائیو ویڈیو فیچر کے لیے جلد پریزما جیسے فلٹرز سامنے لانے والی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

چین کا تیز ترین میگالیو ٹرین بنانے کا منصوبہ تیار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے 600کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی تیز ترین میگا لیو ٹرین بنانے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ چینی ریلوے کارپوریشن کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2020کے اختتام تک مذکورہ ٹرین کو بنانے کے لئے جلد تحقیق کا آغاز کر دیا جائے گا ۔اس ...

مزید پڑھیں »

سیارے کس طرح دریافت کیے جاتے ہیں؟

[/caption]اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے نظامِ شمسی میں ہماری زمین سمیت 8 سیارے موجود ہیں، جو کہ ایک ستارے، یعنی ہمارے سورج کے گرد گھومتے ہیں۔ آج سے دو دہائیوں پہلے تک ہم یہ نہیں جانتے تھے کہ آیا ہمارے نظامِ شمسی کے علاوہ ہماری کہکشاں میں اور بھی سیارے موجود ہیں، یا نہیں۔ لیکن گذشتہ چند سالوں میں ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سپرپاور بنتی مملکت چین کا پہلا اسٹیلتھ طیارہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )اس وسیع و عریض میدان میں بنے اسٹینڈ ملکی و غیر ملکی معززین سے بھرے ہوئے تھے۔چینی شہر، ژوہوئی (zhuhai)میں واقع اس میدان میں چین کا سب سے بڑا ایئرشو، ایئر شو چائنا منعقد ہورہا تھا۔ اس میں پاکستان و چین کا تیار کردہ لڑاکا طیارہ جے۔17 بھی شریک تھا۔ اچانک فضا زبردست گڑگڑاہٹ سے گونج اٹھی۔ ...

مزید پڑھیں »

سوئیڈش ویب سائٹ کا انٹرنیٹ پرآپ کی موجودگی ختم کرنے کا دعویٰ

ہیلسنکی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سویڈن کی ایک ویب سائٹ www.deseat.me/ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ صرف ایک کلِک کے ذریعے پورے انٹرنیٹ سے آپ کی شناخت مٹا سکتے ہیں لیکن یہ موجودگی صرف گوگل اکاؤنٹ سے جڑے پلیٹ فارم مثلاً یوٹیوب، فیس بک، لنکڈ ان اور دیگر پلیٹ فارم تک محدود ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس کے لیے ویب ...

مزید پڑھیں »