جمعہ , 19 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کردی

لندن:برطانیہ نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سرکاری اداروں کے دفاتر میں استعمال ہونیوالی ڈیوائسز پر چینی ایپلی کیشن ”ٹک ٹاک“ (TikTok)پر فوری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ سیکریٹری اور سائبر سیکیورٹی کے وزیر اولیور ڈاؤڈن نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ’’ہم فوری طور پر سرکاری اداروں پر ٹک ٹاک TikTok کے استعمال پر پابندی لگا دیں گے‘‘۔ …

مزید پڑھیں »

مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا گیا

کیمبرج: ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نے مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج اور جان ہوپکنز یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بنائے گئے اس خاکے میں مکھی کے دماغ کے ہر نیورون واضح دِکھایا گیا ہے اور یہ دِکھایا گیا ہے کہ یہ کس طرح ایک دوسرے سے جڑے ہیں۔ سائنس …

مزید پڑھیں »

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ خلا کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

اسلام آباد:دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ امریکی شہر فلوریڈا سے اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور کمپنیاں اس سے مختلف اشیا تیار کر رہی ہیں، تاہم اب پہلی بار اس کی مدد سے ایک تھری ڈی راکٹ بھی اڑان بھرے گا۔ اس راکٹ …

مزید پڑھیں »

سائنس دانوں نے ایٹم سے کھیلا جانے والا گیم بنا دیا

ڈیجن: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایٹم (مادے کا سب سے چھوٹا جزو) پر مبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم بنا لیا ہے۔محققین نے آپٹیکل ٹریپس نامی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایٹمز کو ہوا میں گیندوں کی طرح حرکت دی۔ آپٹیکل ٹریپس (جس کو آپٹیکل ٹوئیزر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے) ایک ایسی تکنیک …

مزید پڑھیں »

’یہ گروپ ختم ہوچکا ہے،‘ واٹس ایپ کا نیا ممکنہ فیچر

سان فرانسسكو: واٹس ایپ بڑی تیزی سے اپنے نئے فیچر پیش کررہا ہے اور اب اگرآپ جس گروپ میں شامل ہیں اور اس کی انتظامیہ اسے ختم کردے تو اب آپ کو بھی اس سے آگہی مل سکے گی۔ وجہ یہ ہےکہ ہم بہت سے گروپ کا حصہ ہوتے ہیں اور گروپ ختم ہونےکے باوجود لوگ اس سے وابستہ رہتے …

مزید پڑھیں »

میٹا کا ٹوئٹر کے مقابلے میں نئی ایپ لانے کا فیصلہ

سان فرانسسکو: سوشل میڈیا ایپس کی مالک کمپنی میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے میں ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا نے ٹوئٹر جیسی ایک ایپ لانے کا فیصلہ کیا ہے جسے فی الحال 92 کا نام …

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر کی پنکھڑیاں اوپر اور جہاز کے پر سائیڈ پر کیوں ہوتے ہیں؟

اسلام آباد:آپ میں سے تقریباً سب لوگوں کو یہ تو معلوم ہی ہو گا کہ ہیلی کاپٹر کی پنکھڑیاں ( پر) اوپر کی جانب ہوتے ہیں جبکہ ہوائی جہاز کے پر سائیڈ پر لگے ہوتے ہیں۔ ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز دونوں کا کام فضائی سفر ہے لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہے کہ جب دونوں …

مزید پڑھیں »

برطانوی الیکٹرانک بارڈر سکیم سے مستفید ہونے والوں میں خلیجی ممالک سرفہرست

عمان:خلیجی ممالک اور اردن سے تعلق رکھنے والے مسافر برطانوی الیکٹرانک سفری اتھرائزیشن سکیم سے مستفید ہونے والوں میں سرفہرست ہوں گے جبکہ قطری شہری اکتوبر میں اس کے اہل ہوں گے۔عرب نیوز کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیم چھ خلیجی ممالک اور اردن میں شروع ہونے کے بعد سنہ 2024 …

مزید پڑھیں »

امارات ایئرپورٹ پرمنفرد روبوٹک سسٹم متعارف

ابوظہبی: امارات ایئرلائنز نے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمسافروں کی سہولت کےلیے اپنی نوعیت کا پہلا ’روبوٹک‘ نظام متعارف کردیا ہے۔امارات الیوم اخبارکےمطابق ربوٹک سسٹم دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمنل نمبر3 پرتجرباتی طورپرمتعارف کرایا گیا ہے۔ امارات ایئرکے سی ای اوآپریشنزعادل الرضا نے بتایا کہ روبوٹک سسٹم کو امارات گروپ اینڈ کمپنیز کی جانب سے جدید ترین انداز میں …

مزید پڑھیں »

فصلوں میں قیمتی پانی کی بچت کرنے والا جدید ترین سینسر

ریاض: جدید ٹیکنالوجی کے باوجود اب بھی فصلوں میں پانی کا بے تحاشہ زیاں جاری ہے اور اس ضمن میں ایک جدید ترین اسمارٹ سینسر بنایا گیا ہے جو کھیتی باڑی کی آب پاشی کے لیے پانی ضائع ہونے سے بچا سکتا ہے۔ تجرباتی سینسر شاہ عبداللہ جامعہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی (کے اے یو ایس ٹی) کے محمد اضودی …

مزید پڑھیں »