اتوار , 26 فروری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

انسانی سرگرمیوں سے سمندروں میں آکسیجن کی مقدار کم ہو رہی ہے

ہیمبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں پوری دنیا کے سمندروں میں آکسیجن کی مقدار کم ہوئی ہے لیکن بظاہر یہ امر ذیادہ تشویشناک نہیں۔جرمنی میں واقع سمندروں پر تحقیق کے اہم مرکز کے ماہری نے گزشتہ 50 برسوں کا ڈیٹا حاصل کیا ہے اور اس کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

زمین کا ‘8 واں براعظم’ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بچوں کو بتایا جاتا ہے بلکہ آپ کو بھی یہی علم ہے کہ دنیا میں سات براعظم ہیں: افریقہ، ایشیا، انٹارکٹیکا، آسٹریلیا، یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا۔مگر اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ درحقیقت زمین کا ایک اور براعظم بھی ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود اوجھل تھا اور اسے زی لینڈیا کا ...

مزید پڑھیں »

مریخ پر پہلے اسلامی ملک کی جانب سے شہر بنانے کا منصوبہ

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ’’مارس 2117‘‘ کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آئندہ 100 سال میں مریخ پر پہلا انسانی شہر آباد کیا جائے گا۔اگرچہ مریخ پر انسانی بستیاں بسانے کے حوالے سے یہ کوئی پہلا منصوبہ ہرگز نہیں لیکن یہ پہلا موقع ضرور ہے جب کسی مسلم ...

مزید پڑھیں »

جھوٹی خبروں کے خلاف ’’نفسیاتی ویکسین‘‘ تیار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو جھوٹی خبروں سے بچانے کے لیے ’’نفسیاتی ویکسین‘‘ تیار کرلی ہے جس کے استعمال سے عام لوگوں کو بہت افاقہ ہوسکتا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف کیمبرج کے نفسیات دانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ اگر لوگوں کو وقفے وقفے سے ہلکی پھلکی قسم کی ...

مزید پڑھیں »

ہالینڈ میں تمام برقی ٹرینیں ہوا سے چلنے لگیں

ایمسٹریڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی قومی ریلوے کمپنی ’’این ایس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اب وہاں تمام برقی ٹرینیں ونڈ ٹربائنوں سے پیدا کی جانے والی بجلی سے چلائی جارہی ہیں۔روایتی ایندھن کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کم سے کم کرنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے 2015 میں ایک منصوبہ شروع کیا تھا جس کا مقصد ہوائی طاقت ...

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے بھی لائیو اسٹریمنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام تیزی سے مقبول ہورہے ہیں وہیں یوٹیوب بھی جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتےہوئے نئے نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا جس سے ...

مزید پڑھیں »

نوکیا 3310 کی مارکیٹ میں ‘دوبارہ آمد’

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا اپنے شہرہ آفاق موبائل فون 3310 کو دوبارہ فروخت کے لیے پیش کرے گی۔غیر ملکی ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق 3310 کے نئے ماڈل کو 59 یورو میں فروخت کیا جائے گا اور امید ظاہر کی گئی ہے کہ صارفین کو دوسرا ماڈل بھی پرانے کی طرح قابل اعتماد ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں اب مسافر ڈرونز پر سفر کریں گے

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کا پہلا مسافر بردار ڈرون اپنی پروازوں کے سلسلے کا آغاز رواں سال جولائی میں دبئی سے کرے گا۔جی ہاں دبئی میں بہت جلد اب لوگ ٹیکسیوں یا دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی بجائے ایک چینی کمپنی کے تیار کردہ بڑے ڈرون کے ذریعے اپنی منزلوں تک پہنچیں گے۔ای ہینگ 184 نامی اس ڈرون کو گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

چین کا پہلا خلائی کارگو طیارہ بھیجنے کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے اپنا پہلا خلائی کارگو طیارہ لانگ مارچ ۔7Y2 اپریل میں خلا میں بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تھیانچو ۔ ون۔ کارگو خلائی جہاز 5 فروری کو تھانچن سے صوبہ ہینان میں واقع خلائی مرکز پہنچادیا گیا ہے جہاں اس کی حتمی جانچ پڑتال کی جارہی ہے ۔چین نے مقامی طور پر خلائی کارگو طیارہ ...

مزید پڑھیں »

17 سالہ پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا امیر ترین گیمر بن گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن نے نے بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شریک ہوکر 2,401,560 ڈالر کی رقم جیت لی ہے جو پاکستانی 2 کروڑ 40 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کامیابی کے بعد سمائل ای اسپورٹس کے مقابلے میں رقم کمانے والے تیسرے بڑے گیمر بن گئے ہیں۔ یہ مقابلہ ...

مزید پڑھیں »