اتوار , 26 فروری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

اب رقم کی ادائیگی سیلفی کے ذریعے بھی ممکن ہوگی

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ماسٹر کارڈ کمپنی نے امریکا اور کینیڈا میں بعض تجربات کے بعد سیلفی کے ذریعے رقم کی ادائیگی کا ایک نیا طریقہ پیش کیا ہے جو کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں میں ایک انقلاب لاسکتا ہے۔اب اس ٹیکنالوجی کو برطانیہ، جرمنی، اسپین، ڈنمارک، بیلجیئم، سویڈن اور دیگر ممالک میں استعمال کیا جائے گا جس سے آن لائن پیمنٹ ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے ڈُوڈل، اسٹیکر اور ایموجی سمیت کئی دلچسپ آپشن پیش کردیئے

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ میں بعض دلچسپ آپشن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی بدولت اب ڈوڈل، ایموجی اور ویڈیوز کو مزید دلکش بنایا جاسکتا ہے۔ فی الحال ان سہولیات کو اینڈروئیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے جن میں اب صارفین اپنی پسندیدہ تصاویر پر تحریریں اور ڈوڈل کا اضافہ کرسکتے ...

مزید پڑھیں »

ایک ایسا آلہ جو من چاہے خواب دکھائے گا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایسا تجربہ بہت سے افراد کو ہوا ہو گا جب خواب دیکھنے کے دوران یہ احساس بھی ہوتا رہاکہ وہ کوئی خواب دیکھ رہے ہیں اور اس احساس کے ساتھ ان کا خواب بھی جاری رہا ہو۔ اس حالت کو خوابِ ساطِع (lucid dreaming) کہا جاتا ہے۔ اس حالت میں دکھائی دینے والے خواب انتہائی واضح، روشن اور ...

مزید پڑھیں »

الیکٹرک گاڑیوں نے تیل کی منڈیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے حالیہ برسوں میں انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے جس کی ترقی نے تیل کی منڈیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اقتصادی خبروں کے لیے مخصوص خبر رساں ایجنسی “بلوم برگ” نے خبردار کیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کا تیزی سے ترقی کرنا تیل کی منڈیوں میں آئندہ ...

مزید پڑھیں »

ایسا انجکشن جس کے لگنے سے جلد میں سوراخ نہیں ہوگا

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے انجیکشن کے لیے ایسی سوئی تیار کی ہے جو جلد میں ہونے والے سوراخ کو بھردیتی ہے۔ماہرین کے مطابق سیپیوں (مسل) میں پائے جانے والے قدرتی اجزا سے متاثر ہوکر یہ سوئی بنائی گئی ہے۔ سیپیوں میں پائے جانے والا صدفہ ایک لیسدار مادے کے ساتھ سیپیوں سے جڑا رہتا ہے۔ یہ ایجاد ایسے مریضوں کے ...

مزید پڑھیں »

فیس بک میسنجر پر پیغامات محفوظ کیسے بنائیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے اپنا خفیہ چیٹ یا انکرپشن کا فیچر ایک ارب سے زائد میسنجر صارفین کے لیے پیش کردیا ہے مگر اسے آپ کو خود اپنانا ہوگا۔فیس بک نے چند ہفتوں پہلے میسنجر ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت کسی بھی فرد سمیت فیس بک کے ...

مزید پڑھیں »

گوگل کا آئی فون کے مقابلے میں اسمارٹ فون فروخت کیلئے پیش

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ سرچ انجن کی ایک بڑی کمپنی گوگل نے باضابطہ طور پر آئی فون کے مقابلے میں اپنا پہلا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جسے “پکسل” کا نام دیا گیا ہے۔پکسل اور پکسل ایکس ایل کے نام سے دو ماڈل ریلیز کیے گئے ہیں جن میں سائز اور اسکرین ریزولوشن کا فرق ہے۔ پکسل میں 5 ...

مزید پڑھیں »

مصری سائنسدانوں نے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کا نظام پیش کردیا

اسکندریہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری ماہرین نے سمندری پانی کو فلٹر کرکے قابلِ نوش بنانے والا ایک کم خرچ سسٹم بنایا ہے جو منٹوں میں کھارے پانی کو میٹھا کرسکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں ایک جھلی استعمال کی گئی ہے جو فلٹر کا کام کرتی ہے اور اس میں سیلولوز ایسیٹیٹ پاؤڈر شامل کیا گیا ہے۔ پاؤڈر اور دوسرے اجزا مل کر ...

مزید پڑھیں »

چین میں رولر کوسٹر کی طرح لٹکتی ہوئی اسکائی ٹرین کا کامیاب تجربہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ہوا میں لٹکتی اور پٹڑی پر دوڑتی اسکائی ٹرین کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا گیا جو 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔ چین میں ہوا میں لٹکتی اور پٹڑی پر دوڑتی اسکائی ٹرین کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا گیا، ٹرین نے اپنا پہلا سفر 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ...

مزید پڑھیں »

روزیٹا خلائی جہاز 12 سال کے بعد دمدار ستارے پر پہنچ گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی خلائی ایجنسی کا تیار کردہ روزیٹا خلائی جہاز 12 سال کے طویل سفر کے بعد ایک دلچسپ دمدار ستارے پر پہنچ گیا ہے جہاں اس نے ایک چھوٹا تحقیقی جہاز اتارا ہے۔ 2004 میں یورپی خلائی ایجنسی ( ای ایس اے) نے 67 پی شوریومو کی جانب اپنا تحقیقی خلائی جہاز روانہ کیا تھا جو اپنا مشن ...

مزید پڑھیں »