جمعرات , 25 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

حکومت کا آئی ٹی طلبہ کیلئے لازمی امتحان متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ٹی طلبہ کیلئے لازمی امتحانی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ای سی کے ساتھ ملکر آئی ٹی گریجویٹس کیلئے لازمی معیار مقرر کرنے جارہے ہیں، ان کیلئے سنٹرلائزڈ امتحان ہوگا، جو گریجویٹس یہ امتحان پاس کریں گے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی جرائم کو اجاگر کرنے پر ویب سمٹ کے سی ای او مستعفی

لسببن: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم سے متعلق تبصوروں کے بعد دنیا کی سب سے نمایاں ٹیک کانفرنسوں میں سے ایک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سمٹ کے سی ای او پیڈی کوسگریو نے ابتدائی طور پر 13 اکتوبر کو اسرائیلی جنگی جرائم کے حوالے سے ٹویٹ کرنے کے بعد غم …

مزید پڑھیں »

گوگل میسجز کا تصویر بھیجنے میں آسانی کے لیے کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اپنی سروس میسجز میں حال ہی میں تبدیلیاں پیش کی گئیں ہیں لیکن نئی اطلاعات کے مطابق ان تبدیلیوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔اینڈرائیڈ ہیڈلائنز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل میسجز کی ہوم اسکرین پر کیمرے کا نشان شامل کیے جانے پر کام کیا جارہا ہے۔ فی …

مزید پڑھیں »

گوگل میپ نے اسرائیل میں عارضی طور پر ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا

واشنگٹن:گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور مقامی افراد کی حفاظت کو دیکھتے ہوئے لائیو ٹریفک ڈیٹا عارضی طور پر معطل کیا …

مزید پڑھیں »

آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل

اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے درمیان فرق کے حوالے 14 فیچرز کی نشان دہی کے …

مزید پڑھیں »

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت

کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے پہلے 404 میڈیا نے دی تھی۔ صارفین کے پروفائل پر “فلسطینی”، فلسطینی …

مزید پڑھیں »

’دبئی میں دنیا کا سب سے بلند واکنگ ٹریک‘

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات دبئی میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اور مینجمنٹ کے بڑے گروپ ’وصل‘ کے رہائشی ٹاور کی 43 ویں منزل پر قائم کئے گئے ’سکائی ٹریک‘ نے نیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والا یہ رہائشی ٹاور الکفاف علاقے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے حق میں پوسٹ کرنے پر انسٹاگرام اکاؤنٹس کو’شیڈو بین’ کیے جانے کا انکشاف

واشنگٹن:سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم انسٹاگرام کی جانب سے فلسطین کی حمایت سے متعلق پوسٹس کرنے والے اکاؤنٹس کو ’شیڈو بین‘ کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان میں انسٹاگرام کی جانب سے اکاؤنٹس کو ’شیڈو بین‘ کیے جانے کا انکشاف اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے کیا گیا، جنہوں نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ ان کے …

مزید پڑھیں »

چاند پر سورج کی روشنی کی مدد سے سڑکیں بنانے کا منصوبہ

ایلین: زمین پر کیے جانے والے تازہ ترین لیزر تجربوں کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ بڑے بڑے لینسز کی مدد سے سورج کی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے چاند کی مٹی کو چاند پر سڑکیں اور لینڈنگ پیڈز بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ چاند پر موجود مٹی کی بڑی مقدار چاند کی آتش فشانی چٹانوں …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر اب تک کی بڑی تبدیلی، ایک ساتھ دو اکاؤنٹ چلانا ممکن

واشنگٹن:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیل کرتے ہوئے ایک ہی ایپلی کیشن پر دو اکاؤنٹ چلانے کے فیچر کو پیش کردیا گیا۔ اب تک ہر کوئی ایک ہی موبائل پر ایک واٹس ایپ اور ایک بزنس واٹس ایپ چلانے کے اہل تھا لیکن اب صارفین ایک ہی …

مزید پڑھیں »