منگل , 17 جنوری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

ایل جی کاپانچ فونز متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف کورین کمپنی ایل جی نے نئے سال کے آغاز پر 5 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ایل جی کی جانب سے جنوری کے شروع میں لاس ویگاس میں شیڈول سی ای ایس نامی ٹیکنالوجی نمائش میں کے سیریز کے چار فونز اور ایل جی اسٹائلو تھری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان میں سے بیشتر ...

مزید پڑھیں »

ناروے نے انسانوں کو اٹھانے والا طاقتور ڈرون تیارکرلیا

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک ) اگرچہ دنیا بھر میں کئی کمپنیاں وزن اٹھانے والے کارگو کواڈ کاپٹر ڈرون پر کام جاری ہے لیکن ناروے کی ایک کمپنی نے ایسا میگا ڈرون تیار کیا ہے جو ایک انسان کواٹھا کر30 سے 45 منٹ تک سفر کرسکتا ہے۔اوسلو کی “میجک ایئر” کمپنی نے ایک ایسا طاقتور ڈرون بنایا ہے جو 225 کلو گرام تک ...

مزید پڑھیں »

رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک آسان ٹول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حال ہی میں اردو سپیچ ریکگنیشن پر تحقیق کے سلسلے میں اردو سے رومن متبادلات کی ایک لغت کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ اس لغت کو حاصل کرنے کا ایک طریقہ پہلے سے موجود رومن اردو الفاظ کو یونیکوڈ اردو میں کنورٹ کرکے ایک الٹی سمت میں استعمال کرنا بھی ہے۔ میرے ذہن میں رومن ...

مزید پڑھیں »

تیز رفتار انٹرنیٹ، جنوبی کوریا سب سے آگے!

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک )اس وقت دنیا بھرمیں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے مختلف کمپنیاں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولیات کی فراہمی کا دعویٰ کرتی ہیں۔ اس باب میں جنوبی کوریا کا شمار تیز رفتار انٹرنیٹ میں پہلے نمبر پر ہو رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا میں انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 26.3 میگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یونیورسٹی کالج لندن کے دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔جھوٹ بولنا کوئی اچھی ...

مزید پڑھیں »

فرانس : دنیا کے پہلی سولر ہائی وے کا قیام

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں دنیا کے پہلے سولر ہائی وے کی تعمیر کا افتتاح کردیا گیا، یہ ایک ایسی سڑک ہوگی جہاں سولر پینلز لگائے جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق اس سولر ہائی وے سے فرانس کے گاؤں ٹورورا کی تمام اسٹریٹ لائٹس کو بجلی فراہم کی جاسکے گی۔ایک کلومیٹر کے اس ہائی وے پر 30 ہزار اسکائر فٹ سولر پینلز ...

مزید پڑھیں »

فیس بُک پر چلنے والی آٹو ویڈیو کو کیسے روکا جائے؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک صارفین نے اکثر دیکھا ہو گا کہ وہ جیسے ہی کوئی ویڈیو آتی ہے چلنا شروع کر دیتی ہے ۔حالنکہ وہ اس ویڈیو کو دیکھنا نہیں چاہ رہے ہوتے ہیں۔مگر اب ان ویڈیوز کو روکنا آسان ہوگیاہے۔فیس بُک اپنے رشتہ داروں دوستوں، رشتہ داروں اور عزیزوں سے رابطے کا سب سے منفرد اور بہترین ذریعہ ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

2017 تیسرا گرم ترین سال ثابت ہونے کا امکان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )2016 دنیا کی معلوم تاریخ کا گرم ترین سال قرار پانے کے قریب ہے مگر 2017 بھی اس حوالے سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں رہے گا۔یہ انتباہ برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے سامنے آیا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے پروفیسر ایڈم سکافی کے مطابق 2016 گرم ترین سال رہا جس کی وجہ گلوبل وارمنگ اور بحر اوقیانوس میں ...

مزید پڑھیں »

آئی فون میں وائرلیس جارچنگ آپشن کا قوی امکان

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )کیلیفورنیا کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’اینرگوس‘‘ ایک مڈرینج وائرلیس چارجنگ نظام پر کام کررہی ہے جو 15 فٹ کی دوری پرموجود کسی آلے کو چارج کرسکتا ہے اور خیال ہے کہ وہ فرم ایپل کے لیے کام کررہی ہے۔ٹیکنالوجی تجزیہ کار کئی ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ اگلے آئی فون میں انقلابی تبدیلیاں آسکتی ہیں جن ...

مزید پڑھیں »

اب گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کریں

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی کیو نامی ایک خردبینی نلکی اور ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں اور بصارت ٹیسٹ کرسکتے ہیں اور یہ آپ کی آنکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لیتی رہتی ہے۔اس اہم ایجاد کے لیے کِک اسٹارٹر ویب سائٹ پر چندہ مہم جاری ہے۔ 29 ڈالر کی قیمت میں ایک خردبینی نلکی اور ایپ ...

مزید پڑھیں »