منگل , 23 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

نمیرہ سلیم خلا کا سیاحتی سفر کرنے والی پہلی پاکستانیبن گئیں

اسلام آباد:پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم نے خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کر دی، وہ خلا کا سیاحتی سفر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں۔نمیرہ سلیم نے گزشتہ روز 2004 میں قائم ہونے والی کیلیفورنیا کی ورجن گیلیکٹک کے نام سے نجی خلائی پرواز کمپنی کے ذریعے خلا میں سفر کے لیے امریکا پہنچی تھیں۔ اے پی …

مزید پڑھیں »

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکار

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے پروفائل فیڈ پر ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے جس کے بعد صارفین تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔متعارف کرائی جانے والی تبدیلی کے تحٹ پلیٹ فارم پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور پریویو تصویر کے نیچے دی گئی تفصیلات واضح طور پر نہیں دیکھی جاسکیں گی۔ اس …

مزید پڑھیں »

ناسا کا 2040 تک چاند پر گھر بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے تعمیراتی ٹیکنالوجی کمپنی کو 2040 تک چاند پر گھر بنانے کے لیے 6 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کردی۔ چاند پر بنائے جانے والے یہ گھر صرف خلا نوردوں کے لیے ہی نہیں بلکہ عام افراد کے لیے بھی ہوں گے۔منصوبے کے مطابق چاند پر ایک بڑا تھری ڈی پرنٹر لانچ کرنا اور چاند …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاری

جنیوا:ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی (آئی سی آر سی) نے پہلی بار تنازعات میں ملوث شہری ہیکرز کے لیے قواعد شائع کیے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک سائبر گینگز میں شامل ہو رہے ہیں۔ تنظیم جو جنگ کے قوانین کی نگرانی …

مزید پڑھیں »

2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام

اسٹاک ہوم: رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2023 کے طبعیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔اس سال طبعیات کا نوبل انعام ایٹو سیکنڈ پلسز آف لائٹ پر تحقیق کرنے والے پیئری ایگوسٹنی (اوہائیو یونیورسٹی، امریکا)، فیرینگ کروز (میکس پلینک انسٹیٹیوٹ، جرمنی) اور این ایلہوئیلر (لُند یونیورسٹی سوئیڈن) کے نام رہا۔ ایٹو سیکنڈ فزکس …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کو دستیاب ہے جنہوں نے واٹس ایپ بِیٹا اینڈرائیڈ کا تازہ ترین ورژن انسٹال …

مزید پڑھیں »

سیاروں میں خلائی مخلوق کی تلاش اب زیادہ دور نہیں؛ سائنس دان

نیویارک: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کائنات میں موجود ان گنت سیاروں میں کیا کوئی خلائی مخلوق بستی ہے اور کیا وہاں زندگی کے آثار پائے جاتے ہیں جس کے باعث انسانوں کو زمین سے خلا میں نقل مکانی کرسکتے ہوں۔ ان سوالات کے جوابات اب ہم کچھ ہی دوری پر ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ’’ ناسا‘‘ جیمز …

مزید پڑھیں »

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر پوڈکاسٹ سننے کی سہولت فراہم کر دی تھی۔ صارفین اس سہولت کو استعمال کرتے ہوئے پوڈکاسٹ …

مزید پڑھیں »

کیا انورٹر اے سی سے واقعی بجلی کی بچت ہوتی ہے؟

اسلام آباد:موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہر گزرتے برس کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستان جیسے ممالک میں اس کے اثرات زیادہ شدت سے محسوس کیے جا رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال اب عام ہوتا جا رہا ہے مگر اس مشین کو چلانا بجلی کے بلوں میں نمایاں اضافے …

مزید پڑھیں »

میٹا نے پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی فعال حکمت عملی کا اعلان کردیا۔میٹا ایشیا پیسفک کیلئے مس انفارمیشن پالیسی کی سربراہ ایلس بودی ساتریجو کا کہنا ہے کہ ان حکمت عملیوں میں الیکشن آپریشن ٹیم کی تشکیل، نقصان دہ مواد سے نمٹنے کیلئے مضبوط پالیسی، غلط معلومات کا سدباب، سیاسی اشتہارات …

مزید پڑھیں »