اتوار , 26 فروری 2017

سائنس و ٹیکنالوجی

سال 2016 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہونگے

لاہور : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال 2016 میں دنیا بھر میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے۔ محکمہ موسمیات لاہور کے مطابق 2016میں دنیا بھر میں دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن ہونگے۔ پہلا سورج گرہن، نو مارچ اور دوسرا یکم ستمبر کو ہوگا، جب کہ پہلا چاند گرہن تیئس مارچ اور دوسرا اٹھارہ ...

مزید پڑھیں »

فون کو صرف 5 منٹ میں چارج کرنے والا چارجر تیار

بیجنگ: چینی ماہرین نے ایسا چارجر تیار کیا ہے جو صرف 5 منٹ می آپ کے فون کو چارج کرے گا جب کہ یہ چارجر خود بیٹری کی لائف کو بھی 4 گنا بڑھادیتا ہے۔ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ کے مطابق ڈیش اے ایس اے پی ( ایز سُون ایز پاسیبل) چارجر کو چینی ماہرین نے تیار کیا ہے اور یہ بیٹری چارجر ...

مزید پڑھیں »

اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی

سٹا ک ہوم : سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی نے چابی کی بجائے موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کیلئے ایپلی کیشن پر کام شروع کر دیا ہے گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کے لئے چابی کا زمانہ گیا ، سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کے لئے ایپلی کیشن پر تجربہ کر رہی ...

مزید پڑھیں »

فیس بُک نے خودکشی سے باز رکھنے والا ٹول متعارف کرادیا

سان فرانسسكو: فیس بک کی جانب سے خودکشی سے باز رکھنے والا ٹول متعارف کرایا گیا ہے جو کسی کی جانب سے خود کو تکلیف پہنچانے اور مایوس صارفین کو دیکھتے ہوئے اس کے دوستوں کو آگاہ کرے گا اور اس کی اطلاع تربیت یافتہ ماہرینِ نفسیات کی تنظیم کو بھی دے گا۔ امریکا میں یہ گزشتہ برس فروری میں ...

مزید پڑھیں »

دھواں اور گرد وغبار جذب کرنے والا سیمنٹ تیار

میلان: اٹلی کی ایک کمپنی نے ایک ایسا سیمنٹ تیار کیا ہے جو دھواں جذب کرکے اسے بے ضرر نمک میں تبدیل کردیتا ہے۔ اسے ’بایوڈائنیمک‘ سیمنٹ کا نام دیا گیا ہے جو ازخود شہر کی ٹریفک کا دھواں جذب کرکے اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھتا ہے اور اس سے بنی ہوئی عمارتیں ماحول دوست ثابت ہوں گی۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

میٹنگ ختم ہونے کے بعد از خود اپنی جگہ پہنچنے والی کرسیاں تیار

ٹوکیو: مصروف میٹنگ یا پھر دفاتر میں کام ختم کرنے کے بعد جگہ جگہ کرسیاں بکھری نظرآتی ہیں لیکن اب اسمارٹ کرسیاں خودبخود اپنی جگہ پر پہنچ کر گاڑی کی طرح پارک ہوجاتی ہیں۔ ان اسمارٹ کرسیوں کو جاپانی کمپنی نے تیار کیا ہے اور اسے اوکامورا کا نام دیا گیا ہے، ہر کرسی پر حرکت محسوس کرنے والے 4 ...

مزید پڑھیں »

فون کو صرف 5 منٹ میں چارج کرنے والا چارجر تیار

بیجنگ: چینی ماہرین نے ایسا چارجر تیار کیا ہے جو صرف 5 منٹ می آپ کے فون کو چارج کرے گا جب کہ یہ چارجر خود بیٹری کی لائف کو بھی 4 گنا بڑھادیتا ہے۔ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ کے مطابق ڈیش اے ایس اے پی ( ایز سُون ایز پاسیبل) چارجر کو چینی ماہرین نے تیار کیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

چابی کی بجائے ایپ سے گاڑی چلانے کا تجربہ

گاڑیاں بنانے والی کمپنی وولوو سویڈن میں ایک نئی ایپ کا تجربہ کرنے جا رہی ہے جو کمپنی کے مطابق گاڑیوں میں چابیوں کی جگہ استعمال ہو سکے گی۔ بلو ٹوتھ کے ذریعے استعمال ہونے والی یہ ایپ گاڑی کے دروازوں کے لاک کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ انجن بھی سٹارٹ یا بند کر سکے گی۔ لیکن کمپنی نے بی ...

مزید پڑھیں »

مفت کالز کرنے کے خواہشمند موبائل صارفین کےلئے شاندار خبر ، سعودی شوریٰ کاایسا اعلان کہ لوگوں کے دل کی بات کہہ دی

ریاض: سعودی عرب میں مفت کالز کرنے کے خواہشمند موبائل فون صارفین کے لئے شاندار خبر آگئی ہے ، سعودی شوریٰ نے ایسا اعلان کر دیا ہے کہ لوگوں کے دل کی بات کہہ دی ہے ۔ سعودی شوریٰ کونسل نے موبائل ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘کی فری کال سروسز غیر فعال کئے جانے پر کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کو سخت ...

مزید پڑھیں »

ماہرین کا کمپیوٹرز اور ویب سائٹس کو متاثر کرنے والے خطرناک وائرس کا انکشاف

نیویارک: دنیا بھر کے کمپیوٹر اکثر سائبر حملوں کی زد میں رہتے ہیں اور لاکھ کوششوں کے باوجود وائرس کے حملے جاری رہتے ہیں اور اب ایک بار پھرماہرین نے کمپیوٹرز کی سکیورٹي کے لیے خطرہ قرار دیے جانے والے ایک اور سنگین وائرس کا پتہ چلایا ہے جس سے لاکھوں کمپیوٹر آلات، ایپس اور سوفٹ ویئر متاثر ہونے کا ...

مزید پڑھیں »