بدھ , 24 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا جدید فیس ماسک متعارف

عالمی وبا کورونا وائرس نے ہم سب کی زندگیوں کے زاویے کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے اور اب سب نے سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کو زندگی کا لازمی جزو بنا لیا ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ماسک لگانے کی ہدایت دی جا رہی ہے، اور یہ ماسک انسانوں کے ابلاغ …

مزید پڑھیں »

300 نوری سال دُور ستارے کے گرد سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر

چلی: ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 300 نوری سال دوری پر، سورج جیسے ایک ستارے کے گرد چکر لگاتے ہوئے دو سیاروں کی پہلی براہِ راست تصویر حاصل کرلی ہے، جو اپنے آپ میں ایک غیر معمولی کارنامہ ہے۔ تصویر میں یہ دونوں سیارے، اپنے مرکزی ستارے کے گرد دو روشن نقطوں کی طرح دکھائی دے …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی بہتر نگرانی کیسے کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے لیکن اس کے ساتھ آپ کے لیے بھی یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت کا بہترین طریقہ سمجھیں۔ آئیے ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں جن کے ذریعے آپ اپنی نجی معلومات کو …

مزید پڑھیں »

امریکی سائنس دانوں نے رونگٹے کھڑے ہونے کی اصل وجہ جان لی

رونگٹنے کھڑے ہونے کی اصل وجہ سائنسدانوں نے جان لی،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی معتبر ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ انہوں نے اس کی وجہ دریافت کرلی ہے۔ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ خلیات کی جو اقسام رونگٹے کھڑے ہونے کا باعث بنتی ہیں وہ بالوں کی جڑوں اور بالوں کے اسٹیم سیلز کو ریگولیٹ کرنے میں بھی اہم …

مزید پڑھیں »

دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ایئربڈ

واشنگٹن: دنیا بھر میں اب حقیقی وقت میں ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرکے سنانے والے دستی آلات اور ہیڈفون عام استعمال ہورہے ہیں لیکن اکثر مترجم آلات کے لیے انٹرنیٹ کنیکشن لازمی ہوتا ہے لیکن اب دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ہیڈفون بنایا گیا ہے جو اب آف لائن رہتے ہوئے بھی کئی زبانوں کا بخوبی ترجمہ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر سے کوئی معاہدہ نہیں ، مارک زکربرگ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سچ بتا دیا۔مارک زکربرگ نے بتایا کہ امریکی صدر سے ایک معاہدہ کر رکھا ہے جس کے تحت ڈونلڈ ترمپ کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس کی اجازت دی گئی ہے یہ تمام تر بے بنیاد باتیں ہیں۔مارک زکربرگ نے کہا میں نے ایسی قیاس آرئیاں سنی ہیں مگر میں واضح کرنا …

مزید پڑھیں »

گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ جانیے

گھر میں وائی فائی کے سگنلز سست ہونے سے آن لائن کیے جانے والے ضروری کام میں خلل پیدا ہوتا ہے اور دیگر سرگرمیاں بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہیں۔اس پریشانی کی حالت میں اکثر راؤٹر کو آن آف کیا جاتا ہے لیکن اگر تب بھی یہ مسئلہ حل نہ ہوتو اس کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟اگر آپ کی وائی …

مزید پڑھیں »

خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر زمین کی طرف بڑھ رہا ہے

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی …

مزید پڑھیں »

زوم ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونیوالی ایپ بن گئی

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ کا اعزاز حاصل تھا لیکن اب زوم نے ٹک ٹاک سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو (اپریل-جون) 2020 کے دوران 300 ملین بار ڈاؤن لوڈ …

مزید پڑھیں »

کیا امریکا ’خفیہ خلائی اڈا‘ بنانا چاہتا ہے؟

ورجینیا: امریکی محکمہ دفاع (ڈی او ڈی) نے گزشتہ دنوں بڑی خاموشی سے ایک نجی ادارے ’سئیرا نیواڈا کارپوریشن‘ (ایس این سی) کو ایک چھوٹا اور تجرباتی خلائی اسٹیشن بنانے کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ یہ تجرباتی خلائی اسٹیشن اس کمپنی کے ’شوٹنگ اسٹار کارگو اسپیس کرافٹ‘ کو تبدیل کرکے بنایا جائے گا۔دفاعی تجزیہ نگاروں کا اس بارے میں کہنا …

مزید پڑھیں »