ہفتہ , 20 اپریل 2024

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے سیٹلائیٹ خلاء میں بھیج دیا

نئی دہلی: بھارت نے چاند پر روور لینڈ کرانے کے بعد 10 دن کے اندر ہی سورج کا مطالعہ کرنے والا مشن خلاء میں روانہ کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سیٹلائیٹ کو خلاء میں چار ماہ طویل سفر پر لے جانے والے راکٹ ادتیا ایل 1 نے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 20 منٹ پر پرواز …

مزید پڑھیں »

کراچی کی طالبات کا بڑا کارنامہ، سستا ‌اسمارٹ‌ وینٹی لیٹر تیار

کراچی : شہر قائد کی باصلاحیت طالبات نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریضوں کو جلد از جلد طبی سہولت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اسمارٹ وینٹی لیٹر تیار کیا ہے۔یہ وینٹی لیٹر کیسے کام کرتا ہے اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں علیگڑھ یونیورسٹی کراچی کی ذہین طالبہ سیدہ دعا ہاشمی نے اپنی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض بلیو ٹک کا آغاز

اسلام آباد:دنیا کے دیگر ممالک کی طرح میٹا نے پاکستان میں بھی ماہانہ فیس کے عوض اپنے پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک فراہم کرنے کا آغاز کردیا۔ابتدائی طور پر فروری 2023 میں میٹا نے پیسوں کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس شروع کی تھی۔ ابتدائی طور پر ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک سروس …

مزید پڑھیں »

خلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار

ٹوکیو: دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کےماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔پولا اور اینا نامی کمپنی کےمطابق ان کی مصنوعات بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پررہنے والے استعمال کرسکتے ہیں۔ اگلے سال جاپانی خلانورد کیمیا یوئی دونوں مصنوعات لے کر آئی ایس ایس جائیں گے۔ تاہم …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کا ایکس پر ویڈیو آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربرہ ایلون مسک نے ویڈیو اور آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔جمعرات کو ایکس سربراہ کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ نئے فیچرز کے لیے صارفین کو فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ ایپل کے آئی او ایس، گوگل کے اینڈرائیڈ اور پرسنل …

مزید پڑھیں »

پیپر ڈسپلے کے ساتھ دنیا کا پہلا آنکھ دوست اسمارٹ فون

بیجنگ: چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور اب اس نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔ اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی پیپر کا نام دیا گیا ہے جو عام اسمارٹ فون …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر بلیو مون کا نظارہ شروع ہوگیا

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر بلیو مون کا شاندار نظارہ دیکھا جارہا ہے۔ اس میں چاند نہ صرف زمین سے قریب ترین مقام پر ہے بلکہ مکمل ترین بھی ہے۔یہ ایک اہم نظارہ ہے جو اب 2037 میں ہی دوبارہ دیکھا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ اگست کے مہینے میں ہم نے دو مرتبہ مکمل چاند دیکھا ہے …

مزید پڑھیں »

2024 تک ایپل دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ بن جائے گا

کیلیفورنیا: آئی فون 15 کی لانچ میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں لیکن اس نئے ماڈل نے ایپل کے 2024 کے ابتداء تک سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کی امیدیں آسمانوں تک پہنچا دی ہیں۔ تجزیہ کار مِنگ چی کو کے مطابق اس سال سام سنگ کے اسمارٹ فون کی شپ منٹ میں 22 کروٹ یونٹس کی کمی …

مزید پڑھیں »

بھارت کا چاند کے بعد سورج کے سروے کیلئے سٹیلائٹ بھیجنے کا منصوبہ

نئی دہلی:بھارت کی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے چاند کے جنوبی حصے میں اپنا خلائی مشن بھیجنے والا پہلا ملک بننے کے بعد اپنے نئے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سورج کے سروے کے لیے سٹیلائٹ بھیجے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں اسرو نے کہا کہ ’سورج کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

میٹا نے مختلف زبانوں میں تراجم کا نیا ماڈل پیش کردیا

انڈین ویلز/کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اس طاقتور الگورتھم کی وجہ سے تراجم نگاری میں ایک انقلاب …

مزید پڑھیں »