بدھ , 18 جنوری 2017

کھیل

مصر کے سابق سٹار فٹبالر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )محمد ابوتریکہ کو سنہ 2008 کا بی بی سی ‘افریقی فٹبالر آف دا ايئر’ منتخب کیا گیا تھامصر میں حکام کی جانب سے ماضی کے معروف فٹبال کھلاڑی محمد ابو تریکہ کو کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے ساتھ ان کے مبینہ روابط کے الزام میں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔سابق فٹبال سٹار کے ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں:عماد وسیم

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم کا آسٹریلیا کے خلاف مزید کامیابیوں کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کی ترتیب اچھی ہے اسی لیے دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں۔پرتھ میں ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ گراؤنڈ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عماد وسیم نے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے حملہ کرنے والوں کو معاف کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کی مقامی عدالت کے مجسٹریٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ دونوں فریقین کے درمیان عدالت کے باہر تصفیہ کے بعد خارج کردیا۔ریٹائرڈ کرنل عامر الرحمٰن، ان کے ڈرائیور الطاف احمد اور گارڈ صلاح الدین عرف کمانڈو کے خلاف اگست 2015 میں وسیم اکرم نے اپنی گاڑی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے:جوش ہیزل ووڈ

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک )جوش ہیزل ووڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ پاکستان کے فاسٹ باؤلرزاچھی فارم میں ہیں اور بلے بازوں نے بھی دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب پر قابو رکھا۔ پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

117 گیندیں کھیل کر بیٹسمین صفر پر ناٹ آئوٹ

اوٹاگو(مانیٹرنگ ڈیسک )کبھی ایسا ہوا ہے کہ کوئی بیٹسمین وکٹ پر طویل قیام کے باوجود کھاتہ نہ کھول سکے، ٹیم ہار جائے لیکن پھر بھی وہ شہ سرخیوں میں جگہ پائے، نہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی لیکن گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ میں مقامی کلب ٹورنامنٹ میں کچھ ایسا ہی ہوا۔اوٹاگو کنٹری کلب کا مقامی ایونٹ میں سائوتھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ون ڈے کل پرتھ میں کھیلاجائے گا

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ایک روزہ میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور کینگروز کے درمیان تیسرا ون ڈے کل پر تھ میں کھلا جائے گا قومی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف پلڑا بھاری ہے۔ قومی ٹیم نے پرتھ میں اب تک ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو 16 روزبعد ہیڈ کوچ مل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو 16 روز بعد ہیڈ کوچ مل گیا‘ سابق ٹیسٹ کرکٹرکبیر خان پاکستان ویمن ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقررہوگئے۔تفصیلات کے مطابق، سابق ٹیسٹ کرکٹر کبیر خان کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی دمے داری سونپ دی گئی ہے ۔ پی سی بی آفیشل کے مطابق کبیرخان کوویمنزٹیم کے کوچنگ ...

مزید پڑھیں »

‘پاکستان عالمی مقابلوں کیلئے محفوظ ملک ہے:ملائیشیا کرکٹ ٹیم

لاہور(نامہ نگار)پاکستان کا دورہ کرنے والی ملائیشیا کی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے پاکستان کو کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپریل میں دوبارہ دورہ کریں گے۔ملائیشیا کرکٹ ٹیم کے منیجر شنکر ریتنام نے نے دس روزہ دورے کے اختتام پر کہا کہ ‘پاکستان، کرکٹ کے بڑے سطح کے مقابلوں کے ...

مزید پڑھیں »

‘ٹیسٹ سمیت کسی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہا’:اے بی ڈی ویلئرز

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک عرصے سے انجری مسائل سے دوچار جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیسٹ سمیت کسی بھی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہا۔انہوں نے جنوبی افریقہ کے ویڈیو اسٹیشن 702 کو انٹرویو میں کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو ...

مزید پڑھیں »

اسٹار بیٹسمین ڈیویلیئرز کا ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا امکان

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان ابراہم ڈیویلیئرز کا دل ٹیسٹ کرکٹ سے بھر گیا ہے۔ امکان ہے کہ وہ طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ کر پوری توجہ محدود اوورز کی کرکٹ پر دیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیویلیئرز کی اس سلسلے میں کرکٹ سائوتھ افریقا سے ان کے مذاکرات جلد متوقع ہیں۔ 32سالہ سپر ...

مزید پڑھیں »