منگل , 17 جنوری 2017

کھیل

یاسرشاہ کوپچ میں اپنے لیے امید کی کرن نظر آنے لگی

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک )میلبورن ٹیسٹ سے قبل یاسر شاہ کوپچ میں اپنے لیے امیدکی کرن نظر آنے لگی، پاکستانی لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ پنک بال سے بولنگ میں مشکلات رہیں،اسپن اور باؤنس کم حاصل ہوا جب کہ یہاں گیند سرخ اور کنڈیشنز سازگار ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین برسبین ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ تھا، اس میں گیند گلابی ...

مزید پڑھیں »

اسد شفیق باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں فتح کیلئے پرعزم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسد شفیق آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ایم سی جی پاکستان کے لئے سازگار ہے اور ہم مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔گاباٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 137 رنز کی شاندار پرفارمنس سے کینگروز کے چھکے چھڑانے والے ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل؛کنگز الیون پنجاب کا وریندر سہواگ کوکوچ بنانے پر غور

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب سنجے بنگر کی جگہ وریندر سہواگ کو کوچ بنانے پر غور کررہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے بنگر کے مستعفی ہونے کے بعد سہواگ کا نام اس عہدے کیلیے زیرگردش ہے، سنجے نے نومبر میں کوچ کی ذمہ داری چھوڑی تھی، گذشتہ روز انھوں نے اس کی توثیق کردی، ...

مزید پڑھیں »

سال میں 30 وکٹیں اور ہزار رنز معین علی تیسرے کرکٹر بن گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کلینڈر ایئر میں 30 وکٹیں اور 1 ہزار سے زائد بنا کرتاریخ کے تیسرے کرکٹرکا اعزاز پالیاانگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کلینڈر ایئر میں 30 وکٹیں اور 1 ہزار سے زائد بنا کرتاریخ کے تیسرے کرکٹرکا اعزاز پالیا، ان سے قبل ای ین بوتھم اور جنوبی افریقی آل راؤنڈر جیک کیلس بھی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ 2018؛ گرین شرٹس کیلیے دوبارہ دروازے کھل گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ہاکی شائقین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے اور 2014ء میں میگا ایونٹ کا حصہ نہ بننے والے گرین شرٹس کے لیے ورلڈ کپ میں شرکت کے دروازے دوبارہ کھل گئے۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 2018ء میں ٹیموں کی تعداد12 سے بڑھا کر16کرنے کی منظوری دے دی اور اب میگا ایونٹ سمیت دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم کوہلی کی عدم شرکت پر بھارتی بورڈسیخ پا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ نے سال کی بہترین آئی سی سی ٹیسٹ الیون میں ویرات کوہلی کو منتخب نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے سال کی بہترین آئی سی سی ٹیسٹ الیون میں ویرات کوہلی کو منتخب نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، بی سی سی ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا شام جنگ سے متاثرہ بچوں کے نام پیغام

لسبون (مانیٹرنگ ڈیسک )پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے شام کے شہر حلب اور دیگر جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کو خوراک، ادویات اور نفسیاتی امراض کے شکار بچوں کی مدد کے لیے مہم میں شرکت کرتے ہوئے ان بچوں کو ‘حقیقی ہیروز’ قرار دے دیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے فیس بک پر شام کے بچوں کے نام ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

ملالہ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی سفیر نامزد

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سوپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو ٹیم کا سفیر نامزد کردیا، ملالہ کا کہنا ہے کہ وہ پشاور زلمی کی ہمیشہ سے سپورٹر رہی ہیں۔پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے برطانیہ میں ملالہ یوسف زِئی اور اُن کے اہل خانہ سے دو گھنٹے تک ملاقات کی، پشاور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئی پاکستانی کرکٹر آئی سی سی کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا جب کہ صرف ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ اپنے نام کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایوارڈز 2016 کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، آئی سی سی کی جانب سے سال کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی میں بی سی سی آئی کے مفادات کا تحفظ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل کی حالیہ میٹنگ میں پی سی بی کے ساتھ سری لنکا اور بنگلہ دیش نے بھی ریونیو کی تقسیم کے نئے طریقہ ...

مزید پڑھیں »