بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

پی سی بی کا لاک ڈاؤن کے باعث کھلاڑیوں کیلیے آن لائن کوچنگ کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث کھلاڑیوں کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے آن لائن کوچنگ کا فیصلہ کیا ہے جس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھلاڑیوں کو معروف سابق کرکٹرز ٹپس دیں گے۔اس سے قبل پی سی بی نے آفیشلز اور قومی …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ بھارتی لالچ کی بھینٹ چڑھنے لگا

لاہور: ایشیا کپ بھارتی لالچ کی بھینٹ چڑھنے لگا تاہم پاکستان راہ میں حائل ہو گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کیلیے بھاری آمدنی کا ذریعہ پریمیئر لیگ کا انعقاد مارچ میں ہونا تھا، کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال میں اسے غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کر دیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی دسمبر میں پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

ثنا میر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ثنا میرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تہہ دل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکور ہیں جس نے انہیں 15 سال تک ملک کی نمائندگی کا موقع …

مزید پڑھیں »

میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے کہ ملک کا قرضہ اُتر جائے گا، جاوید میانداد

اسلام آباد: پاکستان کے سپر اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ میرے پاس وہ آئیڈیا ہے جس سے ملک کا قرض اتارا جاسکتا ہے۔وزیر اعظم پاکستان کے کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے قائم فنڈ کے لیے جاری ٹیلی تھون میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ملک میں اب تک …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا، التوا کے لیے کوشاں

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا،بورڈ کی التوا میں دلچسپی بڑھ گئی،رواں سال کے آخر میں آئی پی ایل سے تجوریاں بھرنے کیلیے پلاننگ شروع کردی۔ دوسری جانب آسٹریلیا بند دروازوں میں ایونٹ کرانے کا خواب دیکھنے لگا، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ خالی اسٹیڈیمز میں ہونے سے سرمایہ کم حاصل …

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کا میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ

انضمام الحق نے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا کیریئر بدقسمتی سے ناخوشگوار انداز میں ختم ہوا لیکن میرے خیال میں ان کو دوسرا موقع ملنا چاہیے، بھارت میں اظہرالدین بھی اسی نوعیت کی صورتحال میں رہے لیکن اب حیدرآباد …

مزید پڑھیں »

کورونا نے پابندی کے شکار کھلاڑی پر اولمپکس کے دروازے کھول دئیے

ٹوکیو: کورونا وائرس نے پابندی کے شکار کھلاڑی پر ٹوکیو اولمپکس کے دروازے کھول دئیے گئے اور وہ اگلے سال ٹوکیو اولمپکس گیمز میں شرکت کرسکیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اتھلیٹکس اینٹگریٹی یونٹ نے واضح کیا ہے کہ قوت بخش ممنوعہ ادویات کے استعمال پر 4 سال کی پابندی کسی ایونٹ کے لیے نہیں لگائی جاتی بلکہ یہ ایک مقررہ …

مزید پڑھیں »

ترکمانستان میں فٹبال لیگ کا آغاز

کورونا وائرس سے محفوظ ملک ترکمانستان میں فٹبال لیگ کا آغاز ہوگیاہےجس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی۔لیگ میں 8 ٹیمیں شامل ہیں جو ایک دوسرے سے مدمقابل ہوں گی۔ترکمانستان نے کورونا وائرس کے خطرات کے باعث گزشتہ ماہ شروع ہونے والی لیگ معطل کردی تھی تاہم اب تک کورونا وائس کا ایک بھی مصدقہ کیس رپورٹ نہ …

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے

قومی کرکٹرز کے دو روزہ آن لائن فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہورہے ہیں۔ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان ٹیسٹ کا مقصد گھروں تک محدود لڑکوں کو جسمانی طورپر کھیل کے لیے تیار کرنا ہے، تاکہ لاک ڈاون کے خاتمے اور کرکٹ سرگرمیاں شروع ہوں تو انہیں کوئی فٹنس کا ایشو نہ ہو، ان کی فٹنس کا وہی …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے دوران کرکٹ میں کرپشن کا خدشہ ہے، آئی سی سی

چیف آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ ایلکس مارشل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں کرکٹ میں کرپشن کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران کرپشن ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تمام متعلقہ حلقوں، کھلاڑیوں اور منتظمین کو خبردار …

مزید پڑھیں »