پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کرکٹرز نے اپنے ممالک پہنچ کر خود کو تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔دنیا بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کو پہلے محدود کیا گیا اور پھر منسوخ کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی و غیر ملکی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جو …
مزید پڑھیں »کھیل
ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی جوشوا آئسولیشن میں چلے گئے
ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن اینتھونی جوشوا نے برطانوی شہزادے چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی۔برطانوی باکسر نے حال ہی میں کامن ویلتھ ڈے کے موقع پر شہزادہ چارلس سے ملاقات کی تھی اور اب شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد باکسر نے تنہائی اختیار کرلی ہے۔باکسر کے ترجمان کی جانب سے …
مزید پڑھیں »وقار یونس ‘سیلف آئیسولیشن’ میں، اہلیہ ایمرجنسی ڈیوٹی پر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق کپتان وقار یونس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں لیکن ان کے حوصلے جوان ہیں اور وہ اس مشکل وقت سے نہ صرف خود باہمت بن کر مقابلہ کر رہے ہیں بلکہ اپنی باہمت اہلیہ کے بھی حوصلے کے معترف ہیں۔ وقار یونس مشکل وقت میں کیوں ہیں؟ معاملہ کچھ اس طرح …
مزید پڑھیں »لیونل میسی اور پیپ گوآرڈیولا کا کرونا کیخلاف مہم کیلئے دس دس لاکھ یورو دینے کا اعلان
لاہور:سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور منیجر پیپ گوآرڈیولا کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر سے بھی آگے نکل گئے، دونوں نے دس دس لاکھ یورو دینے کا اعلان کر کے وبائی بیماری ختم کرنے کی نئی تحریک پیدا کر دی۔اسپینش شہر بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے ارجنٹائن کے مایہ ناز لیونل میسی اور مینجر پیپ گوآرڈیالو موذی مرض کرونا …
مزید پڑھیں »کرونا وائرس کے سبب ایشئن ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ ملتوی کر دیا
لاہور: کرونا وائرس کے سبب ایشئن ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ ملتوی کر دیا ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت سمیت دس ملکوں کی ٹیموں کا جون میں شیڈول یہ ایونٹ اب آئندہ سال ہو گا۔ایشئن ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر کپ ڈھاکہ میں چار سے بارہ جون تک کھیلا جانا تھا، ایونٹ میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، جاپان، …
مزید پڑھیں »کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
میڈرڈ: سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، اس بیماری کے باعث …
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کوالیفائنگ راؤنڈز ملتوی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈز ملتوی کر دیے۔آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹی ٹوینٹی کوالیفائنگ راؤنڈز میچ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیے ہیں۔واضح رہے کہ میگا ایونٹ کوالیفائنگ مقابلے 30 جون سے کھیلے جانے تھے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد …
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا نیا شیڈول
لاہور: زرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کے لیئے نیا شیدول بنایا جائے گا ۔زرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کے لیئے نیا شیدول بنایا جائے گا ،سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے ٹیسٹ اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہونا تھے ۔ زرائع کے مطابق موجودہ صورت حال میں کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے …
مزید پڑھیں »کورونا وائرس ،کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ملتوی
ویب ڈسک : کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیاہے۔ ٹوکیو اولمپکس ایک سال کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کےایونٹ ٹوکیوگیمز 2020 کوملتوی کرنے پرغور کر رہی تھی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا …
مزید پڑھیں »کورونا وائرس؛ آزر بائیجان گراں پری ریس ملتوی
کورونا وائرس کے باعث آزر بائیجان گراں پری ریس کو ملتوی کردیا گیا۔گراں پری ریس کے منتظمین نے 7 جون کو باکو میں ہونے والی ریس حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ملتوی کردیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کسی وقت کیا جائے گا۔دوسری جانب کینیڈین اور فرانس گراں پری بھی غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہوچکی …
مزید پڑھیں »