منگل , 17 جنوری 2017

کھیل

خاتون رپورٹر کو دعوت دینے پر کرس گیل کو جرمانہ

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل پر ایک براہ راست انٹرویو کے دوران ٹی وی رپورٹر کو ڈیٹ پر چلنے کے لیے کہنے پر دس ہزار آسٹریلوی ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ ان کے ’ناروا سلوک‘ کے لیے عائد کیا گیا ہے۔ کرس گیل صحافی میل میک لاکلنگ کے ساتھ ہوبارٹ میں جاری بگ بیش لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

ممبئی کے طالبعلم کی 1000 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ایک سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کے سی گاندھی سکول سے تعلق رکھنے والے رنوو دھنیواد نے یہ ریکارڈ ایچ ٹی بھنڈاری کپ انٹر سکول ٹورنامنٹ کے دوران آریا گوروکل سکول کے خلاف کھیلتے ہوئے بنایا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ہمالیہ کی چوٹی کی جانب گامزن ملنگ دریا

ملنگ دریا افغانستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اور مہم جو ہیں۔ انھوں نے اپنا بچپن کٹھن حالات میں گزارا تاہم اپنے نام کی طرح وہ دھن کے پکے ہیں اور ملک میں کشیدہ حالات اور مالی طور پر غیرمستحکم ہونے کے باوجود انھوں نے اپنی منفرد شناخت قائم کی ہے۔ انھیں افغانستان کی بلند ترین چوٹی سر کرنے ...

مزید پڑھیں »

تربوز کھانے والا کرکٹ کا شوقین

میلبرن میں کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے چھلکے سمیت تربوز کھانے والے بچے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسے شائقینِ کرکٹ میں بہت مقبولیت ملی ہے۔ میچل شیبیکی جنھیں ’تربوز والا لڑکے‘ کا نام دیا گیا ہے کا کہنا ہے کہ ’ انھوں نے ایسا اس لیے کیا تھا تاکہ انھیں سٹیڈیم کی بڑی سکرین پر دیکھایا جائے۔‘ سنیچر کو ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی پاک-انڈیا سیریز کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایگزیکٹو کمیٹی چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حالیہ نواز-مودی ملاقات کے بعد تین سے چھ ماہ میں مودی سرکار سے بی سی سی آئی کو پاک-انڈیا سیریز کی اجازت ملنے کی امید ہے ۔ خیال رہے کہ ہندوستانی وزیراعظم 25 دسمبر کو پاکستان کے مختصر دورے پر آئے تھے جس کے دوران ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کی چھ وکٹیں گرگئیں

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے ہیں۔ کھانے کے وقفے کے بعد کھیل بارش کی وجہ سے قدرے متاثر رہا۔ چائے کا وقفہ قبل از وقت لیا گیا اور 90 کے بجائے صرف 75 اوورز کا ہی کھیل ہو ...

مزید پڑھیں »

سٹوکس کی دھواں دار ڈبل سنچری، انگلینڈ کے 629 رنز

کیپ ٹاؤن میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس کی جارحانہ اننگز کے بعد اب جنوبی افریقہ کو آغاز میں ہی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کے 629 رنز کے جواب میں میزبان ٹیم نے اب سے کچھ دیر قبل تک ایک وکٹ کے نقصان پر 61 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ کی پراعمتاد بیٹنگ

کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔ سنیچر سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کی پہلی وکٹ 55 کے مجموعی سکور پر گری جب کپتان ایلسٹر ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار کی ٹیسٹ میچوں کی سنچری مکمل

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک سو یا اس سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دینے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ علیم ڈار اس وقت جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین جاری سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ سنیچر سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ ان کا 100 ویں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن ٹیم میں واپسی کے لیےتیار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ جیمز اینڈرسن ڈربن میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ انجری کے باعث نہیں کھیل پائے تھے۔ اس میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 241 رنز سے شکست دی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »