ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

ایرانی دستاویزی فلم سوئٹزرلینڈ میلے میں شریک ہوگی

تہران: ایرانی فلمسازوں "حسام اسلامی اور عطیہ عطارزادہ” کی بنائی گئی دستاویزی فلم ” THE MARRIAGE PROJECT” سوئٹزرلینڈ میں عالمی میلے "ویزیون دورئل” میں شریک ہوگی۔51ویں عالمی ویزیون دورئل میلے کا 23 اپریل سے 1 مئی تک سوئٹرزلینڈ کے شہر نیون میں انعقاد کیا جاتا ہے جس کے  Latitudes شعبے میں ایرانی فلم شرکت کرے گی۔ یہ فلم یونان کے …

مزید پڑھیں »

ایران کے ایک اور باکسر نے ٹوکیو اولمپک کا کوٹہ حاصل کیا

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اور باکسر نے اردن میں منعقدہ باکسنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوکیو اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کیا۔تفصیلات کے مطابق "سید شاہین موسوی” نے ان مقابلوں کے سلسلے میں 75 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مرحلے میں منگولیا کے حریف کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر اولمپک مقابلوں کا …

مزید پڑھیں »

موسیٰ لاشاری نے کراچی پریمیئر فٹبال کپ جیت لیا

کراچی:فٹبال کلب کراچی کے زیرِ اہتمام کراچی پریمیئر فٹبال کپ 2020 کے فائنل میں موسیٰ لاشاری کی ٹیم نے برما آفریدی کو 2-1 سے شکست دے دی۔ موسیٰ لاشاری ٹیم کے کبیر نے پیلینٹی ککس پر پہلا گول 23 ویں منٹ جبکہ دوسرا گول ذاکر لاشاری نے 59 ویں منٹ میں کیا۔ برما آفریدی کے حارث نے واحد گول 71 …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 5: مسلسل ناکامیاں کوئٹہ کو ملتان کا چیلنچ درپیش

لاہور: پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ فائنل فور تک رسائی کی امیدیں باقی رکھنے کیلیےفتح سے کم کچھ درکار نہیں۔پاکستان سپرلیگ فائیو میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ملتان سلطان کا چیلنج کا درپیش ہوگا ،میچ 7بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، شکستوں کے گرداب میں پھنسی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران شیر خوار بچہ ہلاک

سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر …

مزید پڑھیں »

ایرانی قومی شمشیر زنی ٹیم عالمی مقابلوں میں حصہ نہیں لے گی

تہران: ایرانی شمشیرزنی فیڈریشن کے مطابق، قومی ٹیم ہنگری میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں حصہ نہیں لے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی شمشیر زنی مقابلوں کا 20 سے 22 مارچ تک ہنگری میں انعقاد کیا جاتا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے پہلے فیصلہ کیا تھا کہ صرف انفرادی حصے میں ان مقابلوں میں شریک ہوگی لیکن اب فیصلہ بدل کر ہنگری میں …

مزید پڑھیں »

“پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہوں گے”

کراچی: وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ انشااللہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے کراچی میں میچز شیڈول کے مطابق کھلیے جائیں گے، نیشنل اسٹیڈیم میں تھرمل اسکریننگ بھی کی جائےگی۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اسٹیڈیم میں اسپرے کے …

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کی کامیابی نے پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچادی

لاہور: پی ایس ایل سیزن فائیو میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز لاہور قلندرز کی کامیابی نے پوائنٹس ٹیبل پر ہلچل مچادی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے 23ویں میچ میں گزشتہ روز لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دی، لاہور کی کامیابی کے بعد ٹاپ فور میں جگہ بنانے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل: نیشنل اسٹیڈیم میں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائیو کے میچز کے انعقاد کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کیے گئے ہیں، رینجرز کی جانب سے آج گراؤنڈ، ڈریسنگ رومز اور انکلوژر کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔سراغ رساں …

مزید پڑھیں »

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عاقب فیاض نے پانچویں فائٹ جیت لی

اولڈہم:برطانوی شہر اولڈہم کے رہائشی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عاقب فیاض نے پروفیشنل باکسنگ کی مسلسل پانچویںفائٹ جیت لی ہے۔ بیس سالہ عاقب فیاض نے ڈین جونز کو چھتیس کے مقابلے میں چالیس پوائنٹس سے شکست دی۔ چار راؤنڈز پرمشتمل اس فائٹ میں عاقب فیاض نے با آسانی چاروں راؤنڈز جیت لیے۔ نارتھ ویسٹ کے سب سے بڑے ایرینا مانچسٹر …

مزید پڑھیں »