بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

7 گیندوں پر 7 چھکے، افغانستان کے نبی اور زردان نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)  بنگلہ دیش میں جاری ٹرائینگولر سیریز کے میچ میں افغانستان کے نبی اور زردارن نے زمبابوبے کے بولرز کے خلاف 7 گیندوں پر 7 چھکے لگا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق بنگہ دیش میں ٹرائنگولر سیریز جاری ہے جس میں بنگلہ دیش، زمبابوے اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، گزشتہ روز افغانستان کے آل راؤنڈر محمد …

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکا سیریز، احمد شہزاد اور عمر اکمل کی واپسی یقینی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان سری لنکا سیریز کیلئے پی سی بی پیر کو 19 کھلاڑیوں کا اعلان کریگا۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کی انٹری یقینی ہوگئی۔احمد شہزاد دو سال بعد جبکہ عمر اکمل ایک سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گے۔ احمد شہزاد ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رہے۔ ممکنہ 19 …

مزید پڑھیں »

ایشز کے آخری میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کو شکست، سیریز برابر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو باآسانی 135 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔اوول میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہوا جہاں آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 263 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »

محسن حسن خان کرکٹ ٹیم منیجر کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق اوپنر اور گرین شرٹس کے سابق کوچ محسن حسن خان ٹیم منیجر کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔48 ٹیسٹ اور 75 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 64 سالہ محسن حسن خان پر بھی قسمت عجب مہربان ہے، دو ہزار دس میں چیف سلیکٹر بنے جس کے اگلے ہی سال …

مزید پڑھیں »

اسمتھ کی شاندار کارکردگی، انضمام الحق کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں اور ایشز سیریز کے دوران شاندار کارکردگی کی بدولت ہر دوسرے دن نت نئے ریکارڈز اپنے نام کرتے جا رہے ہیں۔سیریز کے پانچ میں سے صرف 4 میچوں میں شرکت کرنے کے باوجود اسمتھ اب تک ایشز سیریز کے دوران 6 اننگز میں 751 رنز اسکور …

مزید پڑھیں »

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت نے 106 رنز پر ڈھیر ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں باؤلرز کا راج رہا اور ابرآلود موسم میں دونوں ٹیموں کے بلے …

مزید پڑھیں »

دبئی، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پروفیشنل باؤٹ جیت لی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے دبئی میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان باکسر محمد وسیم نے یو اے ای میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کرلی، محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ کیریئر کا 9واں مقابلہ جیتا ہے، انہوں نے کامیابی مقبوضہ …

مزید پڑھیں »

ایشز: پانچویں میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی آسٹریلیا پر 78 رنز کی برتری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ نے ایشز کے پانچویں اور آخری میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی مضبوط بیٹنگ کو قابو کرتے ہوئے پوری ٹیم کو 225 رنز پر آؤٹ کرکے 78 رنز کی برتری حاصل کرلی۔اوول میں کھیلے جارہے ایشز سیریز کے آخری میچ کے دوسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو میزبان انگلینڈ نے 8 وکٹوں پر 271 رنز …

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سرفراز کپتان برقرار، بابر نائب کپتان مقرر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ان کا نائب مقرر کردیا ہے۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قومی ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کی قیادت پر چھائے خطرے کے بادل چھٹنے لگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرفراز احمد کی قیادت پر چھائے خطرے کے بادل چھٹنے لگے جب کہ سری لنکا سے محدود اوورز کی ہوم سیریز میں ممکنہ طور پر وہی ذمہ داری سنبھالیں گے،ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں بھی رسائی حاصل نہ کرسکی، اسی وجہ سے بورڈ نے مکی آرتھر سمیت کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع سے گریزکیا، بعض …

مزید پڑھیں »